𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 retweeted
The Spirit of The Holy Quran Was Rasulullah ﷺ | Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri
Complete Speech Link: youtu.be/3ii0fbtZ4wQ?si=Knkk…
#ShaykhHammadMustafa #HMQ #ShaykhHammadQadri #Ihsan #PropheticMercy
𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 retweeted
🩺 منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا لاہور میں میڈیکل کیمپ، جہاں مستحق افراد کو طبی معائنہ اور بنیادی صحت کی سہولیات فراہم کی گئیں۔
💙 بہتر صحت کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔
🔗 welfare.org.pk/donate/causes…
#MWF #HealthCare #MedicalAid #Lahore
𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 retweeted
Highlights of the Successful Visit to Russia by Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri
Representing Pakistan at an international religious and spiritual conference in Moscow, Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri, President, Minhaj-ul-Quran International, Deputy Chairman, Board of Governors, Minhaj University Lahore, and UNESCO Chair on Peace Education and Intercultural Dialogue, promoted the message of peace, interfaith harmony, academic collaboration and service to humanity.
The visit featured engagements with religious leaders, international delegates, Russian universities and academic institutions, along with initiatives to strengthen Minhaj-ul-Quran International’s presence in Russia.
The visit also included a spiritual stop in Baku, Azerbaijan, at the sacred shrine of Syeda Fatima Sughra Al-Hakeema (سلام اللہ علیہا).
A look back at a significant international journey advancing dialogue, cooperation and the global message of Minhaj-ul-Quran International.
#DrHussainQadri #MinhajulQuran #RussiaVisit #Moscow #InterfaithHarmony #WorldPeace #AcademicCollaboration #ServiceToHumanity #Azerbaijan
𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 retweeted
When Your Blessings Increase, Give Sadaqah | Dr. Hassan Qadri
#DrHassanQadri #Sadaqah #CharityInIslam #Islam #Sadqa
𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 retweeted
یہ ھیں میاں ریحان اشرف ( جمسا ایلفی اینڈ گلو کمپنی کے مالک )
یہ رات کو اپنی فیملی کے ساتھ ایک فنکشن پر چناب کلب فیصل آباد آئے تھے۔
فنکشن کے دوران ان کو ٹریکنگ الرٹس آئے کہ ان کی لینڈ کروزر گاڑی اپنی جگہ سے حرکت کر رھی یعنی چوری ھو رھی ھے۔
یہ فوراً بھاگے اور ساتھ ایک دوست کی گاڑی میں اُس دوست کے ساتھ اپنی لینڈ کروزر کا پیچھا کرنے لگ گئے۔جڑانوالہ روڈ بندو خان ریسٹورنٹ کے قریب جا کر انہوں نے اپنی چوری کی جا رھی لینڈ کروزر کو گھیر لیا۔چوروں نے فائرنگ کر دی ...گولی میاں ریحان اشرف کی گردن میں لگی اور اُن کی موقع پر موت واقع ھو گئی۔
چور گاڑی سمیت نکل جانے میں کامیاب ھو گئے
افسوس صد افسوس
کسی کا مال جان عزت محفوظ نہیں ....بندہ جائے تو کدھر جائے۔یہ دو پھول جیسے بچے یتیم ھو گئے۔میرے خیال میں تو میاں صاحب کو خود پیچھا کرنے کی بجائے 15 پر کال چلا دینی چاھیے تھی ...مگر انسان کی موت اُس کے ھوش و ھواس اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم کر دیتی ھے۔اناللہ وانا الیہ را جعون
😢🚶🚶🚶
𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 retweeted
تحریکِ منہاج القرآن کے 46ویں یومِ تاسیس کے موقع پر مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہونے والی تقریب کی تیاریوں کے مناظر
تقریب میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری خصوصی شرکت اور خطاب فرمائیں گے۔
#MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay #Islam #Dawah
𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 retweeted
تحریکِ منہاج القرآن کے 46ویں یومِ تاسیس کے موقع پر منعقدہ تقریب میں مرکزی قائدین و مہمانان کی آمد اور استقبال کے خوبصورت مناظر
#MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay #Islam #Dawah #reception #welcome
𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 retweeted
تحریک منہاج القرآن نے محبت، رواداری اور فکری وسعت کی منفرد مثال قائم کی ہے: نائب ناظمِ اعلیٰ میڈیا افیئرز منہاج القرآن انٹرنیشنل نور اللہ صدیقی نے منہاجینز فورم اور ریسورسز اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیرِ اہتمام تحریک منہاج القرآن کے 46ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب
#MinhajulQuran
𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 retweeted
تحریک منہاج القرآن کے 46ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خرم نواز گنڈاپور کا خطاب
ناظمِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ تحریک منہاج القرآن آج دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ایک مؤثر دینی تحریک ہے.
#MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay #Islam #Dawah
𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 retweeted
انوار المصطفیٰ ہمدمی کا تحریک منہاج القرآن کے 46ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب
#MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay #Islam #Dawah
𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 retweeted
تحریک منہاج القرآن کے 46ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے حاجی محمد امین القادری کا خطاب
حاجی محمد امین القادری نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن تجدیدِ دین کی ایک عظیم تحریک ہے، جس نے اپنے قیام کے ابتدائی دور ہی سے دعوت و تربیت کے ذریعے ملک بھر میں اپنا پیغام پہنچایا.
#MinhajulQuran
𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 retweeted
تحریک منہاج القرآن کے 46ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خرم نواز گنڈاپور کا خطاب
#MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay #Islam #Dawah
𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 retweeted
فریدِ ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد فاروق رانا نے کہا ہے کہ تحریکوں کی کامیابی کا اصل معیار محض ترقی نہیں بلکہ اپنے بنیادی مقصد اور نصب العین پر ثابت قدم رہنا ہے۔
#MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay #Islam #Dawah
𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 retweeted
46 سالہ جُہدِ مُسلسل تجھے سلام!
انوار المصطفیٰ ہمدمی کا تحریک منہاج القرآن کے 46ویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے خصوصی کلام
#MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay #Islam #Dawah
𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 retweeted
تحریکِ منہاج القرآن کا 46 سالہ سفر علم، امن، تجدیدِ دین اور خدمتِ انسانیت کی روشن مثال ہے
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے منہاجینز فورم کے زیرِ اہتمام مرکزی سیکریٹریٹ میں منعقدہ 46ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریکِ منہاج القرآن کا 46 سالہ سفر علم، امن، تجدیدِ دین، فکری بیداری اور خدمتِ انسانیّت کی جدوجہد کا مظہر ہے۔ تحریک نے دینی و عصری علوم کے امتزاج، علمی و تحقیقی لٹریچر کی تیاری، نوجوانوں اور خواتین کی تربیت، عشقِ رسولﷺ کے فروغ اور بین المسالک ہم آہنگی کے لیے نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمّد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے 17 اکتوبر 1980ء کو رکھی۔ تحریک کا مقصد دین کی جامع تعلیمات کو عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا، نوجوان نسل کی کردار سازی اور معاشرے میں محبت، رواداری اور اتحاد کو فروغ دینا ہے۔
انہوں نے کہا کہ خیر کی دعوت، نیکی کا فروغ اور برائی سے روکنا ایک منظم دینی جماعت کی بنیادی ذمہ داریاں ہیں۔ کسی تحریک کی حقیقی قدر و منزلت کا تعین اس کی عملی خدمات، نظم و ضبط اور اصلاحِ معاشرہ کے لیے کی جانے والی جدوجہد سے ہوتا ہے۔ شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی علمی و فکری تشکیل میں حضرت فریدِ ملت ڈاکٹر فرید الدین قادریؒ کی تربیت اور رہنمائی کا اہم کردار ہے۔ قدیم و جدید علوم کے امتزاج نے تحریکِ منہاج القرآن کو ایک ایسی فکری شناخت عطا کی جس میں تعلیم، تحقیق، روحانیت اور انسانی احترام کو یکساں اہمیت حاصل ہے۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل نے کہا کہ منہاج یونیورسٹی لاہور، جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن، منہاج ایجوکیشن سوسائٹی، آغوش آرفن کیئر ہومز سمیت دیگر تعلیمی و فلاحی منصوبے تحریک کے ادارہ جاتی وژن کی عکاسی کرتے ہیں۔ اسی طرح عشقِ رسول ﷺ، سیرتِ طیبہ، تصوف، تزکیۂ نفس اور روحانی تربیت کے فروغ کے لیے محافلِ میلاد، گوشۂ درود، اعتکاف اور علمی و تحقیقی سرگرمیاں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ تحریک کا علمی سرمایہ اور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی تصانیف و خطابات رفقاء و وابستگان کی فکری و تربیتی رہنمائی کا مؤثر ذریعہ ہیں۔ خواتین، نوجوانوں اور طلبہ کو منظم پلیٹ فارم فراہم کرنا اور نظام المدارس کے ذریعے دینی تعلیم کے شعبے میں کام کرنا بھی تحریک کی اہم سرگرمیوں میں شامل ہے۔ بین المسالک رواداری، بین المذاہب احترام اور علمی مکالمے کا فروغ عصرِ حاضر کی اہم ضرورت ہے۔
انہوں نے اختتام کرتے ہوئے کہا کہ تحریکوں کی پائیدار ترقی مضبوط فکری بنیادوں، مسلسل محنت، منظم تربیت اور ادارہ جاتی استحکام سے ممکن ہوتی ہے۔ تحریکِ منہاج القرآن کے وابستگان کو دوسروں کی عارضی مقبولیت سے مرعوب ہونے کے بجائے اپنے مشن، علمی معیار اور تنظیمی استحکام پر توجہ دینی چاہیے۔ مستقبل کے چیلنجز سے مؤثر طور پر نمٹنے کے لیے جدید ذرائع ابلاغ، تحقیق اور تربیت کے نئے طریقوں کو اپنانا اور نوجوان نسل کی ضروریات کو پیشِ نظر رکھنا ہوگا۔ اختتام پر انہوں نے دنیا بھر میں تحریکِ منہاج القرآن کے رفقاء، وابستگان اور تمام تنظیمات کو یومِ تاسیس کی خصوصی مبارک باد دی۔
#DrHussainQadri #MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay
𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 retweeted
فریدِ ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد فاروق رانا کا تحریک منہاج القرآن کے 46ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب
#MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay #Islam #Dawah
𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 retweeted
تحریک منہاج القرآن کی فکری بنیاد حضور فرید ملتؒ نے رکھی، عملی جدوجہد کو شیخ الاسلام نے آگے بڑھایا: صدر منہاجینز علامہ شاہد لطیف قادری کا تحریک منہاج القرآن کے 46ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب
#MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay #Islam #Dawah
𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 retweeted
تحریک منہاج القرآن کی فکری بنیاد حضور فرید ملتؒ نے رکھی، عملی جدوجہد کو شیخ الاسلام نے آگے بڑھایا: صدر منہاجینز علامہ شاہد لطیف قادری کا تحریک منہاج القرآن کے 46ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب
#MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay
𝘼𝙍𝙄𝙁 𝙌𝘼𝙈𝘼𝙍 retweeted
منہاجینز فورم اور ریسورسز اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیرِ اہتمام تحریکِ منہاج القرآن کے 46ویں یومِ تاسیس کی منعقدہ تقریب میں استقبالیہ کلمات اور نظامت کے فرائض علامہ عین الحق بغدادی نے سرانجام دیئے۔
#MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay #Islam #Dawah







































