Ali Gilani. retweeted
بنگالیوں کے لئے بھی نظام نے یہی کہا تھا جس کے بعد نظام کا کیا ہوا وہ تاریخ کا حصہ ہے۔ نظام تو ریٹائرمنٹ کے بعد پتلی گلی سے نکل جاتا ہے مگر ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے
Ali Gilani. retweeted
More great journalism coming from @geonews_urdu
Aik event mein ( what event no one knows) hum se ghair hatmi guftufoo ki. (Hum kaun?) then share all the content of Mohsin naqvi’s side only then say aik wazeer ke baray mein bola (no one knows which wazir). Wah bhai wah
I believe Pakistani media has been influenced by Indian media groups. Instead of maintaining professional journalistic standards, they seem to be making sweeping statements and delivering verdicts and judgments rather than reporting facts objectively.
87
Ali Gilani. retweeted
Journalism: “bilawal bhutto ko shamil nahi kia”
President and FM ki meeting mein PM ko bhi shamil nahi kia, not news.
President or FM ki Punjab mein meeting mein Maryam Nawaz ko bhi nahi shamil kia tu aik party ke chairman or MNA bilawal ko shamil na karna khabar kyoun hai?
Replying to @suryaupse
Pramod Mahajan Garden near Phoenix Mall, Kurla West, Mumbai. On 20 Nov 2026 a couple was confronted and assaulted by a group of minors (sticks, punches). Ghatkopar police registered an FIR and detained 8 of them for the Juvenile Justice Board. Individuals remain unidentified in public reports.
Ali Gilani. retweeted
Didn't I tell you...wink-wink...yet...
ماحولیات کے وزیر ڈاکٹر مصدق ملک اچھا بولتے ہیں ہر موقع کی غزل انہیں منہ زبانی یاد ہے، وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت جائیں گے، اجلاس کا مقصد ایک دوسرے کی تہذیبیں شیئر کرنا ہے۔ پاکستان ایس سی او کا چیئرمین ہے اور ہمارے مدعو کرنے پر جے شنکر بھی آئے تھے، بھارت کو بھی ہمیں انوائٹ کرنا پڑا کیونکہ پاکستان کو باہر نہیں رکھا جاسکتا۔ تلخیوں میں گنجائش نکالنے کے بجائے بھارتی اخبارات میں اسٹوریاں چھپنے لگی ہیں، گاندھی اور نہرو کی جماعت آل انڈیا کانگریس کہہ رہی ہے کہ پاکستان کے وزیر کو بریانی کھلانے بلا رہے ہیں۔ اور مصدق ملک کا کلپ چلا رہے ہیں جس میں انہوں نے کہا تھا کہ جو ہمارا پانی روکے گا اس کا ہاتھ کاٹ دیں گے۔ ظاہر ہے جب کوئی کسی کا پانی روکے گا تو یہی جواب ملے گا۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
آج مردوں کا عالمی دن تو مُردوں کا عالمی دن لگ رہا ہے، جبکہ عورتوں کے عالمی دن پر نیم اور مہا ٹھرکی اور کچھ نیم حقیقی feminist مرد حضرات کی ٹائم لائن پیغامات سے بھری پڑی ہوتی ہے۔
1
161
ملکی حالات جب انتشار کا شکار ہوں تو ابن الوقت سیاسی اداکاروں اور سوشل میڈیا کے پیراٹروپرز صحافیوں کی چاندی ہو جاتی ہے، تخمینے اور بونگیوں کا عروج،
بہرحال پاور کوریڈورز کے سٹیک ہولڈرز کو دیکھنا چاہئے کہ ملکی معیشت اور حالات انأ اور طاقت کی نمائش کے بھینٹ چڑھنے کے متحمل نہی ہوسکتے۔
Ali Gilani. retweeted
راہنما پی ٹی آئی علی محمد خان کی اہم ترین گفتگو
🚨🚨🚨👇👇👇
ہماری ایک سوچ رہی ہے کہ باقی ساری جماعتیں سو فیصد کرپٹ ہیں، اور ہم سو فیصد ٹھیک ہیں۔۔ باقی جماعتیں چور ہیں، ڈاکو ہیں۔ نہیں۔۔ ایسا نہیں ہے۔۔ یہ جو لوگ بیٹھے ہیں نا یہ سارے شیطان ہیں اور نا یہ سارے برے ہیں۔۔ ان میں اور ہم میں بھی اچھے برے لوگ ہیں۔۔ پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں اور اسٹبلشمنٹ سب سے انگیج کرنا ہو گا۔ ہمیں یہ اقتدار کے لیے نہیں کرنا، اقتدار کی میوزیکل چیئر بہت ہو گئی، ہمیں بڑا فیصلہ کرنا ہو گا۔۔ فوج کو گندا کر کے سیاستدان آگے نہیں جا سکتے اور سیاستدان کو پھانسی لگا کر فوج آگے نہیں جا سکتی۔ عدلیہ کو جتنا ہو سکے آزاد کرنا ہو گا اور فیصلوں کو واپس مل کر پارلیمان کے اندر لانا ہو گا۔
@Ali_MuhammadPTI
#FaislaAapKa TEAM | Hum News

















