
#Behindyouskipper.❤️ Business owner \politics\
Gujranwala, Pakistan
Joined August 2019
- Tweets37.8K
- Following4K
- Followers7.3K
- Likes14.2K
"مولانا فضل الرحمن کو اب اندازہ ہو رہا ہوگا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ چار سال سے کیا گزر رہی ہے، جب ان پر ایف آئی آرز ہوتی ہیں، لوگ اٹھائے جاتے ہیں، کارنر میٹنگز اور جلسے نہیں کرنے دیے جاتے ہوں۔ جب گرفتاری کا خوف تلوار بن کر لٹکتا ہے، جب آپ کے گھر کی فوٹیج بنائی جاتی ہے، تب جا کر فضل الرحمن اور ان کی جماعت کو پی ٹی آئی کا دکھ سمجھ آتا ہوگا کہ ان کے ساتھ چار سال سے کیا ہو رہی ہے"۔ اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
ILF چیف آرگنائزر نیاز اللہ خان نیازی نے ملک بھر میں انصاف لائرز فورم کی تمام تنظیمی باڈیز کو فوری طور پر تحلیل کر دیا ہے۔
امید ہے کہ انصاف لائرز فورم کی نئی تنظیمی باڈیز عمران خان، بشریٰ بی بی اور تمام اسیرانِ تحریکِ انصاف کی رہائی کے لیے بھرپور قانونی جدوجہد کریں گی ۔
اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے پی ٹی آئی کارکنان کو قانونی معاونت اور انصاف کی فراہمی کے لیے مؤثر کردار ادا کریں گی۔
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
اچھا چلو کسی سیاستدان سے پارٹی چھڑوانی ہو تو ننگی ویڈیوز ، کسی ترمیم کے لیے ووٹ لینا ہو تو ننگی ویڈیو ہے تو غلط لیکن سمجھ آتا ہے کہ بلیک میل کیا جارہا ہے۔ لیکن ایک نیوز چینل پر ایک اینکر کو رکھوانے اور نکلوانے کے لیے بھی وہی فارمولا؟ چینل مالک کی خاتون کیساتھ ویڈیو ؟
ہر مسئلے کا ایک ہی حل ؟ایک ہی پھکی ؟ ہائے اوئے پھدو دماغو ہائے۔ ویسے اسی ایک بات سے آپ انکی ذہنی حالت کا بھی اندازہ لگائیں اور اب انکی بے بسی کا بھی۔
"لگتا ہے کہ پنجاب حکومت نے ابھی تک کچھ نہیں سیکھا۔ لاہور اور پنجاب میں لگائی گئی اینٹی سموگ توپیں پیسے کے ضیاع کے علاوہ کچھ نہیں۔ یہ کروڑوں کا خرچہ ہے لیکن رزلٹ زیرو ہے۔ اس پر ڈیزل اور پانی کا خرچہ علیحدہ ہوتا ہے اور یہ توپیں کنسٹرکشن سائٹ کے لیے استعمال ہوتی ہیں، یا آپ ہائی وے کی تعمیر کر رہے ہیں جہاں آپ کو موبائل واٹر اسپرے چاہیے ڈسٹ بٹھانے کے لیے"۔ ماہرِ ماحولیات عابد عمر ۔۔ "ششکہ تو ہے"۔ وسعت الللہ خان۔۔ اینکر نے اینٹی سموگ گنز کو پانی والی توپیں قرار دے دیا
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
اسلام آباد کے کارآمد قسم کے لوگ ،جو اپنے سینوں کے اندر بہت کچھ رکھتے ہیں ، بہت طاقتور ہیں، جب ان سے میں نے پوچھا کہ مولانا صاحب کو آپ نے تراہ بھی لیا ہے، تو ان کے ساتھ اب کیا کرنا ہے؟آپ نے ان کو ریاستی جلوہ تو دکھا لیا ہے، تو جواب ملا کہ مولانا فضل الرحمن کو ریاست پاکستان کا ریفریشر کورس کروانا ہے،
میں نے پوچھا کہ یہ ریفریشر کورس کیا ہوتا ہے؟
انہوں نے کہا کہ جیسے کریش کورس ہوتا ہے، جیسے کچھ لوگ سروسز میں آتے ہیں تو انہیں سلیبس بھول جاتا ہے،
میں نے کہا آپ انہیں سلیبس تو یاد نہیں کروا رہے، کارنر کررہے ہیں تو جواب یہ تھا کہ یہ ضروری ہے، مولانا کو آج تک جو باتیں نہیں کہیں گئیں، وہ کہی جائیں، آج ان کو استثنیٰ حاصل رہا ہے لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ ان سے کچھ سوال کیے جائیں اور جواب لیے جائیں ،
منیب فاروق
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
آج ملک میں خوف اور جبر کی فضاء قائم کر دی گئی ہے تاکہ لوگ سچ بولنے سے ڈریں
قومیں خوف کے سائے میں ترقی نہیں کر سکتیں
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
DGISPR نے دن رات فتنہ الہندوستان کہہ کر قوم کے کان پھاڑ دئیے۔اور انڈیا میں مصدق ملک سے جب دہشت گردی پر سوال پوچھا گیا تو مکمل خاموشی۔ آئیں بائیں شائیں۔ کیوں نہیں بتایا ہندوستان بلوچستان میں قتل کروا رہا ہے۔ کیا یہ صرف پاکستانیوں کو بتانا ہے۔
مطلب قوم کو چ سمجھ رکھا ہے۔
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
پاکستان کے ماشاللہ مشہور زمانہ جمہوریت پسند خواجہ سعد رفیق صاحب یہ اس کو حکومت کو کہہ رہے ہیں جو فورم 47 بنی ہوئی ہے۔ اور جس کے پاس اس کا کوئی مینڈیٹ نہیں ہے۔
جہاں اس حکومت کو ان کے اپنے وزیر MPA اور ایم این اے نہیں مان رہے۔
جمہوریت بھی اپنی اپنی۔ اصول بھی اپنے اپنے۔
آواز ِ دروں —••—
اطلاعات کیمطابق وفاقی حکومت نے سول سروس سٹرکچر میں بنیادی تبدیلیوں اور اصلاحات کیلئے جناب احسن اقبال کی سربراھی میں اپنا ھوم ورک کافی حد تک مکمل کرلیا ھے
انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمنٹ کی کمیٹی کی تشکیل کی گونج بھی سنائ دے رھی ھے
وفاقی حکومت سے گزراش ھے کہ
یہ دونوں مبارک کام جلد از جلد سرنجام دیے جائیں ، اپوزیشن جماعتوں کو انتخابی اصلاحات کے معاملہ پر لازماً آن بورڈ کیا جاۓ ، اپوزیشن جماعتیں دیگر معاملات پر اپنا اختلافی سٹینڈ برقرار رکھتے ھوۓ قومی مفاد کی قانون سازی میں آزادانہ حصہ لیں اور اس موقع کو ضائع نہ ھونے دیں
مقامی حکومتوں کا با اختیار نظام ، مالی خود مختاری اور مئیر کے ڈائریکٹ الیکشن کے ساتھ ، لا اینڈ آرڈر سمیت تمام ضلعی محکمہ جات کی کمان اور کنٹرول انھیں سونپ کر تشکیل دیا جاۓ
صوبوں کے سائز چھوٹا کرنا تبھی بارآور ھو گا اگر بنیادی اصلاحات پہلے کی جائیں ،
اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کی شاکی سیاسی جماعتیں آنکھیں اور دماغ بند رکھنے کی بجاۓ اصلاحات کا پیکج از خود سامنے کیوں نہیں لاتیں ؟
راقم الحروف اس حوالے سے اپنی معروضات اعلٰی ترین حکومتی سطح پر بارھا پیش کر چکا ھے
کیا سیاسی جماعتوں کا کام محض نعرہ دینا ، نظام کو ایڈھاک بنیادوں پر چلانا ، patch work کرنا اور ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنا ھی رہ گیا ھے یا
طرز ِ حکمرانی کی تبدیلی پر بھی توجہ دینا ھے ؟؟
ھم تکرار سے کہتے رھیں گے کہ سیاست اور پارلیمانی اداروں کو
تعلیم یافتہ ، مہذب ، دیانتدار ، نظریاتی اور تربیت یافتہ مڈل کلاس قیادت درکار ھے ، اسکے لئے موقع پرست ، چاپلوس اور اقتدار پرست electable , s کی سرمایہ دارانہ جمہوریت سے جان چھڑانا پڑے گی
چھوٹے صوبے بنانے کی خواھشمند مقتدرہ سے بھی سوال ھے کہ ۔۔۔
اگر آپ اصلاح کے خواھشمند ھیں تو باری بار ی مختلف شخصیتوں کو لیڈر بنانے ، سیاسی جماعتوں کے بیچ اقتدار کی ادل بدل کرنے یا مارشل لا لگانے کی بجاۓ طرز ِ انتخاب میں تبدیلی لانے ، سیاست اور انتخابی عمل کو سستا اور شفاف بنانے اور باصلاحیت تعلیم یافتہ مڈل کلاس کو قومی قیادت کے مواقع فراھم کرنے پر کام کیوں نہیں کر لیتے ؟؟
اپنی ھی بنائ ھوئ عمارتوں کو بنانے اور گرانے پر توانائ صرف کرنیکی بجاۓ انتخابات ، گورننس ، سول سروس ری سڑکچرنگ ، جوڈیشل سروس ریفارمز ، سستا ، فوری و ذمہ دار نظام ِ عدل اور پالیسی سازی میں تعلیم یافتہ مڈل کلاس لیڈر شپ کی شمولیت زیادہ موثر اور پائیدار نتائج دے سکتی ھے ۔۔
اسکے لئے شارٹ کٹس چھوڑ کر لانگ ٹرم پلان بنانا اور اسپر دل و جان سے عملدرآمد کرنا اور کروانا پڑے گا ۔۔۔
اگے تہاڈی مرضی ۔۔۔!!!
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
رانا ثناءاللّہ فرما رہے ہیں کہ، "محسن نقوی نے پہلے کہا کہ "سسٹم تباہ ہو چکا ہے" اور باقی سیاست دانوں پر بات کی، جس کی وجہ سے بحث کسی اور طرف چل پڑی"
رانا صاحب۔ یہ آپ کے نزدیک "غیر ضروری" بات ہے کہ اس تباہ شدہ نظام کی بات کی جاۓ؟
آپ نے بحث صرف عمران خان کو ناحق قید رکھنے پر مرکوز رکھنی ہے۔ ہم آپ لوگوں کی مجبوری سمجھتے ہیں کہ آپ کو ڈر ہے کہ جس دن عمران خان باہر ایا اس دن ہم سب کا شرمناک طریقے سے ہتھیایا گیا اقتدار ختم ہو جاۓ گا۔
لیکن عوام کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ لوگوں کی سیاست کا کیا ڈراپ سین ہوتا ہے۔
لوگوں کو پاکستان کے نظام کو ٹھیک کرنے سے غرض ہے، جس کا حل آئین کی بحالی ہے۔ صوبے 100 بھی بنا لیں لیکن اگر یہی ظالم ٹولہ اپنے پورے خاندان سمیت عوام کے سر پر مسلط رکھنا ہے اور ہر ادارہ تباہ کر کے ہی چلنا ہے تو کوئی فائدہ نہیں۔
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
یہ فلسطین نہیں پاکستان ہے جہاں 26 نومبر، 2024 کو رینجرز کلاشنکوف، ایس ایم جیز اور سنائپر رائفلز سے 3 دن سے فسطائیت کا مقابلہ کرتے تھکن سے چور بھوکے پیاسے تحریکِ انصاف کے نہتے کارکنان کے سروں اور سینوں پر اپنے نشانے چیک کرتی رہی۔
#IslamabadMassacre
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
عمران خان کے خلاف 2022 میں عدم اعتماد صرف ایک سازش تھی، پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو منایا۔ میاں جاوید لطیف
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
Glad that India has finally started saying what it should have started saying 1200 plus days ago …. مگر دیر آے درست آے
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
کوئی شخص یا ادارہ از خود ریاست نہیں ہے۔
پاکستان کے آئین میں ریاست کی تعریف (Article 7) میں بیان کی گئی ہے۔
آرٹیکل 7 کے مطابق ریاست
"وفاقی حکومت (Federal Government)
مجلسِ شوریٰ یعنی پارلیمنٹ (قومی اسمبلی و سینٹ)
صوبائی حکومتیں
صوبائی اسمبلیاں
پاکستان کے وہ مقامی یا دیگر سرکاری ادارے جنہیں قانون کے تحت ٹیکس یا محصول عائد کرنے کا اختیار حاصل ہے"
پر مشتمل ہے۔
TRUMP after CHINA TRIP: ‘What a job President Xi has done’ — Chinese cities ‘CLEAN, IMMACULATE’
‘Look at our cities… they’re dirty… must say mostly blue…’
‘Roads DIRTY… potholes all over the place… railings falling down, everything RUSTY and DISGUSTING’
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ جنگ کے پہلے ہی روز 28 فروری کو پاکستان نے اسرائیل کے حملے کی مذمت کی۔ اس کے بعد میں نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں تحمل سے کام لینے اور امریکی اور اسرائیلی حملے کا جواب نہ دینے کا مشورہ دیا۔ (یعنی چپ کر کے مار کھائی جاؤ۔)
کہا کہ میں نے برادرانہ مشورہ دیا تھا مگر بدقسمتی سے ایران نے میری بات نہ مانی۔ مجھے افسوس ہے۔
******
مجھے افسوس ہے کہ اسحاق ڈار نے ایران کو اپنے جیسا سمجھ کر ایسا نازیبا مشورہ دیا۔ آصف علی زرداری کی پہلی ٹرم میں جب امریکہ دن رات ہمارے قبائلی علاقوں پر ڈرونز سے لوگ مارتے تھے تو ایرانی کہتے تھے تم لوگوں میں ذرا سی بھی غیرت نہيں ہے؟ تم ان امریکی ڈرونز کو شوٹ ڈاؤن کیوں نہيں کرتے؟ کیسے بےشرموں کی طرح چپ کر کے اپنے لوگ مروا رہے ہو؟ کچھ تھوڑی سی غیرت دکھاؤ۔
اس وقت صرف ایک عمران خان تھا جو امریکی ڈرونز کے خلاف بولتا تھا۔ ایک بار خان صاحب نے ایک انٹرویو میں کہہ دیا کہ جب وہ وزیراعظم بنے اور امریکی ڈرونز نے پاکستان کے اندر لوگوں کو قتل کیا تو وہ ائرفورس کو حکم دیں گے کہ انہيں شوٹ ڈاؤن کریں۔
احساس کمتری اور بےغیرتی کا لیول دیکھیں کہ زرداری حکومت نے اس بیان کی مذمت کی اور امریکیوں سے معافی مانگی۔ زرداری والی بےشرمانہ،مجرمانہ پالیسی بعد میں نوازشریف نے بھی وزیراعظم بن کر جاری رکھی۔
ہماری ساری تاریخ ایرانیوں کو معلوم ہے۔ اندازہ کریں اس بیکگرائنڈ میں اسحاق ڈار ایرانیوں کو مشورہ دے رہا تھا کہ جب امریکی اور اسرائیلی تم پر میزائل برسائیں، بمباری کریں تو صبر کریں۔ تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کریں۔ کوئی بات نہيں انہيں مارنے دیں۔
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
یعنی اب حالات یہ ہو گئے ہیں کہ فضل الرحمٰن صاحب کی خواجہ سرا کے ساتھ AI ویڈیو بنا کر پھیلائی جا رہی ہے۔
حالانکہ فضل الرحمٰن صاحب کل بھی ان کے اپنے بندے تھے، آج بھی انہی کے بندے ہیں۔ انقلاب والی کوئی کہانی نہیں۔
البتہ یہ غلیظ ویڈیوز والا گند صرف نئی نسل کو تباہ کرے گا۔ اور کسی کا کیا جاتا ہے؟ لوگوں کو ایک سیکنڈ میں AI ویڈیو کی جعلسازی سمجھ آ جاتی ہے۔ مت اتنا نیچے گریں۔ بس کر دیں۔
"دو دن پہلے کی بات ہے، بیرسٹر گوہر کسی جگہ کھڑے تھے، چار پانچ لوگ ان کے گرد تھے، ایک ہمارے سینئر دوست بھی وہاں موجود تھے، وہ بھی اسی میٹنگ میں تھے، وہ بیرسٹر گوہر کے انداز گفتگو سے بہت حیران ہوئے، انہوں نے سر پکڑ لیا، انہوں نے بتایا کہ یہ بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے چئیرمین ہیں اور بات ایسے کررہےہیں جیسے کسی مخالف جماعت کے بندے ہیں، محسن نقوی کی تعریفوں پہ تعریفیں اور اپنی جماعت سے متعلق کہتے رہے کہ میں نے انہیں کہا کہ لانگ مارچ نہ کرو، تمہاری ورتھ نہیں ہے، میں نے انہیں یہ کرنے سے روکا، میں نے انہیں یہ کرکے دیا"- ثاقب بشیر
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
سب سے بڑی مصیبت یہ ہے کہ وزراء کے گھروں کے نام پر بجٹ ملتا ہے لیکن لگتا بالکل نہیں، منسٹرز انکلیو کی حالت دیکھیں تو لاہور کا عام محلہ اس سے بہتر ہے، DHA وغیرہ تو بہت بہتر ہیں وزیر اعظم ہاؤس کا اپنا حال ایسا ہے کہ کوئ وہاں رکنا نہ چاھے لیکن وزیر اعظم اور کابینہ ہاؤسنگ منسٹری کو کہ تک نہیں پا رہی کہ ہو کیا رہا ہے اربوں کا بجٹ جو وزیروں کے نام پر لگتا ہے وہ جا کدھر رہا ہے؟ اگر لسٹ دیکھیں تو کوئ سو ملازم منسٹرز انکلیو کے کوٹے پر ہوں گی عملی طور پر وہاں مالی ملنا بھی مشکل ہے۔۔ چند قدم آگے ججز کی کالونی ہے اس کی سیکیورٹی اور صفائ اور رھائشیں دیکھیں، چکلالہ کینٹ دیکھیں تو فرق پتہ چلتا ہے کہ اصل حکمران کون ہیں ، بجٹ بھی شاید ایک جیسے ہوں لیکن سول بیوروکریسی کی کوئ capacity نہیں کچھ کرنے کی!!





















