امامہ💜💫 (@Amamasays) header
امامہ💜💫 (@Amamasays) profile picture

Leader Imran Khan ♥️ rainlover🌧️ novelistic 📚 just love imagination 💫

Joined January 2024
Photo by امامہ💜💫 (@Amamasays)Photo by امامہ💜💫 (@Amamasays)Photo by امامہ💜💫 (@Amamasays)Photo by امامہ💜💫 (@Amamasays)Photo by امامہ💜💫 (@Amamasays)Photo by امامہ💜💫 (@Amamasays)Photo by امامہ💜💫 (@Amamasays)Photo by امامہ💜💫 (@Amamasays)Photo by امامہ💜💫 (@Amamasays)
امامہ💜💫 retweeted
اپ بالکل سچ کہہ رہے ہیں کیونکہ اپ کی نظر میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانا سب سے بڑا منصوبہ ہے میرا تو اکاؤنٹ کا نام جوکر ہے اور ہماری تو پنجاب کی تھیف منسٹر خود جوکر بنی ہوئی ہے 😂
جھوٹ لکھنا ہی تھا تو ڈھنگ کا تو لکھتے !! کیا عیدی دینا منصوبہ ہے؟ فنڈز ایلوکیٹ کرنا منصوبہ ہے؟ بون میرو کس منصوبے کا نام ہے؟ کیا بلین ٹری کے آگے پلس لکھنا منصوبہ ہے؟ واقعی آئی ڈی کا نام تم نے ٹھیک رکھا ہے " جوکر "
4
14
64
2,469
امامہ💜💫 retweeted
جو جو اس ٹویٹ کو Retweet کرے گا میں اس کو فورن فالو بیک دونگا یقین نہی تو ٹرائی کرلیں. اور یہ ٹرینڈ بھی جوائن کریں #سیاسی_ورکرز_کوسزانامنظور
40
830
9
853
18,017
امامہ💜💫 retweeted
کسی کو تو ہوش آئی
تحریک انصاف اپنے تمام کارکنان جن کو نتاشہ سپرا کی عدالت میں ناحق سزا سنائی گئی ان کی اپیل کا بندوبست اور خرچہ اٹھائے گی اور ان کے گھر والوں کا مکمل خیال رکھے گی۔ آج اس نظام پر بلاوجہ قوم تھو تھو نہیں کر رہی۔ مسترد چوروں کو حکمران بنایا گیا اور انصاف کا جنازہ نکالا جا رہا ہے۔
1
8
39
1,019
امامہ💜💫 retweeted
وائرل کردو 🚨 ایک طرف کرکٹ میچ والوں پر پیسوں کی برسات اور دوسری طرف گزشتہ ایک ماہ میں ہی دو مختلف ممالک کے عالمی مقابلوں میں پوزیشن لینے والے ننھے قاری کی حوصلہ افزائی کے لیے کیا اقدام کیا گیا ایسا ملک جو بنا ہی اسلام کے نام پر تھا اس میں اتنا تضاد
4
380
2
711
6,484
امامہ💜💫 retweeted
مانسہرہ کےعلی خان سواتی جس نے چیئر لفٹ میں پھنسے 5 بندوں کو اپنی مہارت اور بہادری سے ریسکیو کیا تھا. اسے 23 مارچ کے موقع پر صدارتی ایوارڈز سے مکمل نظر انداز کیا گیا۔ جبکہ اداکاراؤں کو صدارتی ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔ اس سے آپ اندازہ لگا لیں کہ ہماری ترجیحات کیا ہیں
4
131
3
286
2,838
امامہ💜💫 retweeted
مدنی آزاد جبکہ شاہ رخ جمال سنی اتحاد کونسل کا امیدوار قرار الیکشن کمیشن نے لسٹ جاری کر دی
7
13
1
93
2,022
امامہ💜💫 retweeted
الحمدللہ 178k# فالوورز مکمل ہوگئے اپ سب کا بہت بہت شکریہ
52
23
180
3,904
امامہ💜💫 retweeted
چودری پرویز الہی کو شہباز شریف کے حکم پر ہسپتال سے زبردستی ڈسچارج کر دیا گیا ہے اور ہسپتال کی انتظامیہ کو بہت دھمکیاں اور گالیاں دی گئی ہیں کیا پی ٹی آئی کی لیڈرشپ نے اس پر اواز اٹھائی
27
2,039
12
3,609
24,447
امامہ💜💫 retweeted
پی ٹی ائی کی ساری قیادت اور وکلاء سے زیادہ آواز تو اسد طور اٹھا رہا ہے ان چھ ججوں کے لیے
31
4,334
27
10,568
64,189
امامہ💜💫 retweeted
شروع کریں یہ ہیش ٹیگ #ہمیں_صرف_خان_چاہیے اور قیادت کو وارننگ جاری کریں کہ #ہمیں_صرف_خان_چاہیے
7
89
2
157
4,448
امامہ💜💫 retweeted
بہت ہی کوئی تھرڈ کلاس اور دوغلا بندہ ہے یہ جب بابرعظم کپتان تھا تو سارا قصوروار بابراعظم کا تھا اب اس کا داماد کپتان ہے تو دیکھو کیسے صفائیاں پیش کر رہا ہے xitter.cf/ArtNorjana/status/1745…
66
479
19
1,473
69,625
امامہ💜💫 retweeted
کیا اپ کو یہ ملاقات اچھی لگی مجھے بالکل بھی نہیں میرا تو سینہ چیر گئی یہ ملاقات #ہمیں_صرف_خان_چاہیے
62
80
3
145
5,002
امامہ💜💫 retweeted
سمی ابراہیم صاحب پاکستان تحریک انصاف کے بزدل وکیلوں کو ائینہ دکھاتے ہوئے
5
56
1
174
2,417
امامہ💜💫 retweeted
ایک جملہ ان کے لیے
76
12
2
70
4,767
امامہ💜💫 retweeted
عمران خان کے نام پر فالوورز اکٹھے کرنے والو اور شہرت حاصل کرنے والوں عمران خان کی رہائی کے لیے بھی اواز بلند کرو اس ہیش ٹیگ کو جوائن کرو اور ٹویٹ اور ریٹ ویٹ کرو #ہمیں_صرف_خان_چاہیے
5
67
124
3,030
امامہ💜💫 retweeted
جلسہ مینار پاکستان میں ہونا چاہیے تھا اور انہوں نے پختون خواہ میں جلسے کا اعلان کر دیا" "یعنی پنجاب کا میدان کھلا ایک مجرمہ کے لیے چھوڑا ہے اور وہ اکیلی ناچ رہی ہے کوئی پرسان حال نہیں" #ہمیں_صرف_خان_چاہیے
20
210
3
388
4,654
امامہ💜💫 retweeted
آپ کا ٹویٹر پر آنے کا مقصد کیا تھا؟ میرا مقصد تو عمران خان
208
80
8
469
12,321
امامہ💜💫 retweeted
جب فصل تیار ہو گئی ہے سب کو سستی گندم والا کیڑا جاگ گیا ہے اس وقت کہاں تھے جب یوریا 6000 کی گوارا 4500 اور ڈی اے پی 15000 کی کسانوں کو دی جا رہی تھی۔ وہ لوگ بھی گندم کا ریٹ بناتے پھر رہے ہیں جن کو یہ نہیں پتا کہ گندم کا پودا ہوتا ہے یا درخت.
5
21
60
1,481
امامہ💜💫 retweeted
انصافی وقت ا چکا ہے کہ جن لوگوں کو اپ نے ووٹ دیاہے ان کے خلاف احتجاج کریں سوشل میڈیا پر کریں گراؤنڈ پر کریں جب تک وہ عمران خان کی رہائی کی بات نہیں کرتے ان کی چھترول کرتے رہیں
18
140
4
290
3,431
امامہ💜💫 retweeted
اتنا بڑا اہم کیس اور قیادت غیر حاضر 🤔 عمران خان کی سائیفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کے لیے صاحبزادہ حامد رضا، علیمہ خان، شاہ محمود قریشی کی اہلیہ اور مہر بانو قریشی عدالت میں موجود
6
148
1
310
2,902