Atif Ali Baig (@AtifAliBayg) header
Atif Ali Baig (@AtifAliBayg) profile picture

Until The LION Learns How To Write, Every Story Will Glorify The Hunter.......!!🔥🔥

Islamabad, Pakistan
Joined November 2016
Photo by Atif Ali Baig (@AtifAliBayg)Photo by Atif Ali Baig (@AtifAliBayg)Photo by Atif Ali Baig (@AtifAliBayg)Photo by Atif Ali Baig (@AtifAliBayg)Photo by Atif Ali Baig (@AtifAliBayg)Photo by Atif Ali Baig (@AtifAliBayg)Photo by Atif Ali Baig (@AtifAliBayg)Photo by Atif Ali Baig (@AtifAliBayg)Photo by Atif Ali Baig (@AtifAliBayg)Photo by Atif Ali Baig (@AtifAliBayg)
Atif Ali Baig retweeted
✍️ 🚨 🇨🇳خبر عاجل: الصين تفاجئ العالم بقرارٍ كبيرٍ لقد أزالت الصين اسم "إسرائيل" من جميع خرائطها المستخدمة...عرض المزيد
181
777
24
4,403
1,083,054
Atif Ali Baig retweeted
فوجی برے پھنسے! جب ۲۴ گھنٹے پہلے فوجی فرشتوں نے مولانا اسد کی رومینٹک وڈیو نکالی اور AI Warriors نے انھیں ننگا کر دیا تو اسی وقت سوچ رہا تھا کہ فوجی فرشتوں کو احساس نہیں ہے کہ یہ نئے لڑکے انھیں گھر تک چھوڑ کے آیں گے! فوجی فرشتوں کو اپنی واہیات حرکتوں سے باز رہنا چائیے کیونکہ ابھی تک یہ نوجوان صرف تاریخی نوعیت کی وڈیو بنا رہے ہیں اگر انھوں نے بھی وہ حرکتیں شروع کر دیں جو آپ کر رہیں ہیں تا بہت پچھتائیں گے - ابھے وقت ہے، رک جایں
پاکستان کو سنڈریلا بتایا جنریلوں نے لیکن کبھی اپنایا نہیں اپنی ملکیت اپنی جاگیر سمجھ کر استعمال کیا اور پہلے سے بھی زیادہ توڑ موڑ کر سڑک پر پھینک کر خود فرار ہوگئے۔ 80 سال صرف دھوکے فریبی اور جھوٹ۔ اور ڈی جی آئی ایس پی آر اب سکول کالج جا جا کر بولتا ہمارا اعتبار کرو بس۔ ایک کہتا پرانی باتیں مت کرو بس اب۔ ایک دفعہ پھر محبت کرلو۔ میرا انتظار کرلو۔ کسی اورکہ مت ہوجانا۔
92
1,903
5
5,979
154,991
Atif Ali Baig retweeted
This is VERY BRUTAL 🔥 🇺🇸Trump at 3:00 PM: " I will ensure Iran cannot develop nucléar weapons." 🇮🇷IRAN at 3:30 PM : "Israel can have nucléar weapons and commit genócide in Gaza, but Iran can’t have them for peace in Middle East. Hypocrites."🔥
4
128
1
452
10,454
Atif Ali Baig retweeted
🚨 Breaking: Brutal attack from Iran on Israel. The IRGC launched a multiple missile attack last night, and the Israeli defense system failed. 🚀💥🔥🇮🇷🇮🇱
2
25
1
107
2,412
پچھلے 24 گھنٹوں میں سعودی عرب نے ہمسایہ ملک یمن پر 91 ائر سٹرائکس کیں۔ جولائی سے لے کر اب تک سعودی عرب نے یمن پر کل 4460 حملے کئے۔ اور اسرائیل پر ایک بھی حملہ کیا۔ اس کی وجہ جانتے ہیں؟ سعودی عرب کی ائرفورس بھی اپنی نہیں ہے۔ یہ امریکی ائرفورس کی ہی ایکسٹینشن ہے جس کا سارا اسلحہ سعودی عرب میں آپریٹ کرنے والی امریکی کمپنی آرامکو کے منافع سے خریدا جاتا ہے۔ اس ائرفورس کو چلانے والے بھی امریکی ہیں۔ اس سے مسلمان ملکوں پر حملے کرنے والے بھی امریکی ہیں۔ سعودی عرب کے پاس اپنی کوئی فوج نہیں ہے۔
22
182
2
671
9,493
Atif Ali Baig retweeted
🚨 TRUMP: "I am not a rapist. I have not raped anyone" Iran: " He is a pedophile and he started a war with us to silence the news related to Epstein.🚀 stay Updated for upcoming news.
54
1,095
12
3,547
104,629
Atif Ali Baig retweeted
🚨BREAKING NEWS Saudi Arabia has betrayed Muslims by choosing to side with the Zionist enemy. We promise that the era of prosperity for Saudi Arabia will now come to an end
75
1,000
21
3,736
48,936
Atif Ali Baig retweeted
گم شو از ایران من عاصم منیر جاسوس! (میرے ایران سے نکل جاؤ عاصم منیر، تم جاسوس) گزشتہ روز تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے زبردستی مذاکرات کے لیے ایران کے دورے کے دوران ایرانی خواتین کی شدید نعرہ بازی!
114
3,976
35
11,657
99,594
Atif Ali Baig retweeted
🚨 BREAKING: 🇺🇸 Donald Trump: "It's not my job to protect other countries from lunatics." 🇺🇸 Abdul El-Sayed: "Then who gave you permission to wage a war for Israel with $300 billion of our money?" 🔥 Bro absolutely crushed Trump 🤣🔥
23
978
7
2,584
28,600
Atif Ali Baig retweeted
ایک طرف خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور امن و امان کا بہانہ بنا کر آئین کو پامال کرتے ایمرجنسی اور گورنر راج جیسے سخت اقدامات تھوپے جا رہے ہیں، اور دوسری طرف حکومتِ وقت کی ترجیحات کا عالم دیکھئیے! فارم 47 کے جعلی وزیراعظم شہباز شریف وادیِ تیرہ (ضلع خیبر) میں اس سابق عسکریت پسند کمانڈر کے ساتھ ملاقاتیں کر رہے ہیں جس کے گروہ کے ہاتھوں ہزاروں بے گناہ اور معصوم شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ کیا ریاست کا قانون صرف عام اور مظلوم شہریوں کے لیے سخت ہے؟ جو عسکریت پسند کل تک ہزاروں پشتونوں اور پاکستانیوں کے خون کے ذمہ دار تھے، آج وہ کن سیاسی فائدوں کے تحت گلے لگائے جا رہے ہیں؟ اگر حالات اتنے ہی سنگین ہیں کہ پورے صوبے پر ایمرجنسی اور گورنر راج کی تلوار لٹکائی جائے، تو پھر ان خونریز ماضی رکھنے والے کرداروں کے ساتھ مسکراتی ملاقاتوں کا کیا جواز ہے؟ ایک طرف عوام کی منتخب حکومت پر امن کے نام پر قبضہ کرکے عوام کو خوف اور پابندیوں میں رکھا جا رہا ہے، اور دوسری طرف جن کے ہاتھوں پر خون کے دھبے ہیں، انہیں سیاسی و ریاستی مسندوں پر پروٹوکول مل رہا ہے۔
27
1,428
9
4,323
76,123
The Houthis reached the Saudi city of Najran and performed Sajda-e-Shukr (prostration of gratitude); soon this city will also be liberated, InshaAllah. #Yemen
356
1,269
35
7,573
599,897
Atif Ali Baig retweeted
واشنگٹن میں کوئی شخص ہے جو ہر روز مسلسل ایک ہی بات دہراتا رہتا ہے: ”آبنائے ہرمز کھلی ہے، اور ایران کی بحریہ تباہ ہو چکی ہے!“ ہم فخر کے ساتھ اُسے ’سال کے بہترین تخیلاتی قصے‘ (Fantasy) کا ایوارڈ پیش کرتے ہیں! ایرانی ملٹری میڈیا کی ٹویٹ🔥🔥
2
230
804
11,416
Atif Ali Baig retweeted
ہم نہ ہوتے تو پاکستان ایتھوپیا بن چکا ہوتا۔ پاک فوج پاکستانیو یہ ہے وہ ایتھوپیا جو ہم نے بن جانا تھا اگر ہماری فوج نا ہوتی 🙏
40
1,446
12
4,444
40,710
Atif Ali Baig retweeted
یہ ہیں ، گڈ طالبان، جو کہ لشکر بنا کر دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہیں جن کے بارے میں خواجہ آصف نے تفصیل سے بتایا تھا کہ ہم انہیں پالتے پوستے رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان سے بھی یہی مدرسوں کے بچے مانگے جا رہے تھے، بلوچستان میں بھی یہی کام ہورہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دہشت گردی ختم نہیں ہوسکتی کیونکہ یہ بھی بعد میں بیڈ طالبان بن جاتے ہیں۔
6
393
1
955
9,896
Atif Ali Baig retweeted
All four sections of the Khaf (Khorasan, Iran)–Herat (western Afghanistan) railway project have been completed, and 600 tons of cotton is now moving from Afghanistan to Turkey by rail. Now compare this with Pakistan Railways’ performance.
22
404
3
1,886
24,311
Atif Ali Baig retweeted
🚨 Breaking: The Korean People's Army has issued a terrifying threat, vowing to "hunt down" Israeli Prime Minister Netanyahu! 🚀💥🔥🇰🇵🇮🇱
37
188
3
1,380
79,000
Atif Ali Baig retweeted
تین لاکھ چھبیس ہزار آٹھ سو بیرل ڈیزل لے کر روسی جہاز اناتولی کولودن امریکہ کے لئے سفر کر رہا ہے۔ لعنت ناپاک فوج کی پلید شکلوں پر یہی تیل امریکہ کے کہنے پر پاکستان آنے سے روک کر ملک برباد کردیا حرامزادوں نے۔
7
297
1
1,000
6,797
🚨 BREAKING: 🇮🇱 Netanyahu: "Our Iron Dome will protect us from any attack." 🇮🇷 Iran: "Your interceptor costs $50,000. Our cheap drone costs $500. We will bankrupt you before we even destroy you." The math doesn't lie.
18
95
3
391
14,894