Subject matter expert (SME), Driving and Mechanical lifting champion, Pak army and ISI lover, Father of Drs and Engineers 🇸🇦🇵🇰🇨🇦🇺🇸

Joined February 2021
25 مارچ 1992… یہ وہ دن ہے جب ایک خواب حقیقت بنا، جب ایک قوم نے اپنے آنسوؤں کو خوشیوں میں بدلتے دیکھا۔ Imran Khan نے جب ورلڈ کپ اٹھایا تو وہ صرف ایک ٹرافی نہیں تھی، وہ ایک قوم کی عزت، غیرت اور امیدوں کا تاج تھا۔ ہر دل دھڑک رہا تھا، ہر آنکھ نم تھی، اور ہر زبان پر ایک ہی نعرہ تھا👇
1
4
8
154
Ata ur Rehman retweeted
سائنسی اصُول ہے کہ روشنی کا سایہ دوسری طرف ہو گا۔ روشنی انسان کے آگے ہو گی تو اُس کا سایہ پیچھے ہو گا اور اگر روشنی پیچھے ہو گی تو سایہ آگے ہوگا۔ بالکل اسی طرح ہماری زندگیوں میں دین روشنی ہے جبکہ دُنیا سایہ ہے۔ اگر دین کو فوقیت دیتے ہوئے آگے رکھو گے تو دنیا پیچھے پیچھے بھاگے گی لیکن اگر دین کو پیچھے رکھو گے تو دُنیا تمہارے آگے بھاگے گی اور تم اُس کے پیچھے بھاگتے رہو گے
25
27
76
1,275
قومیں اس وقت تباہ ہوتی ہیں جب وہ اچھے اور برے کی تمیز کھو بیٹھتی ہیں۔" عمران خان کا قومی اسمبلی میں ایک اور پرجوش اور پرزور خطاب، جہاں انہوں نے ملک میں اخلاقیات اور کرپشن کے خلاف کھل کر آواز اٹھائی
15
351
11
819
15,683
ہمیں بس اتنا پتہ ہے کہ چاچا فضلُو اور اسٹیبلشمنٹ سمیع اللّہ vs کلیم اللّہ کھیل رہے اور 25 کروڑ بھیڑ بکریوں کو ماموں بنارہے ۰۰۰۰۰۰ LOL 😝
18
73
3
181
2,773
Ata ur Rehman retweeted
یہ کل کے لونڈے ہمیں چ بنا کر سوچتے ہیں نکل جائیں گے لانگ مارچ نہ ہونے سے اج عمران خان کی تحریک کو نقصان پہنچا ہے ۔۔ شہباز گل سہیل افریدی شفیع جیکسن مینا افریدی پر کھل کر بولے اور انکشاف کیا کہ سب ملے ہوے تھے ۔ سب پلان تھا ۔۔ اور یہ بھی بتا دیا سہیل افریدی اس وقت کہاں ہیں ساتھ عندیہ بھی دے دیا کہ اس وی لاگ کے بعد ان پر پی ٹی ای کے تمام دروازے بند کر دئیے جائیں گے ۔۔ شدید برہم ہو کر بہت سخت مگر تلخ اور حقائق پر مبنی گفتگو سنیے ۔۔
105
1,290
24
3,513
78,174
ملک کی آدھی سے زیادہ آبادی بھوک، غربت اور بے بسی کی زندگی گزار رہی ، اسی اسلام آباد میں اہلِ اقتدار اور اُن کے ساتھ والے افراد کے لیے سوئمنگ پول، گرم پانی، لگژری اور آسائش کا انتظام کیا جا رہا ہے جبکہ عوام کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں۔ ملک کا آدھا شہری بھوکا سو رہا ہو اور اُسی ملک کے چند طاقتور افراد کو گرم پانی کے سوئمنگ پول کی فکر ہو، تو سمجھ لیں کہ یہ نظام عوام کے لیے نہیں، صرف چند لوگوں کی خوشحالی کے لیے چلایا جا رہا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ مردہ ہجوم کب اپنے حقوق کے لئے نکلتے ہیں ۔
6
32
49
1,034
Ata ur Rehman retweeted
لڑکا جیل میں نہیں مان رہا بلکہ ان کے حواس پر سوقر ہے۔ ریٹویٹ کرتے جائیں۔
16
241
3
638
19,009
1
5
467
Ata ur Rehman retweeted
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے @SdqJaan @karamatmughal
ایمرجنسی لگانی ہے تو وفاق میں لگاؤ یہ ناجائز حکومت ہے یہ دھاندلی کی پیداوار ہے یہ اسٹیبلشمنٹ کے عملدرآمد کے نتیجے میں وجود میں آئی ہے یہ بھی دہشتگردی کے خلاف ناکام ہے، مولانا فضل الرحمان
5
17
46
816
سبحان اللہ
1
81
812
3,965
Ata ur Rehman retweeted
Replying to @ArifRetd
ریاست جو نیئ پرانی گاڑیوں پہ منڈ کے ٹیکس لیتی ہے بدترین سڑکوں کیوجہ سے گاڑیوں کی تباہی لگا رہی ہے So called GT روڈ ٹکنیکی اعتبار سے off-road جیسا نقصان پہنچا رہا ہے گاڑیوں Fatness-test سے پہلے ملک میں انجن آئیل فلٹرز ڈیزل پیٹرول اور مکینکس کا اسٹنڈڈرڈ تو accepts level تک لے آو
2
1
61
Ata ur Rehman retweeted
ڈیلیٹ جتنی تیزی سے ہوتا ہے، اتنی تیزی سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا۔ کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے، بگاڑنے میں نہیں۔ پھر چاہے وہ ایپلیکیشن ہو، یا رشتے۔
30
35
139
3,487
Ata ur Rehman retweeted
5
28
2
51
1,054
Ata ur Rehman retweeted
حالت یہاں تک پہنچ گئی ہے
149
1,381
92
2,750
74,731
Ata ur Rehman retweeted
السلام علیکم، جمعہ مبارک یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین
69
149
4
514
3,062
یقین جانئے یہ عمران خان بول رہے ہیں۔ثابت ابن قیس الخزرجي رضی اللہ عنہ جیسی زبان میں ۔۔۔ @PTIKarachi_ @PTIKPOfficial @PTIOfficialUSA @UKPTIOfficial @PTIofficial @PTIAJK_Official @HaleemAdil @salmanAraja @SohailAfridiISF @ShafiJanPTI @Naya__Pakistan_ @Husnainrafique_
9
424
6
1,047
9,197
Ata ur Rehman retweeted
اپسیٹن ای لینڈ میں لڑکیاں ڈائریکٹ تھوڑی پہنچی ۔۔ سٹیپ ون پر ان کو سرچ کیا گیا سٹیپ ٹو پر ان کو استعمال کیا گیا سٹیپ تھری پر جا کر انکو ادھر بھیجا گیا ۔۔۔ یہ سب گرپنگ کی شکل میں ہورہا تھا ۔۔ اور پاکستان میں یہ سب انفرادی طور پر ہورہا ہے اس ملک میں وہ اپسیٹین نہی بن سکا جیسے موقع نہی ملا ۔۔۔ ہر لڑکی کو خوبصورت دیکھنا ہے تاکہ لوگ اسے سریس لیں بیوٹی انڈسٹری کا سارا دھندہ اسی پر قائم ہے ۔۔ یہ الفاظ کہنے والا شخص ساحل عدیم ہے مزید کیا کہا وہ اپ ویڈیو میں سن لیں ۔۔ مگر ویڈیو دیکھنے کے بعد یہ ضرور بتائیے گا بات اس نے سچ کی ہے ؟ کیا واقعی نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے ۔۔
7
41
1
147
18,304
17
137
3,773
Ata ur Rehman retweeted
سنو، جب دنیا والے تمہارا دل دکھائیں تو یہ بولو، "وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ" ترجمہ : "​​میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں، یقیناً اللہ تعالیٰ بندوں کا نگراں ہے​​۔" (سورة غافر 40:44)
19
54
2
194
3,730