Mahar Allah Ditta (@AllahDit10) header
Mahar Allah Ditta (@AllahDit10) profile picture

I love my country and Pak Army.

Lahore, Pakistan
Joined October 2022
بڑی قربانی میں اللہ پاک نے سات حصے رکھے ہیں کسی کو اس پر کوئی اعتراض نہیں✌️ اسی طرح ایک خاوند میں اللہ نے چار حصے رکھے ہیں۔پھر ایک بیوی اکیلی سارا خاوند کیوں ہڑپ کرنا چاہتی ہے
1
4
200
“اگر پاکستان میں اسی طرح سکولوں میں مسلسل چهٹیاں رہیں تو تعلیم کا یہی حال ہو جائے گا۔😀😀
5
216
بیوی اور مچھر۔۔۔۔۔۔۔🥴 پیدا ہی لڑنے کے لئے ہوتے ہیں🤦😜🤦
2
180
سائیکل چلا کر ٹانگیں دکھیں تو بائیک لے لیا۔ بائیک چلا کر کمر تھکی تو کار لے لی۔ کار چلا کر پیٹ نکلا تو جم جوائن کر لیا اور وہاں پھر سائیکل چلانے لگ گئے۔ شاید اسی کو "ری سائیکلنگ " کہتے ہیں😎😜 اور اس وقت جو صورت حال چل رہی ھے لگتا ھے ساری قوم ویسے ھی سائیکلوں پہ آجانی ھے۔
12
226
اگر حکومت واقعی لوگوں کی جان بچانے کے لیے موٹر سائیکل والوں کا چالان کرتی ہے تو پولیو کے قطروں کی طرح گھر گھر جا کر ہیلمٹ دے 😁
11
215
کسی کی مرضی کے بغیر اسے تہجد میں مانگنا روحانی ہراسمنٹ ہے۔ 😂
2
1
13
376
مشترکہ فیملی رہائش میں ایک برگر اپنی بیگم تک پہنچا دینا سب سے بڑی اسمگلنگ ھے 🤪🤪🤪
6
249
ریٹائرڈ افسران کو بار بار تعینات کرنے سے بہتر ہے ان کی نوکری تاحیات کر دیں، تاکہ نوجوان پڑھائی کے خواب میں اپنا وقت اور پیسہ ضائع نہ کریں
1
9
232
میں نے دو روپے کا سِکہ سمندر میں پھینکا اور اچھے اچھے دوستوں کی وِش کی تو سمندر نے مجھے آپ جیسے دوست دیے اور کہا دو روپے میں ایسے ہی ملتے ہیں😁
1
7
243
ایک بہت بڑے ادیب کی شادی ہوئی ۔ جب کمرے میں داخل ہوئے تو بہت گھبرائے ہوئے تھے۔ سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ بیگم سے بات کس طرح شروع کریں۔ آخر ہمت کرکےڈرتے ہوئے کہا "جی تھوڑی دیر پہلے آپ سے شادی ہوئی تھی بس اسی سلسلے میں حاضر ہوا ہوں "😂😂
4
185
رل تے گٸے ہاں پر چس بڑی اٸی اے
3
131
انڈیا والو سن لو دوبارہ حملہ ہر گز نہ کرنا
1
6
156
ایک نصیحت کروں اپ کو ، عورت کے ساتھ تکرار کبھی نہ کریں . اس طرح اپ کی زندگی خوشگوار گزرے گی
2
6
162
محبت بھی سرکاری نوکری ہے کمبخت کسی بوڑھے بندےکو ملتی ہی نہیں
2
6
221
ہر چند ___ کوئی خواب مکمل نہیں ہوا میں اس کے باوجود بھی پاگل نہیں ہوا جاری ہے حادثوں کا سفر اس طرح کہ بس اک حادثہ جو آج ہوا _____ کل نہیں ہوا بچھڑے ہوئے تو ____ ایک زمانہ ہوا مگر وہ شخص میری آنکھ سے اوجھل نہیں ہوا ساقی امروہوی
5
127