@Ali86345294

میں تب تک اچھا ہوں جب تک آپ کے مطابق ہوں جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے

Joined October 2017
Ali Asghar lilla retweeted
Asim Law🛑
2
2
80
مولانا ان ٹُچوں کے بیانیے پر مُوتتے ہوئے
25
1,025
3
2,978
40,623
اس دفعہ ڈھیل مریم صفدر نے کی ہے میاں صاحب کا کوئی قصور نہیں یہ تو بے چارے معصوم ہیں اولاد کے فیصلوں کی وجہ سے ہمیشہ ذلیل ہوئے ہیں
پیشِ خدمت ہے اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ بوٹ پالشیے نواز شریف کی پاک فوج کی شان میں کی گئی قصیدہ گوئی۔۔۔!!!
2
2
63
ہسٹری بتاتی ہے کہ یہ ہمیشہ سے ہی رانگ نمبر ثابت ہوئے ہیں لیکن ابھی تک ہر جمہوری کام میں ٹانگ اٹکائے ہوئے ہیں اسکی بڑی وجہ خود غرض سیاست دان ہیں جو بعد میں عبرت کا نشان بنا دیئے جاتے ہیں لیکن پھر بھی ملک کے ساتھ غداری کرنے سے بعض نہیں آتے
🚨اہم ترین لیڈر امت مسلمہ عمران خان نے کہا ہے کہ میں جیل میں بیٹھ کر تحریک چلاونگا مگر کچھ نادان کہتے ہیں کہ عمران خان تاریخ بن چکے ہیں تو چلیں پھر تاریخ میں لے کر چلتے ہیں تمام پاکستانیوں کے سامنے چند اہم ترین سوالات رکھے گئے ہیں ویڈیو پھیلایں 🇵🇰
2
26
9 مئی کی حقیقت بھی بالکل اسی طرح کی ہے
یہ وہ سپیشل پرسن ہے جس کا تعلق کرک شاہد خٹک کے حلقے سے بیچارہ ٹھیک طرح بول بھی نہیں سکتا ۔۔ اور آج ایک ٹاوٹ بیغیرت جرنیلوں کا ٹ اس کو TTP سے جوڑ رہا تھا اس کی باتیں سنو اور خود فیصلہ کرو کہ یہ کتنا گھٹیا انسان ہے
17
آخر کب تک صبر کیا جائے
23
کتنے کم عقل اور کم ظرف انسان ہو تم لوگ بیس بندوں کا احتجاج نظر آ رہا ہے لیکن جو ہزاروں لوگ تم لوگوں کی جان کو رو رہے ہیں وہ نظر نہیں آ رہے
"صوبے کو بچاؤ، سہیل کو بھگاؤ" "ناکام حکومت، ہائے ہائے" پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج
1
2
48
Ali Asghar lilla retweeted
یہ پی ٹی آئی کے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ہے۔ اسی میں دیکھ لیجئیے۔ بمشکل 3000 کے قریب بندہ ہو گا صرف۔ لانگ مارچ تو پہلے ہی دن ناکام ہو گیا، وہ بھی خیبرپختونخوا کے اندر ہی۔
لکی مروت: لانگ مارچ کا باقاعدہ آغاز، عوام کی بڑی تعداد شریک۔ وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا، سہیل آفریدی شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔ #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر #سر_بکف_میدان_میں
930
90
75
625
128,226
Ali Asghar lilla retweeted
صنم اور فلک نے معافی نہیں مانگی۔ یاسمین راشد چٹان بن گئیں۔ شاہ محمود، اعجاز چوہدری، محمود الرشید کمزور نہیں پڑے۔ بشری عمران نے ساتھ نہ چھوڑا۔ چھتیس سالہ نوجوان سہیل آفریدی ہر دھمکی اور پریشر کو چٹکی میں اڑا گیا۔ جب یہ سب نہیں ٹلے تو وہ تو پھر “عمران خان “ ہے ۔ بہتر ہے صلح کر لیں
186
3,773
42
13,352
74,049
Ali Asghar lilla retweeted
بریکنگ نیوز 🚨وزیراعلی سہیل آفریدی کا اعلان 🔥🔥 محمود اچکزئی کو سہیل آفریدی کا پیغام کے میری ملاقات خان صاحب سے کروائی جائے۔ جب تک میری خان صاحب سے ملاقات نہیں ہوتی، کسی صورت لانگ مارچ ملتوی نہیں کروں گا، پارٹی کو آگاہ کردیا گیا ہے۔
8
189
3
887
6,566
Ali Asghar lilla retweeted
😂
17
448
12
2,202
30,096
جب سلمان رشدی کا ہندوستان میں لیکچر تھا تو عمران خان وہاں جانے سے انکار کر دیا۔ اس بات پر عمران خان کو سلام اور خراجِ تحسین ہے کہ انہوں نے گستاخِ رسول کے اسٹیج پر جانے سے انکار کر دیا۔ میں عمران خان کو سلیوٹ بھی کرتا ہوں علامہ خادم حسین رضوی کیونکہ عمران خان سچا عاشق رسول ہے ❤️
7
108
1
288
5,186
ڈاکٹروں نے جواب دے دیا ہے
کسی تبصرے کی ضرورت ھی نہیں ۔۔چہروں پر سب صاف لکھا ھے
2
67
تم حاکمیت کی بات کرتے ہو اور وہ انسانیت کی خدمت کی بات کرتا ہے تمہارا اور اسکا مقابلہ کبھی ہو ہی نہیں سکتا
لیڈر قوموں کے لیے سوچتے ہیں جبکہ ڈکٹیٹر ساری دُنیا بارود کے زور پر ڈرا کر اپنے جھوٹے اقتدار کو طوالت دینے تک ہی سوچتے ہیں
1
42
Ali Asghar lilla retweeted
یہ جنگ آپ نے خود لڑنی ہے، اس جنگ میں ہر پاکستانی نے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ ممکن ہے ہم آپ کے لیے ٹرانسپورٹ، واش رومز یا خوراک کا مکمل بندوبست نہ کر پائیں، اس لیے آپ نے اپنے گھروں سے تیار ہو کر نکلنا ہے۔ ان شاء اللہ یہ جدوجہد ہے، آپ نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہے۔ کسی ظالم کو روکنا سب سے بڑی جدوجہد ہے۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف نکلنا ہے جو پاکستان میں انصاف کا قتل عام کر رہا ہے، لوگوں کی چادر اور چار دیواری پامال کر رہا ہے اور خواتین و بچوں کو گرفتار کر رہا ہے۔ ان شاء اللہ ہمارا لانگ مارچ پرامن ہوگا۔ ہم نے نہتے آنا ہے، اپنے ہاتھوں اور پاؤں کے ساتھ آنا ہے اور اپنی زبان سے حق کی آواز بلند کرنی ہے۔ کسی بھی قسم کا انتشار نہیں ہونے دینا، اگر کوئی انتشار پھیلانے کی کوشش کرے تو اسے پولیس کے حوالے کرنا ہے۔ ان شاء اللہ اس بار جیت حق اور سچ کی ہوگی، عمران خان کی ہوگی، پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کی ہوگی، نوجوانوں کی ہوگی اور پاکستان کی ہوگی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی
62
896
24
3,114
42,620
Ali Asghar lilla retweeted
ارشاد بھٹی 🔥🔥🔥 شوباز شریف مختصر دورہ پر پاکستان آیا ہوا ہے اور دنیا میں اشتہار لگوائے ہوئے ہیں کہ ہم سے ثالثی کروا لو لیکن پاکستانی میں حقیقی فارم 45 والوں سے مذاکرات نہیں کرسکتا۔۔جنکا مطالبہ اپنے لیڈر کا علاج ان سے ملاقاتوں کی بحالی اور کیسز کا عدالتوں میں فکس کروانا ہے۔ قہر خدا کا 60 غیر ملکی دورے کر چکا ہے اور ایک ٹکے کی انوسٹمنٹ پاکستان نہیں آئی اربوں روپے پاکستانی عوام کے ان دوروں پر عیاشی میں اڑا رہا ہے بھتیجی الگ 12 ارب کے جہاز کو لیکر اڑی اڑی پھر رہی ہے ۔ عوام بدحال غربت مہنگائی بدحالی بدامنی لوڈشیڈنگ اور حکمران اشرافیہ کی عیاشیاں اور 6 ارب کے نیکلس
4
552
1
1,300
17,950
ڈی جی آئی ایس پی آر چاہے جتنی مرضی پریس کانفرنسز کر لے،😏 اس کا جواب عمران خان کے اس بیان میں ہے۔🎯🔥
2
270
2
756
6,108
Ali Asghar lilla retweeted
لعنت اس پر جس نے پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے، سہیل آفریدی کا بیان ہے جو پاکستان کے خلاف اسلحہ اٹھاتا ہے وہ دہشتگرد ہے، لیکن آپ اس دو تہائی اکثریت والے وزیر اعلیٰ کو دہشگرد کہتے ہیں، بند کرو اس ملک کو اور الیکشن کے ڈرامے کو، اور حسن ایوب کو لا کر بٹھا دو فیصلے کرنے کے لیے جو کہتا ہے، کہ فیصلہ ہو چکا سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے، کس نے کیا ہے یہ فیصلہ؟ نام لو زرا، ایڈووکیٹ اظہر صدیق
2
336
2
778
7,175
Ali Asghar lilla retweeted
میرے برادرا، حکم آ گیا عمران خان دی شاعری اے، کوئی بندہ نون لیگ دا بیٹھا اے تے کان بند کر لے! 🔥❤️‍🔥
33
97
845
Ali Asghar lilla retweeted
عمران خان کے ساڑھے تین سال حکومت میں 2200 کلومیٹر جب کہ نواز شریف نے صرف 900 کلومیٹر سڑکیں بنائی۔ عمران خان حکومت میں سڑکیں کم قیمت اور موٹروے پہلی بار بغیر قرضوں کے بن رہے تھے۔ سنئیں مراد سعید سے ثبوتوں کے ساتھ 🔥
123
2,800
21
6,506
68,743