asad (@AleemAcademy) profile picture
Joined November 2015
تو نے بندوق سے حملہ کیا اے دشمن تیار ہو جا ہم قلم سے حملہ کریں گے (العلیم اکیڈمی لالہ موسی)
ایک تلخ حقیقت اردولغت میں امن کامطلب نجانے کیاہے، لیکن میرےملک میں ایک لاش سے دوسری لاش گرنے کادرمیانی وقفہ امن کہلاتا ہے.
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم!
نےفرمایا:
تم قیامت کےدن سب سے
بدتراس آدمی کوپاؤگے
جوجس کےپاس بیٹھتاہے
اس کےمطلب کی بات کرتاہے،
السلام علیکم جس طرح جسم کی بیماری کی موجودگی میں کھانے کی لذت محسوس نہیں ہوتی اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں عبادت کی لذت نصیب نہیں ہوتی.
"CPS CHAMPIONS" First of all thanks to Allah Almighty. Our school successfully maintained "1st Position" in Cricket Tournamen
الحمداللہ العلیم اکیڈمی لالہ موسی کے طالب علم "محمدروحان" نے یوتھ فیسٹول 2015 کے انگلش تقریری مقابلہ میں مرکز لیول پر دوسری پوزیشن حاصل کی.
جس کو محنت میں خوشی محسوس ھو، وہ صلاحیت والا ھوتا ہے. واصف علی واصف (العلیم اکیڈمی لالہ موسی) 0332-8001877
Welcome to the Al-ALEEM academy msg service.
1
assalam o alaikum
1