Pinned Tweet
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari sb
Co.Ordinator Mir Sohrab Khan Mari
@MirSohrab @BBhuttoZardari
Akbar Mari retweeted
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے جواں سال فرزند شہید میر شاہنواز بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر انہیں بھرپور خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
بھٹو خاندان کی لازوال قربانیوں میں ان کا نام ہمیشہ احترام کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔
منجانب:
میر الطاف احمد کھوسو
جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور
Akbar Mari retweeted
Visited the residence of the late Allah Wasayo Lund in Allah Wasayo village, President PPP UC-60 Mile and UC Chairman, to express my deep condolences to his family. Dr. Azra Fazal Pechuho and I prayed for the departed soul, and for strength and patience for the bereaved family during this difficult time.
Akbar Mari retweeted
First Lady MNA, BiBi @AseefaBZ inaugurated Benazir Public School a new school with dedicated primary and secondary blocks at my village 60-Mile, Taluka Daur, Shaheed Benazirabad.
This new school will provide 1,500 students with access to quality education and greater opportunities for a brighter future.
Pick-and-drop facility will also be provided to female students from the surrounding areas, ensuring that distance does not become a barrier to their education. Health Minister Sindh Adi Dr @AzraPechuho and Education Minister Syed @sardarshah1 were also present.
Akbar Mari retweeted
آئون هٿيار نه کڻندس پر سنڌ جي تقسيم ٿي ته ڪراچي پورٽ جو سامان باقي ملڪ وڃي نه سگهندو: بلاول ڀٽو زرداري
@BBhuttoZardari
Akbar Mari retweeted
صدرِ پاکستان جناب آصف علی زرداری کی ایوانِ صدر میں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات۔
@PresOfPakistan
@AAliZardari
@CMShehbaz
اگر فیصلہ ہو گیا ہے کہ صوبے تو بننے ہی بننے ہیں تو یہ بھی سن لو کہ ۔ "کُن فیکوُن" کی طاقت تو صرف اللہ تعالی کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔
20
Akbar Mari retweeted
عوام کے جائز حقوق کے لیے آواز بلند کرنا جمہوری سیاست کا اہم حصہ ہے۔ ایک ذمہ دار قیادت عوامی مشکلات کو نظرانداز نہیں کرتی بلکہ ان کے حل کے لیے سنجیدہ مکالمے اور عملی اقدامات کی حمایت کرتی
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری
@AseefaBZ
بلاول بھٹو زرداری سندھ کی شان اور عوام کی پہچان ہیں۔
ان کی اجرک ٹائی سندھ کی ثقافت اور وحدت کا پیغام ہے۔
ان کی قیادت میں سندھ ایک تھا، ایک ہے اور ایک رہے گا۔
ہم بلاول صاحب کے ساتھ ہر قدم پر کھڑے ہیں۔
17
Akbar Mari retweeted
میں سمجھتا ہوں کہ اپوزیشن کا کردار سب سے محبِ وطن کردار ہوتا ہے اور اپوزیشن کی حکومت پر تنقید پر شک کرنا پارلیمان کے ساتھ زیادتی ہے۔ اختلاف رائے جمہوریت کی خوبصورتی ہے جمہوریت کی طاقت ہے۔ ہمیں چاہئیے کے پارلیمان میں بحث کریں اور اپنا اپنا نکتہ نظر پیش کریں۔
@BBhuttoZardari
عمران خان کی جماعت کا نام لینا سیکھو ان کے بغیر ملک نہیں چل سکتا بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
11
نيب جون ڌمڪيون ڏيڻ بند ڪريو ۽ خوف ختم ڪريو! هر ڪو صدر زرداري ناهي جو موقف تان پوئتي نه هٽي: بلاول
@BBhuttoZardari
31
پي ٽي آءِ کانسواءِ ملڪ نٿو هلي سگهي، عمران خان سياسي قيدي آهي:
بلاول ڀٽو زرداري
@BBhuttoZardari
15
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دوٹوک مؤقف
“سندھ کے عوام سندھ کی تقسیم کے خلاف ہیں۔ میں خون خرابے کی اجازت نہیں دوں گا اور سندھ کو تقسیم ہونے نہیں دوں گا۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب۔
سندھ ایک ہے،
13
شہیدوں کی فیملی۔۔۔
سزا عوام کے حقوق کی بات ۔۔۔۔
۔۔۔
@BBhuttoZardari @AseefaBZ
1
42
وہ بینظیر تھی وہ بے مثال تھی
ظلمتوں کے دور میں غریب کی وہ ڈھال تھی
وہ فاختہ وہ پھول تھی عوام کو قبول تھی
جھکا سکے اسے عدو ،
عدو کی وہ بھول تھی.
وہ لیڈر ئے عظیم تھی
عزم وشجاعت کی تصویر تھی
@BBhuttoZardari
29























