حسن خان retweeted
🚨اہم ترین حکم ۔۔ 🚨
سن لو ہم نے روڈ عوام کی خاطر بنائے ہیں نا کہ اداروں کی حفاظت کیلئے، اگر ہم نے اپنی حفاظت کیلئے پورا شہر ہی بند کرنا ہے تو پھر ہمیں تمھاری ضرورت ہی کیا ہے ؟
حسن خان retweeted
🚨اہم سوال کا اہم جواب
سوال: اگر جیل میں عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہو گا ؟
سہیل آفریدی نے آرمی چیف ، وزیراعظم اور چیف جسٹس کو ذمہ دار ٹھرا دیا
حسن خان retweeted
اہم ۔۔ 🚨🚨
عمران خان کو فوری علاج کی ضرورت ہے
قیادت کی ملی بھگت سے سب کچھ نارملائز کیا جا رہا ہے
خاموش نہ رہیں اواز اٹھاتے رہیں
#ImranKhanHealthMatters
حسن خان retweeted
ایسا ہے ہمارا لیڈر ۔۔۔ 💞💯
ڈپٹی سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے یہ چار کتابیں رکھ لیں ہیں 1. نئی ریاست 2. اقبال اور مشرق کے ادوار 3. اسلام میں فن اور سائنس سویلائزیشن 4. حضرت محمد ﷺ بطور ملٹری لیڈر اور کمانڈر ۔۔
حسن خان retweeted
اے یوسف علیہ السلام کو قید سے رہائی دینے والے رب
عمران خان کی حفاظت فرما اور جلد رہائی نصیب فرما ۔
آمین یا رب العالمین
حسن خان retweeted
بریکنگ نیوز ۔۔ 🚨🚨
علیمہ خان 27 ستمبر کی تاریخ سے نا خوش
ہم سے تاریخ پر مشورہ نہیں کیا گیا
یہ لوگ عمران خان کو انتظار کروا رہے ہیں
علیمہ خان
حسن خان retweeted
عوام کے لئے خوشخبری 🚨
بجلی کےفی یونٹ 5 روپے ٹیکس کی مد میں اضافہ
اب تو 200 یونٹ والے بھی روئیں گے
حسن خان retweeted
پبلک سروے ۔۔۔ 🚨🚨
کیا سہیل آفریدی نے 27 ستمبر لانگ مارچ کی لمبی تاریخ دے کر ٹھیک کیا ؟
کیا اس سے جلدی بہتر نہیں تھا ؟
1⃣ ہاں ٹھیک کیا
2⃣ نہیں اسی ہفتے کی تاریخ دینی تھی

















