PoetAsad (@Assad93y) header
PoetAsad (@Assad93y) profile picture

A journey through words A soul shaped by art🧠🤲 Lost in words, found in the soul. Writing what the heart🫀

Joined June 2025
Photo by PoetAsad (@Assad93y)Photo by PoetAsad (@Assad93y)Photo by PoetAsad (@Assad93y)Photo by PoetAsad (@Assad93y)Photo by PoetAsad (@Assad93y)Photo by PoetAsad (@Assad93y)Photo by PoetAsad (@Assad93y)Photo by PoetAsad (@Assad93y)Photo by PoetAsad (@Assad93y)Photo by PoetAsad (@Assad93y)
کچھ مسافر ملے تھے راہوں میں، باتیں ہوئی تھیں چند لمحوں میں دل سے دل کی ملاقاتیں ہوئی تھیں وہ محبت کے چراغوں کا زمانہ کیا تھا جن کی لو سے کبھی روشن سی کئی راتیں ہوئی تھیں کسی نے درد چھپایا تھا تبسم کے تلے کسی آنکھوں میں محبت کی شکایتیں ہوئی تھیں
1
1
15
ہم بھی خاموش رہے، وہ بھی نہ کچھ کہہ پائے دل ہی دل میں مگر کتنی حکایتیں ہوئی تھیں اب وہ مسافر نہ جانے کہاں آباد ہیں جن کے ہمراہ کبھی اتنی مسافتیں ہوئی تھیں وقت گزرا تو وہ قصہ بھی پرانا نکلا پھر بھی یادوں میں وہی خوبصورتیں ہوئی تھیں
1
10
مسلہ سارے کا سارا اس پھوٹے ہوئے حصے سے شروع ہوتا ہے تمام باتیں یہاں سے لیک ہوتی ہے اور یہیں وہ حصہ ہے جو دوسروں کی زندگیوں میں تہلکہ مچا دیتا ہے اور خود دب کر رہ جاتا ہے
8
عشق اپنے لشکر لے کے فنا ہو گیا کیا بھلا انسان تھا، خود سے جدا ہو گیا جس کو دنیا نے سمجھا تھا بہت ہوشیار وہ ترے عشق میں آ کر بے نوا ہو گیا دل کی بستی میں ترے بعد اندھیرا سا رہا ایک آباد سا شہر تھا، بیاباں ہو گیا #tdr_now
1
12
انسان اگر اپنی سرحد پر پاسبانِ وفا بٹھا دے تو مجال ہے کوئی حدِ ذات پار کر جائے؛ جب تک ملاوٹ کی دراڑ نہ پڑے، کوئی غیر قدم اندر نہیں رکھ سکتا۔ اپنی حدود کی حفاظت ہو تو فاصلے بھی ادب میں رہتے ہیں، مگر جہاں ملاوٹ در آئے، وہاں مضبوط ترین حصار بھی کمزور پڑ جاتا ہے۔ #قومی_زبان
4
21
پی کے جب آئے تو پاؤں لڑکھڑا رہے تھے گرم توا تھا، چاروں شانے چت دھوم مچا رہے تھے آنکھیں تھیں سرخ، لب پہ عجیب سی مسکان قدم زمین پر تھے مگر آسمان پہ جا رہے تھے #ısparta #DiaDelNiño #17Ağustos
1
40
مچھروں نے اپنی ہی ایک سلطنت بسا رکھی ہے آنگن و گلی میں سب نے بے بسی جتا رکھی ہے #gamedev #tdr_now #قومی_زبان #everyone 😜🤣🤣
2
28
تو وطنِ عزیز ہے، تو جان سے پیارا تیرے ہی زخم دیکھ کے مسکراؤں کیسے کچھ بدنظری نے لوٹا، کچھ اپنوں نے توڑا اس حالِ دل کو دنیا کو بتاؤں کیسے #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد #سلام_افواج_پاکستان #قومی_زبان #جشن_آزادی_مبارک
1
28
سب چھوٹ گیا اک ماں کے کہنے پہ، وہ شخص جو اپنا تھا، زمانے کے بہانے پہ۔ ماں کی دعا تھی ساتھ، تو ہر راہ آسان تھی، اب دل بھی ڈوبتا ہے کسی غم کے فسانے پہ۔ #قومی_زبان #tdr_now #سلام_افواج_پاکستان
1
21
کنگن کی خواہش نہیں، مگر پہنائے کوئی دل کی اس سادگی کو بھی تو اپنائے کوئی چاند تاروں کی تمنا بھی نہیں ہے ہم کو بس محبت سے ذرا پاس تو آئے کوئی #قومی_زبان ،#tdr_now #InnOngsa
1
16
بک رہے جسم مختلف رسم و رواج سے کہیں آنکھ سے، کہیں زر سے، کہیں تول سے کسی نے بیچ دی غیرت، کسی نے ضمیر بھی کسی نے سود کر لیا جھوٹے اصول سے جو خود کو بچ گیا بازارِ وقت کی دھول سے وہی امیر ٹھہرا، بکا نہ کسی مول سے #قومی_زبان #tdr_now
4
5
659
ساون گیا ہے ساتھ میں بارش سمیٹ کر بھادوں کھڑا ہے آگ کی چادر لپیٹ کر کہتے ہیں بھادوں کی دوپہر ایسی تیز ہے گدھا بھی ہانپ جائے دُم اپنی لپیٹ کر انسان کیا ٹھہرے گا اس آگ اُگلتی دھوپ میں بھاگے گلی سے منجی اور بستر سمیٹ کر #قومی_زبان #tdr_now
1
5
5
686
یہ بوٹی کھا گئی ہے سبز کھیتوں کی بہاروں کو ترس آئے ذرا مویشیوں کی بھوک کے ماروں کو حکومت سے یہی فریاد ہے، اس کو تلف کر دے کہ یہ خارش کا باعث ہے، نہ اُگنے دے چاروں کو۔ #قومی_زبان #tdr_now مطلب چالاکی نہ دیکھاؤ
4
5
528
ترتیبِ فکر ہو تو سنور جائے ہر شعار پرورشِ دل سے نکھر جائے ہر کردار اخلاص کی زمیں پہ جو بویا ہو احترام پھلتا ہے عمر بھر وہ محبت کا گلزار #قومی_زبان #tdr_now
4
3
1,068
رشتے رشوت سے چلتے ہیں، دوستی مخلصی سے، اور محبت وقار سے۔ یہی آج کے دور کی تلخ حقیقت ہے۔ #قومی_زبان #tdr_now
4
5
446
دلکی بستی میں سدا بنکے مکیں تمہی رہو اس محبت کے سوا اور بساؤں کیا #قومی_زبان #tdr_now
4
6
879
کچھ ادھورے ہیں ہم، کچھ ادھوری ہیں اُمیدیں کس کے لیے خراب کیں عشق میں اپنی نیندیں وہ تو خوابوں کی تعبیر بھی بن کر نہ ملا ہم ہی سینے سے لگائے رہے ٹوٹی ہوئی امیدیں #قومی_زبان
3
5
65
بچارے شوہر کہاں پہنچ گئے؟ مزاحیہ طرز پر شادی کے سفر میں یہ ہنر سیکھ لیا ہم نے ہر بات پہ "جی جان" کہا، گھر بھی بچا لیا ہم نے #قومی_زبان
4
5
70
وصل ممکن نہیں، اتنی سی عنایت کر دو ذکر لب پر نہ سہی، دل میں محبت ہی سہی #قومی_زبان
4
5
87