Ali retweeted
فاطمہ جناح کا 1965 میں کیا گیا خطاب وائرل!
آج کی حالات اور فاطمہ جناح کی باتیں سنیں تو حالات آج بھی وہی کے وہی ہے!
کیوںکہ ہر چند سال بعد ایک زہنی مریض آتا ہے اور اپنی کرسی کے لیے پاکستان کو پیچھے دھکیل دیتا ہے!
60 روز ہو گئے، میری والدہ علیمہ خان کو لاہور ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں بار بار درخواستیں دینے کے باوجود اپنے خاندان/وکلا سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، اپنے ماموں عمران خان کی طرح اب میں بھی دیکھ رہا ہوں کہ عدالتی اور قانونی طریقہ کار کی رکاوٹوں کا ایک دانستہ جال بچھایا جا رہا ہے، جس کا مقصد میری والدہ کو جیل میں رکھنا ہے۔ شیر شاہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@KhanShershah
Ali retweeted
برائے مہربانی تمام لوگ اس احتجاج کا پرچار کریں اور زیادہ سے زیادہ تعداد میں پاکستان ہائی کمیشن لندن کے باہر اتوار کو پہنچیں اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کریں۔
اس پیغام کو مشوانی صاحب، برقی صاحب، جبران صاحب، شہزاد صاحب، پی ٹی آئی آفیشل اور تمام عمران خان کے سپورٹرز، ایکٹیوسٹس اور یوٹیوبز تک پہنچائیں۔
ہم سب سے درخواست کرتے ہیں کہ اس احتجاج کو ہر لندن میں رہنے والے تک پہنچائیں
اور اس کا حصہ بنیں۔
کوئی یہ نہ کہے کہ ہمیں پتہ نہیں چلا، براہ کرم اپنی ضد چھوڑ دیں۔ متحد ہو جائیں اور عمران خان کی زندگی کے بارے میں سوچیں
@UKPTIOfficial @PTIofficial
@ShazadAkbar @agentjay2009
@MashwaniAzhar @ImranRiazKhan @SulaimanKNiazi @Kasim_Khan_1999
Ali retweeted
عمران خان کے خط کے بعد جو پوری دنیا میں اس کا چرچہ ہوا ہے اس سے دو چیزیں ثابت ہوتی ہیں۔
۱) اس کے چاہنے والے شاید ڈر کی وجہ سے خاموش ضرور ہو گئے تھے مگر فکر کرنا چھوڑی نہیں تھی اور خط آنے کے بعد اپنی جان و مال کی پروہ کیے بغیر بھرپور آواز اٹھائی اپنے لیڈر کے لیے! ہر پلیٹ فورم پر، ہر عمر کے لوگ اور ہر طبقے کے لوگ دل سے آواز اٹھا رہے ہیں۔
۲) پاکستان کا حکمرانوں پر پوری دنیا کےلوگوں کو گھن آنا شروع ہوگئی ہے کہ کوئی اتنا ظالم کیسے ہوسکتا ہے۔ یہ حکمرانوں کے لیے ایک موقعہ بھی ہے، جب پوری دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے، اس وقت عدالتیں آزاد کرنا اور اس کے بدلے خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ہونے پر دنیا یہ ضرور کہے گی کہ”فائینلی ثینیٹی پریویلڈ ان پاکستان“
سب کو پتہ ہے اپریل ۲۰۲۲ سے ملک نیچے ہی جارہا ہے اور لوگ پس گئے ہیں۔ عمران خان کے پاس جتنی سپوڑٹ ہے اس وقت، اس سے بہت کچھ بدل سکتا ہے پاکستان میں۔ انشاءاللہ ان کی قیادت میں پاکستان بہت تیزی سے اوپر جائے گا۔
#انصاف_عمران_خان_کاحق
Ali retweeted
BREAKING: Jeffrey Epstein kept blackmail videos that showed Donald Trump having sex with ‘many girls’ supplied by him, according to the latest bombshell Evidence in newly-unsealed court documents.See it here...
unitednews360.com/breaking-j…
Ali retweeted
⚠️ خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان بہنوئی عمران خان
Ali retweeted
میری ایک رشتہ دارکی ماں کاشوکت خانم ہسپتال میں نو سال علاج ہوا.جب ان کی ماں کینسر سےٹھیک ہوئی تو مجھےعلاج کا بل دیاتو میں رونےلگ گیا جس پررقم لکھی ہوئی تھی5 کروڑ87 لاکھ روپےبل کےآخر میں لکھاہوا تھاکہ یہ ساری رقماڈیالہ جیل قیدی نمبر804نےاداکر دیا ہے۔مفتی طارق محمود
Ali retweeted
تجاوزات کے نام پر خیبرپختونخوا میں لوگوں کے بچے مارے جا رہے ہیں
پوری بلڈنگ گرا دی اس میں بچے تھے ایک جاں بحق ہو گیا 8 زخمی ہو گئے
Ali retweeted
اس وقت پشاور میدان جنگ بنا ہوا ہے جہاں عوام کے گھر گرانے پر پولیس اور مقامی لوگوں کے درمیان مار پیٹ گتھم گتھا جبری بلڈنگیں توڑنے پر پشتون مزاحمت کر رہے ہیں، یہ پشاور کو غزہ بننے سے روکنے کے لیے فلسطینیوں کی طرح جدوجہد کر ر ہے ہیں
سوات کے اندر نکلے ہوئے تاجر اس وقت گورنر راج اور ایمرجنسی کےخلاف مردہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں
#peshawer
Ali retweeted
کسی کے پاس اپنی ضرورتوں سے کہیں زیادہ ہے۔۔۔۔اور کچھ کے پاس اپنی ضرورتوں کا بھی نہیں ہے۔ 😢😢
یا خدا یہ کیسی تفریق ہے؟ اتنا زیادہ فرق کیوں ہے؟ 😦😦
Ali retweeted
درندے بھی مردوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتے جیسا اسرائیلی کرتے ہیں جو اپنی تمام انسانیت کھو چکے ہیں۔
Ali retweeted
پاکستانیوں کو یقین نہيں آئے گا کہ معصوم مسلمانوں کا یہ قتل عام ان کے خادمین حرمین شریفین کروا رہے ہیں۔
Ali retweeted
یہ خاموشی کیسی ہے؟ غزہ میں بچے مر رہے ہیں۔ کیا دنیا میں ضمیر والا ایک بھی شخص نہیں بچا جو اپنی آواز اٹھائے؟ آپ سب خاموش کیوں ہیں؟ غزہ میں بھوک کا الرٹ #فلسطین_میں_انسانی_بحران فلسطین میں انسانی بحران
Ali retweeted
سوات کا صحافی موسی خان خیل مجھے کہتا تھا مجھے مار دیں گے وہ نام بھی لیتا تھا فلاں کرنل فلاں میجر مجھے مار دے گا اسے 32 گولیاں ماری گئیں تھیں ! حامد میر ۔۔
Ali retweeted
ڈاکٹر عاصم کا مطالبہ 🚨
مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔
سوشل میڈیا آج اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
Ali retweeted
کے پی کے پر بھی غیر آئینی اور غیر قانونی قبضے کے بعد غرباء کا معاشی قتل شروع کردیا گیا ہے-






















