
Executive officer at @Allianz.Efu Health insurance. ▶ DM for promotion ▶ Ambassador of #TeamSareAam ▶Pharm-D graduate ⏩ Blogger
Karachi, Pakistan
Joined July 2015
- Tweets191K
- Following829
- Followers36.7K
- Likes158K
Dr. Syeda Fatima retweeted
Made my debut argument in court & secured bail for my first client. Nothing beats this feeling. Alhamdulilah 🥹🥹🥹❤️
Dr. Syeda Fatima retweeted
Replying to @AhmadFarhadReal
اس بات پر ہم متفق ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی مداخلت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اور رہا ہے اور اس کا کوئی جواز نہیں دیا جا سکتا، لیکن زیادہ نہیں تو کم سے کم اتنے ہی گناہگار وہ تمام سیاستدان ہیں جو اپنی اپنی باری کے انتظار میں اسٹیبلشمنٹ کو اپنے کندھے سمیت سب پیش کرنے پر تیار ہوتے ہیں۔ یہ تو چھوڑئیے ان بدبختوں نے مارشل لاؤں تک پر مٹھائیاں بانٹیں، خان صاحب نے تو مشرف کو ووٹ تک دے دیا۔
آپ کی فیملی کا کوئی فرد اپنے کسی مفاد کے لیے گھر میں غیر متعلق افراد کو لے آئے تو آپ ان افراد کی بچائے گھر کے فرد کا گریبان پکڑیں گے سو پہلے ان مفاد پرستوں کا احتساب کیجئے اور وہ صرف جمہوری سیاسی جماعتوں میں ممکن ہے ان آمریتوں میں نہیں۔ جماعت اسلامی بلاشبہ جمہوری جماعت کی بہترین مثال ہے لیکن اس کا ایک مخصوص تشخص اب تک اس کے مین اسٹریم میں آنے کی راہ میں حائل رہا ہے۔ ایسے ایک سے زائد آپشنز موجود ہونے کی ضرورت ہے اور خاص طور پر ایسا آپشن جو ہر مسلک، مذہب اور طبقے کا نمائندہ ہو اور اس کا مقصد صرف الیکٹورل پالیٹکس ہو۔
Dr. Syeda Fatima retweeted
WB ka Dost, Shahzada, Beta left us all crying💔💔💔
Umer we gonna miss you bacha😭😭
Dr. Syeda Fatima retweeted
سیاسی جماعتوں پر قابض ڈکٹیٹر اور اسٹیبلشمنٹ کے ڈکٹیٹر مل کر ملک میں جمہوریت نہیں آنے دیتے۔ کبھی ایک سیاسی ڈکٹیٹر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل جاتا ہے، کبھی دوسرا۔
جمہوریت تب آئے جب جمہوری سیاسی جماعت بنے گی جہاں عام آدمی الیکشن کے ذریعے پارٹی سربراہ بن سکے گا اور فیصلے مشاورت سے ہوں گے۔
Dr. Syeda Fatima retweeted
From playing in the courtrooms as a child to revisiting those courtrooms as a lawyer, life really has come full circle!
Dr. Syeda Fatima retweeted
The best comment to be read today🥹🥹🫶🏻
Yahan @AmSyedaFatima ka coment b ajaie to ap logon ka group complete
Dr. Syeda Fatima retweeted
Yahan @AmSyedaFatima ka coment b ajaie to ap logon ka group complete
Dr. Syeda Fatima retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر۔احمد شریف_ائیر وائس مارشل اورنگزیب احمد۔وائس ایڈمرل رب نواز کے چہروں پر فاتحانہ مسکراہٹ۔اٹھے ہوئے سراور وہاں انڈیا میں جو پریس کانفرنس ہوئی ادھر لٹکے ہوئے چہرے اور جھکے ہوئے سر کافی ہیں یہ سمجھنے کے لئیے کہ جیت کتنی بے باک تھی۔شاندار تھی۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد #PakistanArmy #Pakistan
Dr. Syeda Fatima retweeted
I have visited #Pakistan before and I do want to visit Pakistan once again.
🇹🇷❤️🇵🇰
Dr. Syeda Fatima retweeted
ادھم پور ائیر فیلڈ جہاں سے بھارت نے امرتسر میں سکھوں کی عبادت گاہ کو نشانہ بنایا تھا، پاکستان نت اس ائیر فیلڈ کو تباہ کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز
Dr. Syeda Fatima retweeted
Indeed @BBhuttoZardari defended Pakistan on intnl media platforms like no one with articulate, clear headed and to the point. stood firm withe the state , showed solidarity with the stance as a national leader . Well done 👏 #ceasefire
Dr. Syeda Fatima retweeted
لانس نائیک اکرام اللّٰہ شہید 7 مئی کو آزاد کشمیر کے چڑی کوٹ سیکٹر میں دشمن کے خلاف لڑتے ہوئے زخمی ہوئے اور 9 مئی کو زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئے ان کا تعلق 24 AJK رجمنٹ سے تھا اللّٰہ تعالیٰ اکرام اللّٰہ سمیت بھارتی حملوں میں شہید ہونے والے تمام پاکستانیوں کے درجات بلند کرے




















