Pinned Tweet
نوازشریف نوازشریف کرتے کرتے حکومت گر گئی مگر اس مینٹل کی کیسٹ ابھی بھی نوازشریف پر ہی اٹکی ہوئی ھے😂😂😂
Sheikh Ali (Pml N) retweeted
ریاست فلسطین نے وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب کا کلپ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کردیا
Sheikh Ali (Pml N) retweeted
انڈیا نے پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی تو اسے کھلی جنگ تصور کیا جائے گا ، وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے دبنگ خطاب
Sheikh Ali (Pml N) retweeted
بہتر ہوتا اگر آپ یہ تماشہ کرنے کی بجائے اس جانور کو سائیڈ پر کر دیتے ، کوئی حادثہ بھی ہو سکتا تھا، مگر آپ نے حسب معمول ڈرامہ کرنا زیادہ مناسب سمجھا۔
کوئی بھائی اس سہولت کا لنک ہی سینڈ کر دے
اب طلبہ و طالبات کو کسی بھی قسم کی ڈاؤن پیمنٹ یا پیشگی رقم ادا نہیں کرنا پڑے گی، جبکہ ماہانہ قسط کا بوجھ بھی کم ترین سطح یعنی صرف تین ہزار روپے پر فِکس کر دیا گیا ہے۔ طلبہ اور طالبات کو بائیک کے ساتھ مفت ہیلمٹ، سیفٹی راڈ اور دو دن کی مفت رائیڈنگ ٹریننگ بھی فراہم کی جائے گی۔ وزیراعلی مریم نواز کے طلبہ کیلئے اقدامات مثالی اور تاریخی ہیں
Sheikh Ali (Pml N) retweeted
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
ان گندے چہروں کو چھوپایا کیوں گیا ہے
گندے انڈے نظر آنے چاہیئے تھے
اب چاہے کورٹ مارشل ہو یا کچھ اور, لیفٹیننٹ کرنل اسفندیار نے جو ایکشن لیا وہ کوئی بھی غیرت مند شوہر اپنی بیوی کیلئے لیتا-
نتیجہ کچھ بھی نکلے, میں کسی بھی صورت ایسے سٹوڈنٹس کی طرفداری نہیں کر سکتا جنکی تربیت نہ انکے ماں باپ نے ٹھیک طریقے سے کی اور نہ ہی استادوں نے انہیں کچھ سکھایا-
ڈاکٹر آئینہ اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کے درمیان تنازعہ انتظامی نوعیت کا تھا جس میں یونیورسٹی انتظامیہ نے انکوائری کے بعد ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کو قصوروار گردانتے ہوۓ معطل کیا-
سٹوڈنٹس کو یہ حق کس نے دیا کہ اگر وہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ سے ہمدردی رکھتے ہیں تو وہ اسکا بدلہ لینے کیلئے ڈاکٹر آئینہ کا گھیراؤ کریں, انکے ساتھ بدتمیزی کریں, گندی زبان استعمال کریں بلکہ یہاں تک کہ دست درازی کرتے ہوۓ انکے گریبان پر ہاتھ ڈالیں؟
واقعے کی مکمّل اور غیر جانبدار انکوائری کی ضرورت ہے تاکہ سٹوڈنٹس میں سے اوباش عناصر کی نشاندہی ہو اور انہیں بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے-
اس معاملے میں میری مکمّل ہمدردی لیفٹیننٹ کرنل اسفندیار کے ساتھ ہے کیونکہ انہیں انکی اہلیہ نے تب فون کیا جب انہوں نے خود کو اس جنگلی اور مشتعل ہجوم کے سامنے غیر محفوظ تصوّر کیا-
@OfficialDGISPR @PakPMO
Sheikh Ali (Pml N) retweeted
ہمارے فیلڈ مارشل کا اپنی قوم کے ساتھ رویہ چیک کریں۔
میں نے آپ کو ہمیشہ کہا اور آج ایک بار پھر کہہ رہا ہوں پاک فوج اپنی عوام سے بےپناہ محبت کرتی ہے.🫡🇵🇰♥️
Sheikh Ali (Pml N) retweeted
A sea of green, filled with patriotism, pride and hope. 🇵🇰💚
Pakistan hamesha Zindabad!
پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے پنجاب حکومت کی جانب سے لبرٹی چوک لاہور میں منعقدہ جشنِ آزادی کی تقریب میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ
شہریوں کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی اور قومی جذبے کے ساتھ آزادی کی خوشیاں منائیں۔ لبرٹی چوک سبز ہلالی پرچموں، روشنیوں اور حب الوطنی کے جذبے سے جگمگا اٹھا۔ 🇵🇰




















