AliUddin retweeted
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے کمی،نئی فی لیٹر قیمت332 روپے مقرر
ڈیزل کی قیمت میں4 روپے کمی،نئی فی لیٹر قیمت 360 روپے مقرر
نئی قیمتوں کا اطلاق 13 نومبر بروز جمعہ کیلئے ہوگا
شکریہ جماعت اسلامی
AliUddin retweeted
ایک ہی جماعت ہے جو پٹرول لیوی کے معاملے پر ڈٹی ہوئی ہے
پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوامی ریلیف کے لیے وفاقی حکومت اور جماعت اسلامی کی سب کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہوگا۔
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی میزبانی میں اجلاس وزارت خارجہ کے کمیٹی روم میں ہوگا۔
جماعت اسلامی کا ہی پٹرولیم پرائسز کم کرنے کا فارمولہ حکومت استعمال کررہی ہے پٹرول کی قیمتوں کے خلاف جماعت اسلامی نے ملک بھر میں انتہائی منظم اور بھرپور مہم چلائی۔۔
فہمیدہ یوسفی،۔۔
سینئر صحافی
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Jamaat e islami
#لیوی_بھتہ_نامنظور
AliUddin retweeted
چاچو نے سینے پر بے شمار پتھر رکھ کے تیل کی قیمت میں اضافہ کیا اور برقرار رکھا تھا، وہ تو اللہ بھلا کرے حافظ نعیم الرحمن کا کہ انہوں نے تیل کی قیمتوں میں موجود خامی کی نشاندہی کم کروائی اور یوں چاچو کے سینے سے بھاری پتھر اترے۔
AliUddin retweeted
پیٹرول جو 400روپے کو چھورہا تھا،ایک ہفتے میں 362روپے فی لیٹر ہوچکا ہے حالانکہ پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کم نہیں ہوئی۔کیوں؟ یہ اس فارمولے کا کمال ہے جو جماعت اسلامی کے ماہرین نے حکومت کو پیش کیا تھا کہ کس طرح آئل ریفائنریز کا ناجائز منافع کم کرکے قیمتیں کم کی جاسکتی ہیں لیکن فیصلہ ہوا کہ ایک ساتھ کمی کرنے کے بجائے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مرحلہ وار کم کی جائیں تاکہ اس کا کریڈٹ جماعت اسلامی کو نہ جائے
قوم کو شعور دینا بھی جماعت اسلامی کے دھرنوں کی کامیابی ہے۔۔۔
الحمداللہ
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
Hafiz Naeem
Jamaat e islami
#لیوی_بھتہ_نامنظور
AliUddin retweeted
آپ مانیں یا نا مانیں لیکن یہ حقیقت ہے پٹرول کی قیمتوں کے خلاف جماعت اسلامی نے ملک بھر میں انتہائی منظم اور بھرپور مہم چلائی
کریڈٹ دیں نا دیں لیکن اس بات سے بھی انکار ممکن نہیں کہ جماعت اسلامی کا ہی پٹرولیم پرائسز کم کرنے کا فارمولہ حکومت استعمال کررہی ہے
AliUddin retweeted
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی یوسی 8, ماڈل کالونی ٹاؤن آمد۔۔۔۔
چار بڑے اسٹیٹ آف دی آرٹ پراجیکٹس کا افتتاح
7 نومبر، بروز ہفتہ۔۔۔
#9Towns3YearsOfJI
• 9 Towns Performance Report
• Jamaat e Islami
• 3 Years of Development
• 9 Towns 3 Years
AliUddin retweeted
کراچی میں چائنا کٹنگ ون کے بعد اب چائنا کٹنگ ٹو جاری ہے۔ پارکوں، میدانوں اور عوامی اراضی پر قبضہ قبول نہیں!
نہر خیام کو اصل حالت میں بحال کیا جائے۔ جماعت اسلامی نے آج سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ کلفٹن کے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، قانونی و عوامی جدوجہد جاری رہے گی۔
AliUddin retweeted
’نومبر کے وسط میں اسلام آباد لانگ مارچ کریں گے‘، حافظ نعیم کا وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد اعلان
نیندیں حرام ہوگئ ہیں قبضہ مئیر کی۔۔۔
کوی اس سے پوچھے کہ ان 16 ٹاؤنز کا ذکر کیوں نہیں کرتا۔۔۔13 ٹاون کے چئیرمین پیپلز پارٹی کے ہیں 3 کے چئیرمین پی ٹی آئی کے ہیں۔۔۔ان چیرمینز کے تو نام بھی لوگوں کو نہیں پتا
نو ٹاؤنز میں کام ہو رہا ہے تو اسے اسکے سینے پر سانپ لوٹ رہے ہیں۔۔۔
27
Microsoft has offered 60,000 of its 223,000 employees the option to voluntarily resign from their jobs.
The offer has been extended to employees in the United States, the United Kingdom, Canada, and India.
The move is reportedly driven by the growing adoption of Artificial Intelligence (AI)
16
AliUddin retweeted
کراچی کے مختلف علاقوں سے جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے یونین کونسلوں کے ناظمین اور کونسلرز کو اچانک حراست میں لے لیا گیا
اچانک حراست میں لیے جانے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی
پولیس حراست میں لیے جانے کی کارروائیوں کی تصدیق سے گریز کررہی ہے
کراچی میں ترقیاتی کاموں کو روکنے کے لیے حراست میں لیا گیا ہے آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان جلد کریں گے
AliUddin retweeted
یہ ہے غریبوں کے نام پر جاری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شفافیت کی حقیقت! سالانہ 800 ارب روپے سے زائد کے بجٹ کے باوجود یہ پروگرام ملک میں غربت ختم کرنے میں ناکام رہا ۔ پچھلے 8 سال میں غربت کی شرح 21 فیصد سے بڑھ کر 28 فیصد پر پہنچ گئی ۔ عالمی بینک کے مطابق مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان (MENAAP) کے خطے میں یومیہ تین ڈالر سے کم پر زندگی گزارنے والے انتہائی غریب افراد میں سے تقریباً 48 فیصد پاکستان میں رہتے ہیں۔ پچھلے سالوں میں خرچ کیے گئے یہ ہزاروں ارب روپے ملک کے لاکھوں نوجوانوں کا مستقبل بدل سکتے تھے اگر بہتر منصوبہ بندی اور ترجیحات کے ساتھ خرچ کیے جاتے ۔
The work that should be carried out by governments in power is now being undertaken by #Jamat_Islami’s #Nine_Town administrations in Karachi.
One of their latest achievements is the provision of #Eight_Buses to the #University_of_Karachi, one of Pakistan’s largest universities, where thousands of students have been facing transportation difficulties for many years.
This is certainly a #commendable and highly appreciable initiative that deserves recognition and appreciation.
#BetterKarachiWithJI
29
AliUddin retweeted
Sarkari schoolon ka meeyar behtar kar ke 2500 bacho ko private schoolon se wapis lana bohot bari kamyabi hai. Jab niyat saaf ho to kaam nazar ata hai.
#BetterKarachiWithJI
#BetterKarachiWithJI
Karachi University Buses
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
تعلیم اور طلبا کی قدر دان جماعت جماعت اسلامی
AliUddin retweeted
تعمیر و ترقی اور خدمتِ خلق کا حقیقی استعارہ! کراچی یونیورسٹی کی بسوں کی یہ تزئین و آرائش شہرِ قائد کی بہتری کی جانب ایک اور روشن قدم ہے۔ آئیے اس مہم کا حصہ بنیں۔ 🤝💚
#BetterKarachiWithJI
Karachi University Buses
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
AliUddin retweeted
جماعت اسلامی کے ٹاؤنز کی طرف سے
جامعہ کراچی کے طلبہ کے لئے 8 بسوں کا تحفہ
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem
#BetterKarachiWithJI
AliUddin retweeted
سرکاری اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے کے تصور بدل رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمان
کراچی بھر میں جماعت اسلامی فنڈز نہ ہونے کے باوجود ترقیاتی کام کر رہی ہے ، حافظ نعیم الرحمان
سندھ حکومت کی قیادت میں کرپشن ہو رہی ہے ، امیر جماعت اسلامی
کراچی اور سندھ بھر میں تعلیم کا براحال ہے، امیر جماعت اسلامی
کراچی میں اپنے ٹاؤنز میں تعلیم کارڈ کا اجرا کیا، امیر جماعت اسلامی
باعزت طریقے سے تعلیمی وظائف دے رہے ہیں ، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا گلبرگ ٹاؤن میں ابوتراب اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب
#HafizNaeemUrRehman #Jamaateislami
























