Muhammad Ali (@Ali8901565) header
Muhammad Ali (@Ali8901565) profile picture

‏یا تیرا تذکرہ کرے ہر شخص یا پھر کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے

Islamabad, Pakistan
Joined November 2017
Photo by Muhammad Ali (@Ali8901565)Photo by Muhammad Ali (@Ali8901565)Photo by Muhammad Ali (@Ali8901565)Photo by Muhammad Ali (@Ali8901565)Photo by Muhammad Ali (@Ali8901565)Photo by Muhammad Ali (@Ali8901565)Photo by Muhammad Ali (@Ali8901565)Photo by Muhammad Ali (@Ali8901565)Photo by Muhammad Ali (@Ali8901565)
Muhammad Ali retweeted
کاغذ کا ایسا جہاز کیسے بنایا جائے جو واپس آپ کی طرف لوٹ آئے — بچوں کے کھیلنے کے لیے ایک دلچسپ سرگرمی۔
18
1,710
24
3,962
219,445
ARSHAD NADEEM 🇵🇰 SETS A NEW OLYMPIC RECORD IN THE MEN'S JAVELIN! 😱
2,257
15,731
2,393
92,963
5,354,685
The question might seem trivial, but give it a moment’s thought: Why does Venice 🇮🇹 float? What does it rest on? And, most importantly, why doesn’t it sink? A Thread🧵 to explain it to you
800
12,775
1,022
70,936
20,929,946
Muhammad Ali retweeted
The woman who heals what doctors can't: Barbara O’Neill. This 71-year-old naturopath says true healing comes from nature, not drugs. Here are her 9 essential laws for optimal health and longevity:
1,179
23,841
893
113,668
19,681,464
Recite and repost
210
1
1,165
5,583
His fish friends back home are never going to believe him
1,227
9,484
2,057
75,518
11,932,268
Muhammad Ali retweeted
Waves machines and the different kinds of waves they can produce [📹 University of Plymouth]
166
4,255
265
41,549
11,644,061
Irrigation channel used as a water slide xitter.cf/visualfeastwang/status…
404
5,646
479
66,651
12,072,820
Muhammad Ali retweeted
Work smarter, not harder xitter.cf/i/status/1764184689697…
41
31
5
477
217,792
You can't remove the miracle. ❤️
19
88
4
587
14,831
Muhammad Ali retweeted
👋پبلک سروس میسج 👋 گیس والا انسٹنٹ گیزر کبھی بھی باتھ روم کے اندر فٹ نہ کروائیں
60
827
18
1,306
104,497
Recite and repost
2
159
901
5,181
He will remember this moment for years
2,222
32,323
5,077
422,361
40,810,036
ڈاکٹر بلقیس نے اپنے وی لاگ میں بتایا ایک ہفتے تک روزانہ ساگو دانہ دودھ میں ملا کر کھائیں تو جسم میں ایسی حیرت انگیز تبدیلی واقع ہوتی ہے کہ جان کر اس کا معمول بنا لیں گے ساگو دانہ سفید موتی جیسے دانے ہوتے ہیں۔ عام طور پر لوگ اسے بیماری میں کھاتے ہیں۔ لیکن اگر سابو دانے کو دودھ اور چینی ملا کر کھیر کی طرح پکایا جائے تو یہ بہت لذیذ بنتا ہے۔ البتہ آج ہم ایسی ترکیب بتائیں گے جس سے آپ کو اس کا لذیذ ذائقہ بھی ملے گا اور اگر آپ نے ہماری بتائی ترکیب سے ساگو دانہ روزانہ استعمال کرنا شروع کردیا تو آپ کی صحت میں بھی زبردست تبدیلی واقع ہوگی۔ ساگو دانہ کی غذائی اہمیت ساگو دانہ کو انگریزی میں tapioca pearl کہتے ہیں۔ یہ tapioca کی جڑوں سے نکالا جاتا ہے اور پھر پروسیس کے ذریعے اسے موتی جیسے دانوں کی شکل دی جاتی ہے۔ اس کا اپنا کوئی ذائقہ نہیں ہوتا اس لئے اسے کسی بھی کھانے میں باآسانی ملا کر فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔ ساگو دانے میں گڈ کاربوہائیڈریٹس کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے اس کے علاوہ اس میں فائبر۔ پروٹین، کیلشیئم، میگنیشیئم اور پوٹاشیئم بھی پایا جاتا ہے۔ اگرچہ اس میں چکنائی کی مقدار بہت کم ہوتی ہے لیکن کاربوہائیڈریٹس اور کیلوریز کی زیادہ مقدار کی وجہ سے ان لوگوں کے لئے مفید نہیں جو وزن کم کرنے کی کوشش کرہے ہیں۔ دودھ میں ساگو دانہ ڈاکٹر بلقیس نے اپنے وی لاگ میں بتایا کہ ساگو دانے کو پس کر اس کا پاؤڈر بنا لیں اور روزانہ صبح ابلے ہوئے دودھ کے ایک گلاس میں ایک چمچ اس پاؤڈر کو اچھی طرح ملا کر یہ دودھ پی جائیں۔ تقریباً ایک ہفتے کے مسلسل استعمال سے آپ کے جوڑوں کا درد ختم ہوجائے گا۔ وہ افراد جنھیں نماز پڑھتے ہوئے مشکل درپیش ہوتی ہے یا پھر ایسے لوگ جن کی ہڈیاں اٹھتے بیٹھتے ٹک ٹک آواز کرتی ہیں ان کی ہڈیوں میں گودا بننے لگے گا اور ہڈیوں سے آواز آنی بند ہوجائے گی۔ اس کے علاوہ یہ ایسے لوگوں کے لئے بھی فائدہ مند ہے جو جسمانی اور ذہنی کمزوری کا شکار ہیں۔ ہم کوشش کرتے ہیں اب تک اچھی معلومات لے کر ائیں لیکن اپنے معالج سے پھر بھی مشورہ لازمی کریں
15
328
5
758
83,070
انجیر کو 1 ہفتہ زیتون کے تیل میں بھگو دیں اور پھر.. ڈاکٹر ام راحیل نے بتایا ایسا طریقہ جس سے چہرہ بھی دلکش بنے اور بیماریاں بھی ہوں دور زیتون اور انجیر ایسے پھل. ہیں جن کر ذکر قرآن کریم میں بھی موجود ہے۔ ان کے فوائد بے انتہا ہیں۔ ڈاکٹر ام راحیل نے ان دونوں کے استعمال کا ایسا طریقہ بتایا ہے جس سے چہرےاور بال سمیت جسم کے اندرونی اعضاء بھی آپ کا شکریہ کہہ اٹھیں گے۔ ڈاکٹر ام راحیل کا کہنا ہے کہ نرم والی انجیر نے صرف 3 دانے آدھا کپ زیتون کے تیل میں اچھی طرح ڈبو دیں اور 7 دن کے لئے چھوڑ دیں۔ سات روز گزرنے کے بعد انجیر کو اسی تیل کے ساتھ گرائنڈ کرلیں اور ساتھ میں ایک اخروٹ بھی اچھی طرح ملا لیں۔ چہرے اور بالوں کے لیے یہ جادوئی مرکب چہرے اور بالوں پر لگایا جاسکتا ہے۔ ایک چمچ مرکب لے کر چہرے پر لگائیں اور اسکرب کی طرح ہلکے ہاتھوں سے مل کر تھوڑی دیر بعد چہرہ دھو لیں۔ مرجھایا ہوا پسمردہ چہرہ بھی کھل اٹھے گا۔ اسی طرح اسے بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح لگا کر پھر عام شیمپو سے سر دھو لیں۔ فرق آپ خود دیکھ لیں گے۔ بہترین نتائج کے لئے کم سے کم 2 ہفتے تک روزانہ استعمال کریں۔ کھانے کے فوائد یہ مرکب کھانے میں بھی فائدہ مند ہے۔ روزانہ ایک چمچ کھانے سے بواسیر کا مرض جاتا رہتا ہے اس کے علاوہ معدہ اور آنتوں میں جلن کا خاتمہ ہوتا ہے۔ آنتیں مضبوط ہوتی ہیں اس کے علاوہ کمزوری اور خواتین میں ہارمونز کے جملہ امراض بھی کم ہوجاتے ہیں۔ نوٹ !اپنے ڈاکٹر سے بھی مشورہ لازمی کریں
10
125
2
265
17,769
Recite and repost
2
209
1,341
8,117
آپ کی ایڑھی کے لئے بہترین
9
446
8
1,148
118,688
Muhammad Ali retweeted
Kanawatsugi is one of the most difficult joints [📹 Takurou Seino / takuwoodcraft]
109
2,296
103
23,362
5,250,184
Replying to @MorbidKnowledge
How porcupine quills work
4
79
2
867
120,344
پنجابی زبان کا ایک معیاری 8 ضمنی اور 31 ذیلی لہجے زبان جتنے بڑے علاقے میں بولی جاتی ھو اور اس زبان کے بولنے والے جتنے زیادہ ھوں۔ اس زبان کے معیاری یا مرکزی لہجے کے علاوہ اس زبان کے ضمنی اور ذیلی لہجے بھی اتنے ھی زیادہ ھوتے ھیں۔ انگریزی ' عربی ' چینی ' ھندی زبانیں دنیا کی بڑی زبانیں ھیں۔ اس لیے ان زبانوں کے ضمنی اور ذیلی لہجے بھی بہت زیادہ ھیں۔ اسی طرح پنجابی زبان بہت بڑے علاقے میں بولی جاتی ھے جبکہ پنجابی زبان بولنے والوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ھے۔ پنجابی زبان دنیا کی نوویں بڑی زبان ھے۔ اس لیے پنجابی زبان کے ضمنی اور ذیلی لہجے بھی بہت زیادہ ھیں۔ پنجابی زبان کا ایک معیاری 8 ضمنی اور 31 ذیلی لہجے ھیں۔ ماجھی پنجابی لہجہ پنجابی زبان کا معیاری لہجہ ماجھی ھے جو کہ پنجابی زبان کی بنیاد ھے اور ماجھی لہجہ بولنے والے علاقے کو "ماجھا" کہا جاتا ھے۔ لفظ "ماجھا" کا مطلب "مرکز" یا "درمیان" ھے. ماجھے کا علاقہ جغرافیائی طور پر تاریخی پنجاب کے "درمیان" کے علاقے میں واقع ھے. ماجھی لہجہ کا علاقہ ھندوستانی پنجاب کے 4 اضلاع؛ امرتسر’ گرداسپور’ پٹھانکوٹ ’ ترن تارن صاحب اور پاکستانی پنجاب کے 16 اضلاع؛ لاھور’ قصور’ اوکاڑہ ’ پاکپتن ’ ساھیوال ’ ٹوبہ ٹیک سنگھ ’ فیصل آباد ’ چنیوٹ ’ حافظ آباد ’ منڈی بہاؤ الدین ’ گجرات ’ سیالکوٹ ’ نارو وال ’ گجرانوالہ ’ شیخوپورہ ’ ننکانہ صاحب ھے۔ جبکہ ماجھی لہجہ پاکستان ' بھارتی پنجاب ' ھریانہ ' اتر پردیش کے بڑے شہروں ' دھلی اور ممبئی جیسے بڑے شہروں میں بھی بولا جاتا ھے۔ ماجھی لہجہ کے علاقے کو پنجابی زبان کے 8 ضمنی لہجوں؛ مالوی ’ دوآبی ’ ڈوگری ’ پہاڑی ' پوٹھو ھاری ’ ھندکو ' شاھپوری ’ جھنگوچی کے علاقوں نے چاروں طرف سے گھیرا ھوا ھے. 1. مالوی پنجابی لہجہ مالوی لہجے کا علاقہ جنوب مشرق کی طرف سے ماجھی لہجے کے علاقے سے منسلک ھے۔ جوکہ بھارتی پنجاب کے 17 اضلاع؛ انبالہ ’ برنالا ’ بھٹنڈا ’ پٹیالہ ’ فریدکوٹ ’ فتح گڑہ صاحب ’ فیروز پور ’ گنگا نگر’ حصار ’کروکشیترہ ’ لدھیانہ ’ ملیر کوٹلہ ’ مانسہ ’ موگا ’ سری مکتسر صاحب ’ روپر ’ سنگرور پر مشتمل ھے. جبکہ مالوی لہجہ ھریانہ کے شمالی حصوں اور پاکستانی پنجاب کے مشرقی حصے میں ضلع وھاڑی اور بہاولنگر کے سرحدی علاقے میں بھی بولا جاتا ھے۔ ملوئی یا مالوی لفظ مالو سے بنا ھے۔ مالو آریہ لوگوں کی ایک پرانی ذات تھی۔ مہا بھارت میں مالو لوک راج کا ذکر ھوا ھے۔ ملوئی لہجے میں پرانی ویدک بولی کے کئی الفاظ ملتے ھیں۔ اسی کی نسبت سے اس لہجے کو مالوی لہجہ کا نام دیا گيا ھے۔ 2. دوآبی پنجابی لہجہ دوآبی لہجے کا علاقہ شمال مشرق کی طرف سے ماجھی لہجے کے علاقے سے منسلک ھے۔ جوکہ بھارتی پنجاب کے 4 اضلاع؛ ھوشیار پور ’ جالندھر ’ کپورتھلا ’ شہید بھگت سنگھ نگر (نواں شہر) پر مشتمل ھے. دوآبہ کا مطلب دو دریاؤں کے درمیان کی سرزمین ھے۔ تاریخی طور پر دوآبی لہجہ دریائے ستلج اور دریائے بیاس کے درمیان دوآبہ کے علاقے میں بولا جاتا تھا۔ اب یہ لہجہ فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی بولا جاتا ھے جہاں اسے فیصلابادی پنجابی کا نام دیا جاتا ھے۔ 3. ڈوگری پنجابی لہجہ ڈوگری لہجے کا علاقہ شمال کی طرف سے ماجھی لہجے کے علاقے سے منسلک ھے۔ جوکہ شمالی پنجاب اور جموں پر مشتمل ھے. جبکہ ڈوگری لہجہ ھماچل پردیش میں بھی بولا جاتا ھے۔ ڈوگری لہجہ بولنے والے لوگوں کو ڈوگرا کہا جاتا ھے۔ ڈوگری لہجے کو ایک الگ زُبان ھونے کا دعویٰ بھی کیا جاتا ھے۔ جو صحیح نہیں ھے۔ اسے ماجھی اور دوآبی لہجوں کا امتزاج (مکسچر) کہا جاسکتا ھے۔ 4۔ پہاڑی پنجابی لہجہ پہاڑی لہجے کا علاقہ شمال کی طرف سے ماجھی لہجے کے علاقے سے منسلک ھے۔ جوکہ آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر پر مشتمل ھے. جبکہ پہاڑی لہجہ ھماچل پردیش میں بھی بولا جاتا ھے۔ اسے ماجھی اور پوٹھو ھاری لہجوں کا امتزاج (مکسچر) کہا جاسکتا ھے۔ 5. پوٹھو ھاری پنجابی لہجہ پوٹھو ھاری لہجے کا علاقہ شمال مغرب کی طرف سے ماجھی لہجے کے علاقے سے منسلک ھے۔ جوکہ پاکستانی پنجاب کے 3 اضلاع؛ جہلم ’ راولپنڈی ’ اٹک اور آزاد کشمیر کے ایک ضلع؛ مظفرآباد پر مشتمل ھے. پوٹھو ھاری لہجہ بنیادی طور پر سطح مرتفع پوٹھوھار میں بولا جاتا ھے۔ پوٹھوھار سے ھی اس لہجے کا نام پوٹھوھاری رکھا گیا ھے۔ پوٹھو ھاری لہجہ جنوب میں جہلم ' گوجرخان ' روات ' راولپنڈی اور مری میں بولا جاتا ھے۔ شمال میں بھمبر اور راولا کوٹ میں بولا جاتا ھے۔ چیبھالی اور ڈھونڈی - کیرالی لہجے بھی پوٹھوھاری سے ملتے جلتے ھیں۔ 6۔ ھندکو پنجابی لہجہ ھندکو لہجے کا علاقہ شمال مغرب کی طرف سے ماجھی لہجے کے علاقے سے منسلک ھے۔ جوکہ صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک اور خیبر پختونخوا کے اضلاع ایبٹ آباد ' مانسہرہ ' ھری پور ' بٹگرام ' نوشہرہ ’ پشاور ' کوھاٹ پر مشتمل ھے. بقیہ کمنٹس میں
28
292
7
727
58,244