Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 (@Ali56Abbas) header
Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 (@Ali56Abbas) profile picture

Imrankhanpti1996

Abu Dhabi, United Arab Emirate
Joined June 2023
Photo by Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 (@Ali56Abbas)Photo by Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 (@Ali56Abbas)Photo by Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 (@Ali56Abbas)Photo by Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 (@Ali56Abbas)Photo by Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 (@Ali56Abbas)Photo by Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 (@Ali56Abbas)Photo by Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 (@Ali56Abbas)Photo by Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 (@Ali56Abbas)Photo by Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 (@Ali56Abbas)Photo by Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 (@Ali56Abbas)
Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 retweeted
میرے پاکستانیوں، فیصلہ کر لیں کہ آپ نے اس ملک کو حقیقی معنوں میں آزاد کرنا ہے! #نکلو_پشاور_کی_طرف
17
1,052
10
3,335
37,536
Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 retweeted
اقتدار نہیں ، حفاظت ہے تمھارا منصب سیاست نہیں ، امن ہے تمھاری ذمہ داری عوام کے مالک نہیں ملازم ہو تم #نکلو_پشاور_کی_طرف
45
2,323
16
5,286
86,825
Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 retweeted
سہیل خان آفریدی🫡🔥
6
783
10
3,311
31,985
Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 retweeted
یہ وائی بزدل ہے جن کی پتلو نے بنگالیوں نے اتاری ہیں.😂
89
1,810
32
5,962
67,709
Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 retweeted
”تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا رول پلے کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آ جاتی ہیں، لیکن ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنے حقوق کیلئے کھڑی ہوتی ہے اور آپ نے یہ غلامی قبول نہیں کرنی۔“ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکستانیو! فیصلہ کرو اور #نکلو_پشاور_کی_طرف! #گورنر_راج_نامنظور
19
1,663
15
4,352
58,566
Ap log kia kar raha hia batoo ka ilawaa magar sharam to tum logo ko ati nahi
پاکستان تحریک انصاف کو اب عدالتوں کا بائیکاٹ کرنا چاہیے.
33
🤣🤣
Replying to @FaheemHafi77537
اللّٰہ تعالیٰ مجھے ہدایت دے آمین 🤲🏼
35
جہسا اپ جھوٹا ہے ایسا یہ پوسٹ بھی جھوٹا ہے اپ کا
ایک خیبر پختون خواہ کے رہائشی دوست کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خواہ کے لوگوں کا سب سے بڑا خواب پنجاب میں سیٹل ہونا ہے۔ پنجاب ہی ان کے لیے یورپ ہے۔
35
Dear Mr. Mansoor Ali Khan, I’m eagerly looking forward to the program featuring Mr. Shaukat Ali Yousafzai, Mr. Ikhtiar Wali, and Mr. Sher Afzal Marwat. Could you please let me know when it will be aired? @_Mansoor_Ali
45
Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 retweeted
کعبہ کے قریب سے بنائی گئی پرسوں رات کی تصویر ❤️
116
434
3
8,136
84,815
Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 retweeted
”ظلم و جبر کے بدترین دور میں 5 اگست کی کال پر پاکستانی قوم کا بڑی تعداد میں نکل کر احتجاج ریکارڈ کروانا ناصرف قابل تعریف ہے بلکہ ملک پر چھائی ظلم کی اندھیری رات میں طلوع سحر کی نوید ہے۔ عوام نے جیسے تمام تر فسطائیت کے باوجود کل سڑکوں پر نکل کر اپنے آئینی حقوق کے لیے احتجاج ریکارڈ کروایا وہ قابل تحسین ہے۔ میں بالخصوص پنجاب کی عوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے چھاپوں اور گرفتاریوں کے باوجود خوف کے سب بتوں کو توڑ دیا۔ سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختونخوا کی عوام جس تعداد میں 5 اگست کو ملک گیر احتجاج میں شامل ہوئے وہ شاباش کے مستحق ہیں۔ لیڈر شپ پر پریشر کے باوجود بھرپور ملک گیر احتجاج عوامی شعور و بیداری کا شاندار مظہر ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں آج تک کسی ڈکٹیٹر کے مارشل لأ دور میں اس قدر ظلم نہیں ہوا جتنا “عاصم لأ” میں عاصم منیر کر رہا ہے۔ موجودہ دور کا موازنہ صرف یحییٰ خان کے دور سے کیا جا سکتا ہے جب عوامی رائے کو روندنے کی غرض سے مجیب الرحمٰن کی پارٹی اور عوام پر فسطائیت کے پہاڑ توڑے گئے اور محض اپنے اقتدار کے لیے ملک کو دو لخت کردیا تھا۔ آج ملک میں جو ہورہا ہے وہ سقوط ڈھاکہ کے دور کی یاد تازہ کرتا ہے۔ تب بھی جمہوریت کا گلہ گھونٹ کر قانون کی بالادستی کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا تھا۔ میڈیا کی آزادی اور احتجاج کا حق چھین لیا گیا تھا اور ملک میں صرف جنگل کا قانون نافذ تھا۔ اس جبر کے نظام سے نجات صرف تب ممکن ہے جب یہ قوم یکجا ہو کر کھڑی ہو گی۔ ہماری تحریک کا اگلا اہم دن 14 اگست ہے۔ یہ وہ دن ہے جب ہمارے آباؤاجداد نے قربانیاں دے کر انگریزوں سے تو آزادی حاصل کر لی تھی لیکن قوم آج تک “حقیقی آزادی” سے محروم ہے۔ اس ملک میں جب تک آئین و قانون کی بحالی نہیں ہو گی آزادی نہیں ملے گی۔ 14 اگست کو وطن عزیز میں جاری فسطائیت کے خلاف پوری قوم ایک مرتبہ پھر بھرپور انداز میں نکلے۔ ہمیں اس مافیا سے آزادی لینا ہو گی۔ اور آزادی لینا تب ہی ممکن ہوتا ہے جب کوئی قوم قربانی دینے کو تیار ہوتی ہے۔ میں خود اپنی قوم کی خاطر جیل میں بدترین حالات کاٹ رہا ہوں۔ یہاں موجود قیدی بھی اعتراف کرتے ہیں کہ ایسا سلوک تو کسی عام قیدی کے ساتھ بھی نہیں ہوتا جیسا کہ میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ مجھے توڑنے کی ناکام کوشش میں میری اہلیہ بشریٰ بیگم کو بھی بدترین حالات میں رکھا جا رہا ہے، مگر میں پھر بھی آئین و قانون کی بالادستی اور جمہوریت کی بحالی کے لیے قربانی دے رہا ہوں۔ حقیقی آزادی حاصل کرنے کے لیے ہم سب کو مل کر قربانی دینا ہو گی۔ میں اس “ڈاکو، ڈفر الائنس” کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا اور عاصم لاء کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا۔ مجھے ساری زندگی بھی جیل میں رہنا پڑے میں اس کے لئے تیار ہوں!! یاد رکھیں کہ بہادر قوموں کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ تمام پاکستانی جیل جانے کا خوف اپنے دل سے نکال دیں۔ میرا تحریک انصاف کے ذمہ داران کو بھی خصوصی پیغام ہے کہ اپنے دلوں سے جیل کا ڈر نکال کر لوگوں کی قیادت کریں، اور جمہور کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے قیادت فراہم کریں۔ خیبرپختونخوا میں آپریشن صرف اور صرف تحریک انصاف کو کمزور کرنے کے لیے ہو رہا ہے-ایسا ہی آپریشن اے این پی کے دور میں بھی کیا گیا تھا اور مشرف دور کی ناکام پالیسیوں کو اپنا کر اے این پی خیبرپختونخوا میں ختم ہو کر رہ گئی۔ میرا ہمیشہ یہ مؤقف رہا ہے کہ فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں ہوتا بلکہ اس سے دہشتگردی، نفرت اور تباہی مزید پھیلتی ہے۔ قبائلی علاقوں میں کوئی نیا آپریشن ہرگز نہیں ہونا چاہیئے۔ وہاں کے مسائل کا حل مقامی اور عوام کے منتخب نمائندوں کی بات چیت سے ہی ممکن ہو گا۔ صرف افغانستان سے ردعمل کی امید میں افغان مہاجرین کو جس بے دردی سے بے دخل کیا گیا، وہ بھی افسوسناک ہے۔ افغانستان سے کوئی ردعمل نہیں آیا تو اپنے ہی لوگوں پر بندوق اٹھا کر حالات خراب کرنے کی افسوسناک کوشش جاری ہے۔ ایک مرتبہ پھر واضح کر رہا ہوں کہ جن ممبران اسمبلی کو نا حق نااہل کیا گیا ہے ان کی نشستوں پر کوئی انتخاب نہیں لڑے گا۔ ان لوگوں نے تمام مشکلات کے باوجود تحریک انصاف پر یقین کیا اور پارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑا لہٰذا یہ سیٹیں انہی کا حق ہیں۔ ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا مطلب ہو گا کہ ہم ان کے ناجائز عمل کو جائز قرار دے رہے ہیں۔ ضمنی الیکشن میں حصہ لینا ہمارے لوگوں کی کمر میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہو گا- آئین و قانون کی بحالی کے لیے کامیاب آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد، قومی ڈائیلاگ کے آغاز اور اہم قومی مسائل کے حل پر متفقہ تجاویز پیش کرنے پر تمام شرکأ اور آرگنائزز خصوصاً “تحریک تحفظ آئین” کے عہدیداران مبارکباد کے مستحق ہیں” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ، وکلأ اور میڈیا سے گفتگو۔ (۶ اگست، ۲۰۲۵)
2,194
24,165
777
40,761
1,693,907
Me 9th may ke muzzamat karta ho 🤣🤣
10
Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 retweeted
عمران خان کو کرپشن کیسز میں سزا ہوئی ہے ! پیرس مورگن ۔۔۔ عمران خان اگر کرپٹ ہوتے یا انہوں نے کرپشن کرنی ہوتی تو 30 سال پہلے انہیں ن لیگ میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی تھی لیکن عمران خان نے اپنی جماعت بنائی ! سلیمان خان ۔۔۔ قاسم اور سلیمان بھی جانتے ہیں ن لیگ ڈاکوؤں کا ٹولہ ہے 🤣
11
3,015
8
10,064
104,056
Tumra jesa ghalez insan me na kabi nahi deka ikhtalaf to har kesi se hoskti hia lekn zatiyat nahi
پینچودہ صاحب نے عمرا ن خان کو ان کے ذاتی کرتوت پڑھنے کے لئے بھجوادیے
8
Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 retweeted
Zeinab, a 5-month-old baby, died from starvation in Gaza.
138
941
28
3,059
157,398
Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 retweeted
کل ہی امن تحریک کے ساتھیوں کو پیغام دیا تھا کہ ہم بھلے اپنے علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں نکلیں لیکن ڈالری جنگ کی خواہش رکھنے والے آپریشن کا ارادہ کر چکے ہیں، انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ایک دفعہ پھر ہمارے لوگوں کو بے گھر کرنا ہے اور اسی آڑ میں ہمارے وسائل پر قبضہ کرنا ہے لہذا ہمیں اب پرامن مارچ کا رخ اسلام آباد کی طرف کرنے کے لیے جرگہ بلانا ہے، اور آج تیرہ میں نہتے معصوم لوگوں پر گولیاں چلا دیں گئیں۔۔ آج آپ کو یہ بھی اطلاع دے دوں کہ پانچ ماہ قبل خیبر، تیرہ اور شمالی وزیرستان میں آپریشن کا فیصلہ ہوچکا ہے جس کی صوبائی حکومت اپنے صوبے کے حالات اور عمران خان کے پالیسی کے مطابق اجازت نہیں دے رہی لہذا اس مقصد کے حصول کے لیے اگلے ایک آدھ ماہ میں اراکین صوبائی اسمبلی کو نااہل کرکے حکومت تبدیلی کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ عالمی طاقتوں سے پختونخواہ کے وسائل کے حوالے سے کی گئی کمیٹمنٹ اور قبضے پر کوئی کمپرمائز نہیں ہوسکتا! دوسرے مرحلے میں خیبر اور وزیرستان کے بعد باجوڑ، مہمند اور ملحقہ علاقوں میں بھی اس ڈالری جنگ کو پھیلایا جائے گا اور چونکہ مالاکنڈ ریجن ہماری تحریک کے بعد سے نسبتاً پرامن ہے لہذا باجوڑ سے ملحقہ ضلع مالاکنڈ میں ٹارگٹڈ آپریشن کے نام پر سرگرمیاں شروع ہوچکی ہیں۔ ملاکنڈ کے عوام کے لیے بھی پیغام ہے کہ جو خطرہ ٹل چکا تھا وہ پھر سے آپ کے سروں پر منڈلا رہا ہے، اگلے ہفتے سے آپ بھی سڑکوں پر نکلنے کی تیاری کریں۔ خیبر پختونخوا کو تو سمجھ آگئی ہے لیکن اپنے باقی ہم وطنوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ بھی دیکھ لیں کہ ریاست کے نام پر قابض مافیہ کیسے خون کی ہولی کھیل رہا ہے۔ کیا اب بھی آپ میں سے کسی کو شک ہے کہ یہ کھیل کون اور کس لیے کھیل رہا ہے؟ اب بھی کوئی شک ہے کہ ۲۰۲۲ میں دہشت گردوں کو کس مقصد سے واپس لانے کا پلان بنا؟ سرحد پر باڑ کے باوجود، وہ قافلوں کی شکل میں تشکیل کرتے رہے، ہم نے آواز اٹھائی، شور مچایا لیکن اس کو آئی ایس پی آر اور وزارت داخلہ نے پروپیگنڈا قرار دیا۔۔ کیا ہماری ہر بات درست ثابت نہیں ہوئی؟ مجبوراً ہم نے عوام کو کال دی اور عوامی طاقت سے اپنا امن حاصل کیا تو ریاست کو یہ بھی ناگوار گزرا، ”رینک اینڈ فائل“ کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔ کیا تب ہم نے نہیں کہا تھا کہ اب پروپیگنڈا قرار دیا جا رہا ہے پھر دہشت گردی کی بریکنگ نیوز اور پھر آپریشن کا ماحول بنایا جائے گا؟ پھر ہمیں ہی ہمارے گھروں سے بے گھر کیا جائے گا اور وہی ڈالری کھیل رچایا جائے گا، کیا یہ سب درست ثابت نہیں ہوا؟ پھر نگران حکومت کے دوران ان کی آباد کاری کا آغاز ہوا اور مینڈیٹ چوری اور نئے الیکشن کے بعد سے آپریشن کا راگ الاپا جانے لگا؛ وہی اولڈ پلے بک جو چار دہائیوں سے جاری ہے۔ اور بے شرمی کا یہ عالم ہے کہ پختونخواہ کے بچے بچے کو اس بات کا علم ہے لیکن بجائے اس کے کہ ڈالری جنگ وسائل پر قبضے اور ریلیونٹ رہنے کے لیے ہماری زندگیوں سے کھیلنا بند کر دیں الٹا ہماری لاشوں پر بیانیے بنائے جاتے ہیں۔ اس پہ حکم کے لاشیں اٹھاؤ، بے گھری سہو، اُف تک نہ کرو کہ ہماری توہین ہوجاتی ہے۔۔ اگر کسی نے اس پورے کھیل کو سمجھنے کی کوشش کرنی ہے تو رجیم چینج سے لے کر ابھی تک میری تمام ٹویٹس، ویڈیو پیغامات، اور امن تحریک کی تقاریر دیکھیں اور سنیں جو جو کہا تھا ایک ایک لفظ بدقسمتی سے سچ ثابت ہو رہا ہے مگر وٹس ایپ سے مینج ہونے والا میڈیا ایشوز اور ایونٹس پر فوجی پیغامات کے مطابق صرف ریکٹ کرتا رہا اور فوجی قیادت نے حالات اتنے خراب کر دیے کہ اب اس گند کو سمیٹنے میں نا جانے کتنا وقت اور کتنی جانیں قربان ہونی ہیں۔ میں آج اپنے امن کے سفیروں اور سالاروں کو بھی پیغام دیتا ہوں کہ کل میں نے جو پیغام بھیجا تھا اس کے مطابق جرگہ بلائیں، جب یہ ہمیں گھروں سے نکال کر کیمپوں میں بھیجنے کا فیصلہ کر ہی چکے ہیں تو تب نکلنے کے بجائے آج نکل کر اپنا امن حاصل کریں۔ تمام اضلاع کے جرگے مشترکہ طور پر ایک گرینڈ قومی جرگہ بلائیں (اس کے لئے میں نے کوارڈنیٹرز منتخب کر دیے ہیں ان کے نام ٹویٹ میں لکھ کر ان کے لیے مزید مشکلات پیدا نہیں کر سکتا کیونکہ پہلے ہی ڈرون کے خلاف ریاست کا جھوٹ بے نقاب کرنے پر ڈاکٹر امجد مشکل میں، ڈاکٹر حمید اور گل ظفر کے گھر پر بم حملہ ہوچکا،مہمند، خیبر، وزیرستان، لکی، بنوں،کرم اورکزئی کے دوست مشکل میں اور امن کے ساتھی شہید ہو رہے ہیں)۔ آخری بات، صوبائی حکومت سے بھی اپیل ہے کہ جیسے کچھ دن پہلے آپ نے بھی وہی باتیں کیں جو ہم کرتے آرہے ہیں آپ بھی آپریشن کے خلاف ہیں اور اگر آپ کو بھی بائی پاس کرکے یہ ظلم ہو رہا ہے تو آپ بھی اس قومی جرگہ کا حصہ بنیں اور ہمارے ساتھ اسلام آباد کا رخ کریں۔
680
10,652
224
22,981
530,724
Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 retweeted
سوات میں قاری کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے طالب علم کے ساتھی کے رونگٹے کھڑے کرنے والے انکشافات ظالموں اتنا تو جانور کو بھی نہیں مارا جاتا "دوپہر دو بجے سے بچے کو کان پکڑا کر کھڑا رکھا گیا۔ پھر قاری بخت آمین نے ڈنڈے سے مارنا شروع کیا۔ اس کے بعد مزید چار افراد نے تشدد میں ساتھ دیا۔ جب بچہ نڈھال ہو گیا تو مدرسے کے مہتمم فاروق نے اسے ایک کمرے میں بند کر دیا۔ بند کمرے میں تشدد اس قدر شدید تھا کہ ڈنڈا بھی ٹوٹ گیا۔ بچہ تڑپتا رہا، ہاتھ پاؤں سن ہو چکے تھے۔ تھوڑی دیر بعد ہوش آیا تو دوبارہ اسے کان پکڑا دیے گئے۔ شام کو بچے نے کمزور آواز میں مجھ سے پانی مانگا، میں نے جیسے ہی پانی دیا، اُس کی سانسیں تھم گئیں۔"
591
3,852
234
6,865
219,926
Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 retweeted
یہ پاکستان اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی بہت بڑی سازش ہے ایک معصوم نے ہتی عورت کو پسند کی شادی پہ اس طرح مارنا یہ کوئی معمولی بات نہیں 😭
91
471
27
1,077
33,000
Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 retweeted
یہ صرف ایک تصویر نہیں بلکہ دونوں جانب ہار کا خوف ہے حکومت کو خوف ہے کہ ان کے بندے بک جائیں گے اپوزیشن کو خوف ہے کہ انکے بندے ہی اپنے نہیں تو دغا دے دے جائیں گے عوامی مفاد میں اکٹھے ہونے سے انکاری حکمران اپنے مفاد کیلئے ایسے اکٹھے ہوتے ہیں
13
79
2
393
7,964
Abbas Khan Yousafzai 🇵🇰 retweeted
اڈیالہ روڈ پر گورکھ پور پُل سے دریائے سواں کا منظر، اردگرد کے تمام دیہات ڈوب گئے۔۔!!
1
189
3
451
12,135