Ali Anwaar retweeted
In a few years, this kid will be judged for his English/Urdu. He will struggle to speak as confidently and expressively as he does now, and he will be forced to think in Punjabi and then constantly translate into English/Urdu in his head. He will lose the race to a kid from +
Ali Anwaar retweeted
یہ درست ہے کہ انڈیا میں یہی کھادیں کئی گنا سستی ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان میں تمام لاگت کسان کو منتقل کی جاتی ہے، جبکہ انڈیا ~20 ارب ڈالر کی سبسڈی دیتا ہے۔ پاکستان میں ویسی ہی قیمتوں کیلئے حکومت کو سالانہ ~3 ارب ڈالر کی سبسڈی دینا ہوگی، جس کیلئے پلاننگ کی ضرورت ہے جو ہمیں آتی نہیں۔
پاکستان میں ڈی اے پی کھاد کے بیگ کی قیمت سولہ ہزار سے 17 ہزار روپے ہے جبکہ بھارت میں وہی ڈے اے پی کھاد پاکستانی کرنسی میں چار ہزار سے ساڑھے ہزار روپے میں دستیاب ہے اسی طرح یوریا کھاد کا بیگ پاکستان میں 4200 سے لیکر 5400 روپے تک مل رہا ہے بھارت میں یہی یوریا پاکستانی کرنسی میں 800 روپے سے 900 روپے میں دستیاب ہے ۔
Ali Anwaar retweeted
The pink ribbon shows solidarity, but awareness needs action. 🎀
Girls, do a breast self-check at home every month. If you don't know how, find quick tutorial guides on YouTube.
Early detection saves lives—make it a monthly habit and stay safe! 💕 #BreastCancerAwareness
Ali Anwaar retweeted
Dare I say Pakistan would have infinitely higher coolness quotient globally-and it's by no means starting from a low baseline-if their PR fully leaned into their Punjabiyat. There is no need to a let tiny Indian diaspora reap the cultural dividends of the funnest culture ever
Ali Anwaar retweeted
خوش ہوتے، ہنستے گاتے، بچوں کے گانے کی وڈیو وائرل ہے۔
آرٹ اور سائنس کے مراکز کھولیے، جہاں مزید صرف کردار سازی و انسانیت کی تعلیم دی جائے۔ کسی دوسرے جہان، فلسفے، خوف ، نفرت کے اسباق رٹانے کی ضرورت کے بنا، جنت کے اسباب اس زمین پر ہی پیدا ہونے شروع ہو جائیں گے۔
Ali Anwaar retweeted
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
A waiting list of 15,000 children awaiting life-saving heart surgeries has been brought down to ZERO! When I assumed office in 2024, thousands of families were waiting for hope, while many children had already lost their lives to disease and apathy.
Our resolve is clear: no child should lose the chance to live simply because their family cannot afford treatment.
Ali Anwaar retweeted
How are they going to build coffee shops and a lake without cutting trees? Islamabad needs its elected local body so badly. CDA officers who have no stake in the capital except perhaps securing an after-retirement- plot for themselves must not decide the fate of the city
F-9 Park holds a special place in the hearts of everyone living in Islamabad.
Let me make it absolutely clear that Not a single tree will be cut 100% guaranteed. No new concrete structures.
Instead, we are planning better lighting, a beautiful lake, coffee shops, improved walkways, and the plantation of thousands of additional trees.
Our only goal is to make F-9 Park greener, safer, more beautiful, and more enjoyable for families and visitors.
instagram.com/reel/De4hL8FAc…
Ali Anwaar retweeted
چوہدری نے فیقے کے دو لگائیں ۔ جورے پہلوان نے چوہدری کو بازؤں سے پکڑا اور فیقے سے کہا تو بھی مار ، فیقے نے دو لگائیں ۔ گاؤں والوں نے تالیاں بجائیں واہ جورے واہ کہا ۔جورا اپنے شہر واپس چلا گیا ۔چوہدری نے فیقے کے پورے ٹبر کو لمبا پا لیا
پنڈ والے شام کی روٹی شوٹی کھانے میں مصروف ہیں
Ali Anwaar retweeted
یہ تصویر میں نے چار سال پہلے پوسٹ کی تھی، آج دوبارہ سامنے آگئی۔ چار سال پہلے خواتین کا راولپنڈی، اسلام آباد میں موٹرسائیکل چلانا کسی امتحان سے کم نہیں ہوتا تھا، کبھی کوئی خاتون سڑک پر موٹرسائیکل یا سکوٹی چلاتے دکھائی دے دیتی تو بہت سارے لوگ اس کو مڑ مڑ کر دیکھتے جیسے کوئی عجوبہ نمودار ہو گیا ہو۔
لیکن آج چار سال بعد، آپ کو راولپنڈی اور اسلام آباد کی سڑکوں میں بے شمار خواتین سکوٹی اور موٹرسائیکل چلاتے دکھائی دیتی ہیں، بچوں کو سکول لے جانا ہو، کالج یا کام پر جانا ہو یا کچھ خریداری کے لیے جانا ہو، خواتین اب بااختیار ہیں۔
Ali Anwaar retweeted
مطیع اللہ جان سکول آف جرنلزم اب بس اتنی ہی ہے کہ سوشل میڈیا پر نازیبا زبان کا استعمال کیا جائے۔ کیونکہ انہوں نے ٹرولز کی ایک کھیپ تیار کر رکھی ہے جو ان کا سرمایہ ہے۔
صحافیوں کے درمیان مکالمہ اس بات پر ہونا چاہیئے کہ وہ جو معلومات دے رہے ہیں اسے پرکھنے کا کیا معیار ہے آیا وہ سچ ہے یا نہیں، سچ کسی کا سگا نہیں ہوتا اسکا فائدہ کبھی ایک فریق کو ہوتا ہے کبھی دوسری فریق کو، بدقسمتی سے اس موضوع پر کبھی گفتگو نہیں ہوتی، آج اپنے آپکو بہت سے صحافی کہلانے والوں کو یہ بنیادی تربیت بھی نہیں کہ اگر کوئی خبر دے تو اسکی جانچ پرکھ کیسے کرنی ہے، مطیع اللہ جان سے کوئی پوچھے کہ آیا آپ نے پورے صحافتی کیرئیر میں کوئی خبر دی؟ موصوف کی ساری زندگی مائیک پکڑ کر دوسروں کا پیچھا کرتے گزر گئی ہے، اسی نشست میں نوجوانوں کو درس دے رہا ہے کہ آپکو صحافت کرنے کیلئے صحافی بننے کی ضرورت نہیں دوسرے الفاظ میں سچ اور جھوٹ میں تمیز کئے بغیر خبر دیں، یہ ایسا ہی ہے کہ ڈاکٹر بننے کیلئے ایم بی بی ایس کرنے کی ضرورت نہیں
Ali Anwaar retweeted
Replying to @MaryamNSharif
Maryam Bibi, your advisers need to give you better counsel. This “slap-for-slap” trend may generate social media attention, but it does little to reflect the dignity and responsibility of your office. You are the Chief Minister of Punjab, a province larger than many countries. The people deserve statesmanship, serious leadership and a focus on issues that genuinely matter, not political theatre.
Ali Anwaar retweeted
How long will Punjab sing through Mirasi voices yet deny them respect? Baala, today you made that question impossible to ignore. 🌾🔥 #MittiDeBaway #Billoo
Ali Anwaar retweeted
شادی کرو بچے پیدا کرو چھوڑ کر آگے نکل جاؤ، پھر شادی کرو بچے پیدا کرو، عورت کو باہر نکل کر خود کفیل بھی ہونے نہیں دینا اور خود بھی کفیل نہیں بننا۔
جیسے ہی اپنی جیب پر بات آئے اپنے مطلب کا اسلام باہر نکال لو شیلڈ کی طرح
Ali Anwaar retweeted
نہ تو ملتان واقعے والے جرم میں "ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک " ہونے والے مجرم پر افسوس ہو رہا نہ خوشی۔ بس اک خوف سا آ رہا ہے۔

































