ik the Legend retweeted
🛑ایران کی کامیابی میں سب سے بڑا ہاتھ اس انسان کا بھی ہے لیکن یہ وفود میں نہیں آیا کیونکہ ایرانی جانتے ہیں کہ فوج کا کام پالیسی بنانا نہیں بلکہ لوگوں کی حفاظت کرنا ہے🔥
ik the Legend retweeted
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !!
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہے >
#امن_کا_علمبردار_عمران_خان
ik the Legend retweeted
فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرنے کے بعد سپین میں پہلے فلسطینی سفیر کا استقبال
حق کے ساتھ کھڑا ہونے پر ہسپانوی حکومت اور قوم کا شکریہ
xitter.cf/i/status/2036505856229…
ik the Legend retweeted
بڑا انکشاف👉🇺🇲🚨
ایران نے جنیوا میں امن مذاکرات کے دوران اپنی تمام افزودہ یورینیم دینے کی پیشکش کی۔ برطانوی حکام نے اسے ایک قابلِ اعتبار پیشکش سمجھا۔ چند گھنٹوں بعد، ٹرمپ نے ایران پر بمباری شروع کر دی۔ امریکہ امن نہیں چاہتا تھا، وہ جنگ چاہتے تھے
ik the Legend retweeted
ایران جنگ پر امریکا 200 ارب ڈالر برباد کرے گا ۔ درجن امریکی فوجی مرچکے مزید بھی مریں گے۔ایران کے جو لیڈر مارے ان سے زیادہ سخت آچکے ہیں اور وہ میزائل بنائیں گے اور داغیں گے ۔ مشرق وسطی میں ہر طرف آگ لگی ہے
یہ سب ٹرمپ کی ناکامی ہے ۔ یہ جنگ ہماری نہیں ہے!
امریکی سینیٹر کرس مرفی
ik the Legend retweeted
روسی وزیر خارجہ نے بھی پریس ٹاک کرلی🚨
کسی کو پاس کوئی ثبوت نہیں کہ ایران نیوکلئیر ویپن بنارہا تھا امریکی ایجنسیوں نے بھی بتادیا کہ انکا کوئی ارادہ بھی نہیں،،، جب انکا ارادہ نہیں تو آپ نے حملہ کیوں کیا ؟ یہ حملہ ورلڈ آرڈر جو خراب کرنے کے مترادف ہے !!
ik the Legend retweeted
عاصم منیر نے کہا تھا کہ ایک پاکستانی کی جان کے بدلے افغانستان کو تباہ کرنا بھی قابلِ قبول ہے۔
آج جب امریکی فوجیوں نے دن دہاڑے کراچی میں 10 پاکستانیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، تو وہ مکمل خاموش ہیں۔
نہ کوئی اصول، نہ کوئی ہدف، صرف امریکہ کی تابع داری۔
ik the Legend retweeted
قطر کی دھمکی کے بعد ایران نے جواب میں ایک اور تگڑا پیغام جاری کر دیا ۔ ایران نے خبردار کر دیا کہ اگر ایران پے حملہ کیا گیا تو ایران قطر کے بادشاہوں کی محلوں پے حملہ کرے گا ۔۔۔۔۔۔ See more
ik the Legend retweeted
ڈاکٹر اسرار احمد نے کہا تھا کہ اگر اسرائیل اور امریکہ کو ہرانا ہے تو نشانہ سیدھا رکھیں طوطے کی جان اسرائیل میں ہے
دور اندیش آدمی تھے🔥
ik the Legend retweeted
امریکہ دو تین ہفتوں کی بات نہ کرے ہم چھ ماہ ایک سال تک جنگ کو کھینچ سکتےہیں ہم نےسالوں میں صرف میزائل اور ڈرونز بنائےہیں، ایران
ik the Legend retweeted
باجوہ بھی سائفر پہ دٹ سکتا تھا شہادت کا رتبہ پاسکتا تھا لیکن اس نے ٹوائلٹ میں گرنا پسند کیا!
ik the Legend retweeted
بڑے ہمیں جہاز گرنے کے طنعے دیتے تھے آج ایرانیوں نےتمہارے جہاز گرا دئیے ۔ آیا مزا؟
Welcome to the club Bitch 😎
ik the Legend retweeted
بریکنگ نیوز🚨: ایران یونیورسٹی کے پروفیسر نے امریکہ کو الجزیرہ پر ننگا کر دیا۔ ہماری جنگ ایپسٹن کلاس سے ہے جو نابالغ لڑکیوں سے جنسی زیادتی کرتی ہے یا انکو قتل کرتی ہے اس ظلم سے ایران کی نئی نسل کو بھی سمجھ آ گئی ہے کہ ایران امریکہ سے کیوں نفرت کرتا تھا 🔥
ik the Legend retweeted
پیوٹن 56 ہیجڑوں پر بھاری ہے🚨
ایران نے اپنے ایگریمنٹ پر کھڑا ہے ایگریمنٹ کی وایلیشں ٹرمپ نے کی ہے ایران اب کیوں معاہدے کی پاسداری کرے؟ کیا قانون صرف ایران کیلئے ہے؟ ٹرمپ قانون سے بالاتر ہے ویسٹ اپنے سوچ پر نظر دوڑائے !!
xitter.cf/i/status/2027873043218…
ik the Legend retweeted
ہم حالت سوگ میں ضرور ہیں مگر ہم مرنے سے نہیں ڈرتے ۔ ہم اپنا بدلہ ضرور لیں گے - امریکا اسرائیل سن لو
ایران خمینی کے پوتے کا امریکا کو پیغام
ik the Legend retweeted
میں آپکو چیلنج کرتا ہوں آپ تاریخ کے کسی ایک حوالے سے مجھے ثابت کر دیں مسلم دنیا کا اس سے بڑا غدار ! تاریخ میں کبھی اسلامی دنیا پر ایسا زوال نہیں آیا ! یہ اسلامی دنیا کا پہلا غدار ہے جو ایک وقت میں 4 اسلامی ریاستوں کے خلاف مہرہ بنا ہوا ہے !


















