Abd (@AwaamiLens) header
Abd (@AwaamiLens) profile picture

not a journalist RTs ≠ endorsements

Islamabad, Pakistan
Joined November 2025
Photo by Abd (@AwaamiLens)
Replying to @narendramodi
First time, Shaitaan himself is wishing for Ramzan. strange times
8
26
2
1,004
62,831
صدر اور وزیراعظم کی ملاقات میں تلخی کو کم کرنے پر بات ہوئی۔ رانا ثنا اللہ
3
23
1,399
پاکستان تحریک انصاف کے اندر کنفیوژن ہے، سلمان اکرم راجہ کے علاوہ تحریک انصاف نے صوبوں کے معاملے پر کھل کر بات نہیں کی۔ عمران ریاض
3
16
1,252
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کررہا ہے، جس دن میں نے تبصرہ کیا وہ منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا۔ محسن نقوی
4
10
113
1,770
وزیراعظم چند روز وطن میں قیام کے بعد 30 نومبر سے اہم سرکاری دوروں کے سلسلے میں بیرون ملک روانہ ہوں گے۔
1
12
841
سندھ کی تقسیم کے خلاف وحدت سندھ ریلی ٹھٹھہ سے گلشن حدید پہنچ گئی
2
3
1
24
1,169
ریفرنڈم ہوگا تو ضرور، اور ہوگا بھی جنوری میں۔ لیکن اب اس کی یہ صورت نکل رہی ہے کہ ریفرنڈم ایک ہی وقت پورے ملک میں ہوگا، مگر نتائج کا اطلاق صوبوں پر ہوگا، یعنی پنجاب کے فیصلے کا اطلاق پنجاب پر اور سندھ کے فیصلے کا اطلاق سندھ پر ہی ہوگا۔ حبیب اکرم
1
13
984
ملک احمد خان کو معلوم ہونا چاہیے کہ عوام ہر تیسرے دن اپنی خواہش کا اظہار نہیں کرتے، وہ ایک ہی بار الیکشن کے موقع پر تسلیم کرتے ہیں کہ منتخب نمائندہ آئندہ پانچ سال کیلئے ان کی ترجمانی کرے گا. نیئر بخاری
22
220
2,888
پیپلز پارٹی کو بتا دیا گیا ہے کہ آپ جو مرضی کر لیں، جو داو پیچ لگا لیں یہ معاملہ نہیں رکے گا اب یہ ٹرین نہیں رکے گی۔ منصور علی خان
17
261
3,444
وزارتِ خزانہ کی تفصیلات کے مطابق پاکستان کا مجموعی سرکاری قرضہ جون 2025 کے اختتام تک 84.8 ٹریلین روپے تھا جو بڑھ کر جون 2026 کے اختتام تک 90.98 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا
1
10
1,073
فیصل کریم کنڈی پیپلز پارٹی کو ری پریزنٹ نہیں کررہے، فیصل کنڈی خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے خلاف جو کاروائیاں کر رہے ہیں وہ وفاق کے کہنے پر کررہے ہیں۔ شازیہ مری
1
10
64
1,922
نئے صوبوں کا معاملہ جتنا متنازع بنادیا گیا ہے اس کا حل ریفرنڈم میں ہی ہے۔ رانا ثنااللہ
3
5
71
1,703
The secret to having job security isn't being good at your job or sucking up to management. Nope, you need a bot farm.
7
9
2
190
11,850
"اتحادیوں" کے مابین ملاقاتوں میں تیزی
1
3
1
88
4,758
اس ویڈیو میں دیکھیں دوسرے نوکر اپنے کام میں مصروف ہیں ، یعنی کے اس سفاک عورت کا بچی پر ظلم دیگر نوکروں کے لیے نارمل تھا، جب وہ تشدد کر رہی تھی تو کسی نے کچھ کہنے کی ہمت نہ کی
3
23
1
101
9,263
ن لیگ کو بالکل پسند نہیں کہ نئے صوبے بنیں وہ کوشش کرتے ہیں کہ نہ بنیں لیکن وہ کہہ کچھ نہیں سکتے،ن لیگ کی انکار کرنے والی حس ہی ختم ہو چکی ہے۔ عمران ریاض
1
23
189
2,820
کنڈی صاحب اور حکومت والے تو ہمیں بتاتے تھے کہ وہ وہاں پر تو کوئی کام ہی نہیں کیا پی ٹی آئی نے، لیکن اب روز کسی نہ کسی منصوبے کا افتتاح کر رہے ہوتے ہیں۔ کیا یہ 113 بستروں کا اسپتال ایک مہینے میں بن گیا؟ اطہر کاظمی
حکومت کہتی ہے پارلیمانی کمیٹی میں حکومت و اپوزیشن کے برابر ارکان کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ تو کیا ماضی میں اس کی کوئی مثال ہے کہ کم نشستیں لینے والی جماعت کی حکومت ہو اور زیادہ نشستیں لینے والی اپوزیشن میں بیٹھی ہو؟ اطہر کاظمی
1
289
743
5,577
اگر آپ عمران خان کو رہا بھی کر دیں وہ پھر بھی اس منصوبے کو اسپورٹ نہیں کرے گا۔ نجم سیٹھی
84
اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ شہباز شریف صاحب وہ وزیراعظم ہوں گے جو اپنی مدت پوری کریں گے۔ شہباز شریف صاحب کے ساتھ بہترین کو آرڈینیشن اور معاملات ہیں کے ان کو اگلی ٹرم کیلئے بھی گردانہ جا رہا ہے۔ منیب فاروق
مولانا صاحب کو ایک دفعہ اسٹیٹ آف پاکستان نے "ریفریشر کورس" کرانا ہے۔ منیب فاروق
4
4
1
44
3,579
مائینز اینڈ منرلز ریاست پاکستان کی ملکیت ہیں، اس ملک کی ملکیت ہیں کسی فرد واحد کی نہیں ہیں۔ نہ ہی انکا پیسہ کسی فرد واحد کی جیب میں جانا ہے۔ منیب فاروق
ہمارے ملک کے نظام میں آپ کو نرمی کا دور دور تک کوئی نشان نہیں ملے گا، آپ کو اندازہ ہو گا کہ یہاں فیصلے بڑی سختی اور برہمی سے کیے جا رہے ہیں۔ اور یہ فیصلے well thought out بھی ہیں۔ منیب فاروق
3
3
31
3,166
پاکستان کی ورچوئل ایسٹ الائنس (VAAP) نے جنوبی کوریا کی کمپنی آئیو ٹرسٹ کے چیف بزنس آفیسر وان کیو کم کو ایڈوائزری بورڈ کا رکن مقرر کر دیا۔
1
12
1,288