ملک بھر میں کہیں بھی ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا۔ لھذا کل اتوار کو 30 ربیع الاول ہے اور 14 ستمبر بروز پیر کو یکم ربیع الثانی 1448 ہوگی۔
چیئرمین مرکزی رویت ھلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کا باضابطہ اعلان
36
Jazz waloon ki janib se saarfeen ko balance na honey ki wajah se SIM block krny ki dhamkiyan day kr black Mel Kiya ja Raha Hy....tamam dostoon se guzarish Hy apni khaas kaamon men zong ko istemal men laen aur jazz ka number kisi sarkari bank e.t.c office men istemal na kren#Jazz
32
ٹریزری آفیس جیکب کی لاپرواہی،پینشنرز پینشن سے محروم
محکمہ خزانہ (ٹریزری) جیکب آباد کے عملہ کی ہٹھ دھرمی کے باعث بزرگ سرکاری رٹائرڈ ملازمین 4 اگست تک جولائی کی پینشن سے محروم ہیں۔پینشن کی جلد ادائیگی کا مطالبہ#JacobabadPensioners #AGSindh #TreasuryJacobabad #PensionersRights
55
وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت 80 روپے کم کرکے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان
مال بردار گاڑیوں کو سپورٹ کرنے کے لیے سو روپے فی لیٹر کے حساب سے سبسڈی دی جائے گی،
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتےہوئےکہا کہ پورے خطے میں تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔
30
عوام کے لئے بری خبر۔۔۔۔
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل 55، 55 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا
پیٹرول کی نئی قیمت 321روپے 17پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہوگی۔
33
دنیا کو 48 گھنٹوں میں 3.2 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہوا۔
USA: $1.7 ٹریلین کا صفایاجاپان:$480 بلین کا صفایا
جنوبی کوریا:$450 بلین کا صفایا
چین/ہانگ کانگ:$300 بلین کا صفایا
ہندوستان: $240 بلین کا صفایا
متحدہ عرب امارات: مارکیٹیں روک دی گئیں,افریقہ:$20 بلین کا صفایا
ایران کی جنگ۔
43
المصطفی'نیوز ® retweeted
ایران کے شہر میناب میں ایک اسکول پر حملے کے نتیجے میں 160 سے زائد معصوم طالبات جان کی بازی ہار گئیں۔ننھی کلیاں جو علم حاصل کرنے نکلی تھیں، سفید کفن میں اپنے رب کے حضور پیش کر دی گئیں۔
جنازوں کی طویل قطاریں، سفید کفنوں میں لپٹی بچیاں، آہوں اور سسکیوں میں ڈوبے والدین
@BalochNadir5
یہ اے آئی نہیں ہے، ایـران کے آج تـل ابیب پر کیے گئے حملے کی فوٹیج
میں نے خود ایکس اکاؤنٹ کے گروک سے سوال کیا کہ کیا یہ ویڈیو اے آئی سے بنائی گئی ہے؟ اس کا جواب یہ آی
نہیں، یہ ویڈیو اے آئی نہیں ہے۔
20
کویت میں تین امریکی جہاز گرنے کے بعد سینیئر صحافی اسامہ زاہد کا ٹویٹر پر ڈونلڈ ٹرمپ پر مزاحیہ طنز*
14
ماضی کا سبق: ہمیں عراق کی غلطیاں یاد ہیں، ہم نے سبق سیکھا،برطانوی وزیراعظم کا امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کا حصہ بننے سے انکار۔۔۔!!!
23
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی۔
چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے گفتگو میں کہا کہ چین ایران کی خودمختاری، سکیورٹی اور جغرافیائی سالمیت کے دفاع کی حمایت کرتا ہے۔
26
المصطفی'نیوز ® retweeted
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی۔
چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے گفتگو میں کہا کہ چین ایران کی خودمختاری، سکیورٹی اور جغرافیائی سالمیت کے دفاع کی حمایت کرتا ہے۔
چینی سرکاری میڈیا کے مطابق بیجنگ نے زور دیا کہ ایران کی قومی خودمختاری، سکیورٹی اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے اور خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکنا ضروری ہے۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق ایران پر امریکا اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، چین کو لڑائی پھیلنےسے متعلق گہری تشویش ہے۔
ترجمان نے بتایاکہ فریقین فوجی آپریشنز روکیں، لڑائی کے پھیلاؤ سے بچیں، چین بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کےاستعمال کی مخالفت کرتا ہے۔
Source: Geo News
ٹرمپ ہمیں چھوڑ گیا، ہمارا دفاعی نظام اٹھا کر اسر.ائیل لے گیا۔ہمیں ایران کے میزائلوں کے سامنے کھڑا کردیا۔
*سعودی پھٹ پڑے*
8
پشاور میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے عوام سے ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنےکی اپیل کرتے ہوئےکہا ہےکہ ان شاءاللہ اس سال بھی ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان کا آغاز ہوگا
105




















