ایک ریسٹورنٹ والوں نے لکھ رکھا 20 کلو سالم بکرا سجی صرف 35 ہزار میں۔۔
میں کہا 40 ہزار لے لو زندہ بکرا دے دو نہیں مان رہے 🤷♂️
آج کے دور میں تعلقات کو ٹھیک کرنے کی کبھی کوشش نہ کریں بلکہ اپنے مالی حالات ٹھیک کریں تعلقات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے
بھارت نے سب سے پہلے مسجد بلال پر حملہ کیا اور اسی مسجد بلال کے محراب پر لکھی آیت کے آخری الفاظ سے آپریشن کا نام ۔۔۔۔بنیان مرصوص
72 حوروں کے طلبگاروں کی اکثریت کو اکیلی بیوی کو قابو رکھنے کے لیے کئی حکیموں کی مدد درکار ہوتی ہے. 😤
مرد نے کبھی نہیں بتایا کہ طعنے، دباؤ اور دفتر کی تھکن کیا ہوتی ہے
مگر عورت نے دو وقت کا کھانا بنانے کو 'نوکرانی' کہہ دیا۔
رمضان میں صرف عبادت...!
سیاسی بحث و تکرار , شعر وشاعری , لغویات سے اجتناب برتیں تاکہ اللہ کے ساتھ تعلق مضبوط تر ہوسکے
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپکو اچھا کہیں
تو اپنا نام بدل کر اچھا رکھ لیں۔
کیونکہ اسکے علاوہ اور کوئی حل نہیں۔
جوانی اکیلاپن گھر کی زمہ داریاں ادھوری خواہشات محبت جدای تنہای روگ درد عزیت کرب ناکامیاں مستقبل سسکیاں مشکلات تھکاوٹ طعنے نا امیدی ناکام دوستیاں اور پتا نہیں کیا کیا سینے میں لیے اگر جی رہے ہو تو کمال کر رہے ہو🥺💔
زندگی کا سب سے مشکل کام
فون کی گیلری سے ایکسٹرا چیزوں اور
زندگی سے ایکسٹرا لوگوں کو ڈیلیٹ کرنا ہوتا ہے۔
پہلے سب اہم لگ رہا ہوتا۔
ڈیلیٹ کرنے کہ بعد پتہ چلتا ہے کہ ہم نے تو سارے جہان کا بیکار سنبھال رکھا تھا۔
جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے ، آپ کے او پر زوال نہیں آسکتا ..
خیر کا مطلب :
ایک پلیٹ کھانا ، کچھ پیسے ، اچھا مشورہ ، دکھ میں دلاسہ ، مسکرا کر سلام کا جواب ، بلا حسد مبارکباد، اور اسی طرح کی چھوٹی چھوٹی چیزیں جن سے مخلوق خدا میں خوشیاں بانٹی جا سکیں.
#کاپی
صرف یہ والا بابا گھریلو ناچاقیاں ختم
الجھنوں، رنجشوں کا خاتمہ
اور
آپ کا محبوب قدموں میں لا سکتا ہے۔
باقی سب جھوٹ اور فراڈ ہیں۔




