جاوید retweeted
چاچا شیطان خان ؟؟
عمران نیازی کے تلوے چاٹنے سے پہلے اپنی یہ تقریر سن لیں
اور خود ہی فیصلہ کر لیں کہ
تم اس وقت بکواس کر رہیں تھے یا اب بکواس کر رہیں ہو 🤨
@SenatorMushtaq
پاکستان تحریک انصاف کاعمران خان ایڈیشن سے اسٹیبلشمنٹ خوفزدہ ہے،یہی لوگ مزاحمت کا پرچم اٹھائے رکھے ہوئے ہیں یہ ایڈیشن اسٹیبلشمنٹ کو ناقابل قبول ہے اس لئے پاکستان تحریک انصاف کا اسٹیبلشمنٹ پسندیدہ ایڈیشن تیار کرنے کی کوشش میں ہیں،یہ مشرف دور کی ق لیگ کی طرح عسکری لیبارٹری میں تیار شدہ ٹیسٹ ٹیوب پارٹی ہوگی اسی لئے سہیل آفریدی نشانے پر ہیں،پاکستان تحریک انصاف کے مخلص،وفادار ممبران پارلیمنٹ، لیڈرشپ کی اغواء، گرفتاری اور جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے۔اس وقت پاکستان کا پورا سیاسی سپیکٹرم بوٹوں کے سامنے جھک چکا ہے۔۔مزاحمت کا چراغ جیل میں قید عمران خان اور اس کے خاندان نے جلائے رکھا ہے اور معاشر میں تحریک انصاف کے مخلص وفادا پارلیمنٹرینز اور لیڈرشب نے۔۔۔مجھے یقین ہے کی عمران خان کا مخلص اور قربانی دینے والا ورکر اسٹیبلشمنٹ کی اس جمہوریت دشمن کوشش کو ناکام بنا دے گا اور یہ ٹابت کردے گا کہ پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ ن نہیں ہے بلکہ یہ ایک حقیقی مزاحمتی پارٹی ہے اور جیل میں موجود اپنے قائد سے مخلص اور وفادار ہے۔
جاوید retweeted
بھارت کیساتھ پنجابیوں کا بارڈر مکمل بند ہے، پنجابی ریاست کے اس فیصلے پر کبھی ریاست کو گالیاں نہیں دیتے، احتجاج نہیں کرتے بلکہ متبادل زرائع سے اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں.
جیسے ہی افغانی، ایرانی بارڈر بند ہوتا ہے پاکستانی ایرانی پلید اور افغانی پلید بکواس کیوں شروع ہو جاتی ہے؟
جاوید retweeted
اس کٹے میں تقریباً تصدیقی رُخ آ گیا ہے
اینکر محمد مالک نے مشعل یوسفزئی سے پوچھا کہ سہیل آفریدی کے 2 رشتے دار منشیات اسمگلنگ میں گرفتار ہوئے اُسکے بعد پارٹی نے فیصلہ کیا کہ سہیل آفریدی استعفیٰ دے گا مینا خان وزیراعلیٰ بنے گا مشعل یوسفزئی سہیل آفریدی کے رشتے دار ہکڑے جانے پر چُپ رہی باقی بات کی تصدیق کر گئی
یہ وہی منشیات کی کھیپ ہے جو کراچی سے سری لنکا جا رہی تھی اور پاکستان نے امریکہ ساتھ ملکر پکڑی
لیں جناب سے سے بڑا کٹا کھل گیا ہے
پاکستان اور امریکہ کے مشترکہ آپریشن میں جو منشیات پکڑی گئی تھی وہ افغانستان سے لانے والے سہیل آفریدی کی کابینہ کے تین لوگ اور اُن کے رشتے دار شامل تھے اس میں سہیل آفریدی کا نام بھی آ رہا ہے اسمگلر ہونے کی بات حقیقت میں بدلنے جا رہی پاکستان جیسی بھی تحقیقات کرے لیکن امریکہ اس معاملے کو کبھی بھی نہیں چھوڑے گا اور اصل ملزمان سامنے لا کر چھوڑے گا اب آپکو سمجھ آ جائے گی بارڈر بند ہونے کی سب سے تکلیف پی ٹی آئی کو کیوں ہے اور خیبرپختونخوا میں کسٹم اہلکاروں پر حملے کیوں ہو رہے ہیں
جاوید retweeted
کے پی کے حکومت کے خرچے پر کے پی ہاوس کی منڈیر پر صدیق جان ناشتہ کرتے ہوے اور اس مہمان جو کبھی نہیں آئیگا کی آمد کی خبر پر لائکس لینے کے لئے پر تولتے ہوے۔
جاوید retweeted
صدیق جان ولد جانی سن صحافی نہیں بلکہ پختونخوا کی غریب رعایا کے ٹیکس پیسوں سے ماہانہ پیکج لینے والا ہے اور آجکل صدیق جان بیروزگار ہے کیونکہ پیچھے سے آمدن رُک گئی ہے مشعال یوسفزئی
ارشد شریف نے دلاگیری کا الزام عائد کیا تھا اور اج قلم فروش دلاگیری بھی ثابت ہو گئی
جاوید retweeted
اسپین سے ایک بھائی بتارھے ھیں کہ آجکل
بارسلو نا قونصلیٹ کا سارہ عملہ قونصل جنرل سمیت آجکل فل مونس الہی گروپ کی فل تابعداری میں لگا ہے ان کی سیاسی لابنگ کر رہا ہے۔ان کے خلاف ایکشن لیا جائے۔
جاوید retweeted
صدیق جان کو کسی عہدے پر نہیں رکھا گیا وہ ہمارے Paid بیانیے والے تھے۔ اور paid بیانیے والوں کے لیے کوئی عہدہ نہیں ہوتا۔ وہ نوکری نہیں کرتے تھے، ہم صرف انہیں کیش دیتے تھے، مشال یوسفزئی
امید ہے کہ صدیق چوئی کو سکون آگیا ہوگا 😁
جاوید retweeted
پی ٹی آئی نے آج وہ بات جو سارے پاکستان کو پتا تھی اس کی تصدیق کر دی کہ صدیق جان پی ٹی آئی کے paid ٹاوٹ ہیں
جاوید retweeted
Replying to @AldoSterone111
Toujours est-il que t'es un menteur. Ils ont été condamnés à mort non pas parce l'homme a embrassé la femme sur le front mais pour adultère. Ils ont copulés dans une mosquée alors que c'est strictement interdit en Arabie Saoudite. Tout a été filmé par des caméras de surveillance.
جاوید retweeted
سی ایم ایچ کے کسی ڈاکٹر کو کبھی میز پر ٹانگیں رکھے دیکھا ہے؟
سیاسی جماعتوں کے جلسے جلوسوں میں ایندھن بنتے دیکھا ہے؟
مریضوں سے کُٹ کٹاپہ کرتے دیکھا ہے؟
نرسوں سے فلرٹ کرتے دیکھا ہے؟
بی بی، سی ایم ایچ اور سوِل ڈاکٹرز کے پروفیشنلزم میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
تشریف رکھیں
میں آپ سب کو چیلنج کرتی ہوں کہ کسی ملٹری ہسپتال میں ویڈیو بنا کر دکھائیں یا کسی ڈاکٹر کو CMH / MH میں ہاتھ لگا کر دکھائیں۔
یا ذرا اڈیالہ جیل یا GHQ کے علاقے کے قریب جا کر ویڈیوز اور تصویریں بنا کر دکھا دیں۔ یا چلیں صرف ان ہسپتالوں کے اندر جا کر بستروں پر بیٹھ کر ہی دکھا دیں۔
وہ آپ کو ایسا سبق سکھائیں گے جو آپ کبھی نہیں بھولیں گے۔ موجودہ حکمران عوام کو اور ڈاکٹرز کو آپس میں لڑواتے رہتے ہیں۔
ہسپتالوں میں سہولیات ہونا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ آپ سب حکومت سے سوال کریں وہ آپ سے ووٹ مانگتے ہیں۔ یہ عوام آپس میں لڑتی رہتی ہے، گالیاں دیتی ہے ایک دوسرے کو
جو لوگ اصل ذمہ دار ہیں، وہ اپنے پرائیویٹ جہاز میں عیاشی کر رہے ہیں۔
جاوید retweeted
حوثیوں کو پیغام دے دیا اگر مسئلہ فوجی تنازع میں بدلا تو مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
جاوید retweeted
سینیٹر مشعال یوسفزئی کو اس وقت گیارہ ہزار بوٹس کے ذریعے ننگی گالیاں دی جا رہی ہیں۔ یہ بوٹس للی جان کی ملکیت ہیں۔ بس یہی بتانا تھا۔
🙏🙏
جاوید retweeted
اور ناظرین بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف مادر وطن حفاظت کرتے میجر وجاہت نے اپنی قیمتی جان پاکستان پر قربان کردی اور شہادت کے عظیم رتبہ پر فائز ہوگئے میجر وجاہت کا تعلق لاھور سے تھا اور پسماندگان میں ایک تین سالہ بیٹی ہے جبکہ ضعیف والدہ اور اہلیہ ہیں جبکہ والد کچھ عرصہ قبل دنیائے فانی سے کوچ کرگئے اور آج اس ماں نے اپنے بڑھاپے کا سہارا کھو دیا اور آج ایک بیوی کا سہاگ بھی چھن گیا جبکہ معصوم بیٹی یتیمی کی زندگی گزارے گی اور پوری پاکستانی قوم میجر وجاہت کی والدہ کو سلام پیش کرتی ہے جن کے بہادر بیٹے نے آج ایک داستاں رقم کرتے ہوئے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا اور یاد رکھیں جب پاکستانی پرچم افق بلندیوں پر لہراتا ہے اور ہمارے سپہ سالار وزیراعظم کو بیرونی دنیا میں تکریم فراہم کی جاتی ہے تو اس کے پیچھے ہمارے انہی شہدا کا وہ قیمتی لہو ہے جو مادر وطن پر قربان ہوتا ہے اور چند دن پہلے جب روم کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی وزیردفاع کو چاروں فورسز جانب سے گاڈ آف آنر پیش کیا گیا تو اس کے پیچھے بھی میجر وجاہت جیسے شہداء کی قربانی شامل ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
جاوید retweeted
مفتی صاحب
آپ نے بہتان باندھا ہے
ہمیں قیامت کے دن سے ڈرانے والے
رب کے ہاں اپنا جواب سوچ کے رکھیں۔
آپ نے تسلیم کیا کہ آپ زکوۃ اورصدقات خور ہیں
اس امر کو شکریہ
اب بہتان سے بھی رجوع فرما لیں۔
اللہ معاف کرنے والا ہے
🙏
جاوید retweeted
لندن کا کوئی پٹواری لندن بار کو درخواست دے دے
ساتھ سزا کی کاپی لگا دے
جو ہائیکورٹ سے جو مرضی نکلوا لے
جاوید retweeted
پہلی بات تو یہ کہ سعودیوں نے ایسا کچھ نہیں کیا جو بکواس آپ نے کی
دوسری بات جب آپ خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ پہ حملہ آور ہوتے ہو تو آپ پر جتنا بھی قہر برسایا جائے گا امت اس پہ خوش ہے اور خوش رہے گی آپ نے جرم بڑا کیا جس کی معافی نہیں ہے
"ہم چاہتے ہیں کہ پاکستانی افواج خود کو سعودی حکومت کے معاملات سے باکل دور رکھیں، ہماری جنگ آزادی اور خود مختاری کی ہے جس میں کسی بیرونی قوت کا کوئی لینا دینا نہیں، سعودی عرب نے یمن میں 133 اسپتال اور 1487 تعلیمی ادارے تباہ جبکہ 2018 مساجد کو شہید کیا، سوا چھ لاکھ گھر تباہ کئے، کیا پاکستانی عوام ان جرائم میں سعودیوں کے شراکت دار بننا چاہیں گے؟ اہل یمن پاکستانیوں کیلئے بھرپور محبت اور احترام رکھتے ہیں، ہم غیور پاکستانیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنی حکومت پر زور دیں کہ وہ اس جنگ کا حصہ نہ بنے"
یمنی تحریک انصار اللہ کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبدالواحد ابو راس
@DRTPakistan
@yemen_mofa
@Yemen_PM
youtu.be/PzGXtiWOWbU
جاوید retweeted
تو آئے بھی تو بھوٹ کے سہارے تھے جہموری طریقے سے پہلے آو تو سہی چھ جرنیلوں کے تخم سے پیدا ہوئے ہو آج انھی جرنیلوں پر منہ سے رالیں نکال رہے ہو کہ ہمیں کرسی دے دو بس ورنہ یونہی ہم تم پر تمھارے شہداء پر بھونکتے رہیں گے
Replying to @cutehunmee
جمہوری طریقے سے ہرا نہیں سکتے تو بوٹ کے زور پر ختم ہی کردو۔ کیا سیاست ہے ن لیگ کی بھی!
جاوید retweeted
بقول شہباز گل کے پاکستان والے سارے یوتھیے بے غیرت ہیں کوئی نہی نکل رہا
اب شہاز گل تم مرد بنو تم غیرت دیکھاو آ جاؤ پاکستان اور وہ تحریک چلا کر دیکھا دو جو پاکستان والے یوتھیے نہی چلا سکتے ہیں
ظالمو ہمت تو کرو
بار سکیم سواتی سہیل آفریدی جنید اکبر احسان طور غائب ہیں۔ اغواہ ہیں۔ گرفتار ہیں۔
کدھر ہے ہمارا KP میں ILF وکلا۔ لیبر ونگ۔ کیا ہر روز انکے غائب کئیے جانے پر ایک ایک پریس کانفرنس۔ یا والک نہیں ہو سکتی۔ وکلا بھی غائب۔
ظالمو کوئی چھوٹا موٹا چراغ تو جلاؤ۔
پنجاب کے 100 MPA. کیا ایک پریس کانفرنس؟
ایم این اے۔ سینیٹر۔ ایک والک سپریم کورٹ تک ؟
کوئی رہ تو نہیں گیا۔ ؟

























