Malik Moazzam Alvi (Official) (@AmbMoazzam) header
Malik Moazzam Alvi (Official) (@AmbMoazzam) profile picture

A Poet , Writer , Columnist , NewsReporter ........ #Proud_Muslim #Proud_Pakistani #EagleOfIslam

Riyadh, Kingdom of Saudi Arabi
Joined March 2012
Photo by Malik Moazzam Alvi (Official) (@AmbMoazzam)Photo by Malik Moazzam Alvi (Official) (@AmbMoazzam)Photo by Malik Moazzam Alvi (Official) (@AmbMoazzam)Photo by Malik Moazzam Alvi (Official) (@AmbMoazzam)Photo by Malik Moazzam Alvi (Official) (@AmbMoazzam)Photo by Malik Moazzam Alvi (Official) (@AmbMoazzam)Photo by Malik Moazzam Alvi (Official) (@AmbMoazzam)Photo by Malik Moazzam Alvi (Official) (@AmbMoazzam)Photo by Malik Moazzam Alvi (Official) (@AmbMoazzam)Photo by Malik Moazzam Alvi (Official) (@AmbMoazzam)
كانت وما زالت تسمى #فلسطين 🇵🇸 If you like it or not it's always called #Palestine 🇵🇸 #WeRejectWorldMap
4
8
Malik Moazzam Alvi (Official) retweeted
وزیرستان میں کرفیو کے باعث مریض باہر نہیں نکل سکتے، لیکن معدنیات سے لدے ٹرکوں کے لیے راستے کھلے ہیں۔ #AfrasiabKhattak
15
899
12
2,294
24,783
Malik Moazzam Alvi (Official) retweeted
درویش عمران خان نے بہت پہلے ن لیگ پیپلز پارٹی کو بتایا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کو 27 سال سے جانتا ہوں آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا یہ پلان A سے پلان B پر چلے جائیں گے، اتنی انتہا پر مت جائیں ہمارے ساتھ جو رہا ہے کل کو یہ آپ کے ساتھ بھی ہو گا اور پھر آپ پھنس جائیں گے، حق نیازی سچ نیازی۔۔۔
4
504
9
1,371
19,412
Malik Moazzam Alvi (Official) retweeted
وڈیو بنانے والے نے کمال کردیا ہے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں شکریہ
17
1,473
11
4,004
36,532
Malik Moazzam Alvi (Official) retweeted
یہ وڈیو یاد ہے؟ یہ وڈیو دیکھ کر پہلے مجھے لگا تھا کہ کسی فحاشی کے اڈے پر چھاپا پڑا ہے اور عیاشی کرتے ہوئے لوگ گرفتار ہوئے ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ وہ ایم این ایز ہیں جنہوں نے پیسے لے کر اپنا آپ بیچا ہے۔ اور ضمیر فروشی کی یہ منڈی انقلابی بلاول بھٹو کے باپ نے لگا رکھی تھی۔
61
2,808
40
6,823
98,018
Malik Moazzam Alvi (Official) retweeted
بریکنگ نیوز 🚨وائرل کردو اسے 🔥🔥 دی واشنگٹن ٹائمز نے عمران خان کے خط کا معاملہ عالمی دنیا تک پہنچا دیا۔ پوری دُنیا کو آگاہ کردیا کہ عمران خان کی زندگی ختم کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں۔
10
1,016
2
2,445
33,878
Malik Moazzam Alvi (Official) retweeted
ترکی: استنبول کے اکھاڑے میں آذربائیجانی باکسر مراد علییف نے ترک حریف کو شکست دے کر چیمپئن شپ کا تاج تو پہن لیا، مگر فتح کے نشے میں اپنے اعضائے تناسل کی نمائش کر کے باکسنگ رنگ کو میدانِ جنگ بنا دیا ۔
32
93
1
608
100,932
Malik Moazzam Alvi (Official) retweeted
کیا کردیا ملک کا!!! اس وقت کشمیر کوٹلی مساجدوں میں اعلان کئے جا رہے ہیں کہ تمام عوام گھروں سے نکل کر اسرائیلی فوج کا مقابلہ کریں ۔۔ یہاں تک حالات پہنچانے پر کس کا شکریہ ادا کریں
53
1,447
20
3,976
39,631
Malik Moazzam Alvi (Official) retweeted
جب ایک پہاڑ سیکنڈز میں غائب ہو گیا۔ ماؤنٹ سینٹ ہیلنز Mount St. Helens, کی، 18 مئی 1980 کی فوٹیج.
7
47
477
77,572
Malik Moazzam Alvi (Official) retweeted
حامد میرے کے پروگرام میں جب ایک ریٹائر جرنیل نے کہا ڈراؤن اٹیک ہونے چاہیے تو اس پر عمران خان کا کیا ری ایکشن تھا سنیے،،،،،
9
809
8
2,659
32,180
Malik Moazzam Alvi (Official) retweeted
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔ اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔ یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔
196
6,904
113
12,761
309,316
Malik Moazzam Alvi (Official) retweeted
جرنل راج لگنے کے فوری بعد وسیم اکرم نے آج یہ ویڈیو اپلوڈ کی ہے اپنے پیج پر،،، ہر طبقہ باشعور ڈکٹیٹر شپ کی مذمت کر رہا ان پر بلکہ ،ل، ع، بھیج رہا
15
2,316
3
7,529
106,870
پشاور میں لوگ تو فوج کے سامنے کھڑے ہوگئے
119
3,277
27
14,520
351,458
Malik Moazzam Alvi (Official) retweeted
پاکستانی جرنیل سمجھتے ہیں وہ دنیا کی سب سے اچھی حکمت عملی بناتے ہیں لیکن وہ انتہائی فضول ترین حکمت عملی کرتے ہیں جس کا ثبوت انہوں نے تمام جنگیں ہاری ہیں اور آدھا ملک کھو دیا ہے سابقہ CIA ڈائریکٹر فار ساوتھ ایشیا
30
1,648
22
3,249
29,042
Malik Moazzam Alvi (Official) retweeted
جہاں محسن نقوی ہو وہاں جھوٹ اور کھلی بےغیرتی نہ ہو یہ ہو نہیں سکتا۔۔ ساڑھے چار سال سے اس کا یہی دھندہ جاری ہے
112
5,026
52
14,001
182,203
Malik Moazzam Alvi (Official) retweeted
تاریخ ہے کہ ایک ڈکٹیٹر ایمرجنسی تب لگاتا ہے جب وہ اپنا اقتدار جاتا دیکھ کر بےبس ہو جاتا ہے اور خوف میں ہاتھ پاؤں مارتا ہے۔ مشرف اور اندرا گاندھی کی ایمرجنسی تمہارے سامنے ہے۔ کچھ ہی عرصے بعد انہیں اپنا اقتدار کھونا پڑا۔ دہشت گرد تم بناؤ، دہشت گردی تم کرو، ان کے ساتھ فکس میچ کھیل کر پھر ایمرجنسی لگاؤ۔ کیا عوام نہیں جانتی کہ دہشت گرد کون ہے! تم اس اقدام کو چند دن کے لیے بھی ہضم نہیں کر سکو گے! The countdown has begun
149
5,285
55
15,803
157,258
Malik Moazzam Alvi (Official) retweeted
سہیل آفریدی Arrested but not defeated گورنر مالک مشرقی پاکستان میں بھی راج کرتا تھا، مگر آخر اُسے اپنی جوتی چھوڑ کر وہاں سے بھاگنا پڑا۔ پھر بھاگتا ہوا پکڑا گیا اور جیل میں اُسے موت آ گئی۔ اُس کے پیچھے جو فوج تھی، اُسے کیسے سرنڈر کرنا پڑا، وہ بھی آپ کے سامنے ہے۔ ملک کے حالات تو خراب ہیں، مگر اُس سے بھی زیادہ عاصم منیر کے حالات خراب ہیں۔ پاکستان کے ہر شہر کے ہر جنکشن پر پولیس تعینات ہے۔ اتنا ڈرا اور خوف زدہ کسی فاشسٹ ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔
157
6,067
54
18,197
305,911
Malik Moazzam Alvi (Official) retweeted
تاریخ میں کبھی کسی ایک شخص نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کو اتنا خوف زدہ نہیں کیا، جتنا آج عمران خان نے کر رکھا ہے! ✊
5
590
3
2,164
17,684
Malik Moazzam Alvi (Official) retweeted
نواز شریف کے قریبی بزنس مین خالد ریاض طویل عرصے سے چیف الیکشن کمشنر کو بغیر کسی وجہ کے ماہانہ تین ملین روپے دے رہے ہیں۔ فیکٹ فوکس کی تحقیقات
13
586
4
1,399
20,724
Malik Moazzam Alvi (Official) retweeted
1948کی ایک نایاب ویڈیو جب کشمیر کی آزادی کی جنگ لڑنے پٹھان پہاڑوں سے آئے تھے! انہیں کیا پتہ تھا کہ جن کے لیے یہ لوگ کشمیر آزاد کروا رہے ہیں ایک دن ڈالرز کی خاطر یہی فوج انہی پٹھانوں اور کشمیریوں پر آپریشن کرے گی۔ #پاکستان_کی_کہانی
95
3,754
42
10,740
110,909
Malik Moazzam Alvi (Official) retweeted
🚨سانحہ مریدکے انٹرنیشنل میڈیا کی رپـــــــــورٹ۔۔
26
1,820
9
6,003
180,246