Prostitute Mr gerat welder where are u we are here right now &ready to kick you to hell.........
We are coming insha Allah
روڈ کہ دونوں اطراف شیر آرام فرما ہیں اور ابھی دھڑا دھڑ آمد جاری ھے
بچے لگدے او تسی
تہانوں دس دیاں گے اسی
حکومت اور مقتدر ادارے خود دیکھ لیں ایجنسیوں کی رپورٹ غلط بھی ہوسکتی ھے یہاں تو عرس امام خادم حسین رضوی پہ ہی گنتی سے باہر لوگ ہیں آپ کس کو دبانے کی سوچ رھے تھے
باز آ جاؤ
ہم سعد حسین رضوی امیر تحریک لبیک پاکستان کو رہائ پر مبارک باد پیش کرتے ہیں یہ حق و سچ کی فتح ھے ہم اس مشن پہ کاربند ہیں جو ہمیں قبلہ امیراالمجاہدین نے دیا تھا


