"آج پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے. پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایک غیر جمہوری عمل کو ائینی حیثیت دینے کی ناکام کوشش کی گئی ہے.
اس قرارداد سے پاکستان کی فیڈریشن کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا اور خیبر پختونخواہ کے عوام اسے اپنے مینڈیٹ پر غاصبانہ
علی امین خان گنڈاپور
اج وہ وقت اگیا ہے ہمیں اپنی انے والی نسلوں کو ازاد کرنا ہے
#IMRANKHAN
Ali Amin Gandapur retweeted
پشاور کے قریب 56 ہزار کنال پر مشتمل علاقہ—گڑھی چھندن، بنجر زمین سے ایک مکمل سرسبز جنگل تک کا سفر۔
عمران خان کے "بلین ٹری سونامی پراجیکٹ" کے تحت ایک کامیاب منصوبہ
ہمارا اور اپ کا ایجنڈا صرف عمران خان سب کچھ ثابت کر دیا عمران خان نے اپنی قربانی دے کر ہم اس کی لڑیں گے
تمہارے باپ میں جرات ہے لگاؤ گورنر راج کیا ہمارا خون سفید ہے
دہشت گردی کا سامنا بھی ہم کریں تم لگاؤ گورنر راج ہم دیکھتے ہیں
پختون خواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنر ہاؤس پر قبضہ کر لیں گے
پھر وزیر اعلی ہاوس بھی ہمارا ہوگا اور گورنر ہاوس بھی ہمارا ہوگا۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
I am deeply saddened by the passing of Shayan Afridi nephew of Provincial Minister Meena Khan Afridi May Allah forgive him and grant him the highest place in Jannat-ul-Firdous My heartfelt condolences to the bereaved family
آمین
*بلوچستان سے قافلے ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب روانہ، علی امین گنڈاپور کی قیادت میں سارے قافلے لانگ مارچ میں شرکت کریں گے۔*
علی امین گنڈا پور
انشاءاللہ یہ جنگ ہم ہی جیتیں گے
پرامن احتجاج پر گرفتاریاں کیوں؟
#AliAminGandapur #ImranKhan
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
علی امین گنڈاپور کا دوٹوک پیغام، اب عوامی طاقت دکھانے کا وقت آگیا!
آپ سب نے عمران خان کا ساتھ دینا ہے
کپتان کے ساتھ چلو
#ALIAMINGANDAPUR
#IMRANKHAN
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
عمران خان کی رہائی قوم کی ازادی ہمارا بنیادی مقصد ہے
ہماری جو جنگ ہے وہ کی ازادی کی جنگ ہے
#AliAminGandapur #imrankhan
علی امین گنڈا پور 27 ستمبر دھرنے کی کال میں میدان میں اؤں گا اپ نے میرے ساتھ نکلنا ہے یہ
#AminGandapur #Imrankhan
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
عمران خان جیل میں ہیں لیکن پوری دنیا اس کے ساتھ ہے
تمہارے ساتھ کون ہے
سب سے پہلے ہم اسلام اباد پہنچے ہوں گے
@AliAminGandapur #ImranKhan





