✿◡̈⃝ Aima Sam࿐❥❤️ (@Aimasam1) header
✿◡̈⃝ Aima Sam࿐❥❤️ (@Aimasam1) profile picture

دل کے اختیار بڑے بے اختیار ہوتے ہیں 💔

ap sy mtlb 😏
Joined October 2021
Photo by ✿◡̈⃝ Aima Sam࿐❥❤️ (@Aimasam1)Photo by ✿◡̈⃝ Aima Sam࿐❥❤️ (@Aimasam1)Photo by ✿◡̈⃝ Aima Sam࿐❥❤️ (@Aimasam1)Photo by ✿◡̈⃝ Aima Sam࿐❥❤️ (@Aimasam1)Photo by ✿◡̈⃝ Aima Sam࿐❥❤️ (@Aimasam1)Photo by ✿◡̈⃝ Aima Sam࿐❥❤️ (@Aimasam1)Photo by ✿◡̈⃝ Aima Sam࿐❥❤️ (@Aimasam1)Photo by ✿◡̈⃝ Aima Sam࿐❥❤️ (@Aimasam1)Photo by ✿◡̈⃝ Aima Sam࿐❥❤️ (@Aimasam1)Photo by ✿◡̈⃝ Aima Sam࿐❥❤️ (@Aimasam1)
اگر زندگی کبھی روشنیوں کا تحفہ دے تو انہیں مت بھولنا جنہوں نے کبھی آپکے اندھیرے بانٹے تھے صبح بخیر۔
24
75
1
432
12,900
جِس کی تعبیر نہ تھی کوئی وہ خواب ہم نے مسلسل دیکھا "Dream"
1
1
1
6
194
اس دل کو بڑے ناز سے بہلا کے ہے رکھا اس دل کو ترے سامنے سائل نہیں کیا "Dream"
3
1
17
354
تمھاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں نا محبت کے سب رنگ ہیں ... تمھاری آنکھوں میں یا شائد... تمھاری آنکھوں سے ہی محبت کا وجود باقی ہے !! کیا تم جانتے ہو ؟؟ ایسی آنکھیں ساحر ہوتی ہیں... جو کسی کو بھی پل بھر میں...
2
3
33
604
اپنا اسیر کر سکتی ہیں سرما کی دھوپ, آسمان سے گرتے برف کے ننھے گالوں ... بہار کے پہلے گلاب ڈھلتے سورج ... یہاں تک کہ موسم کی پہلی بارش سے بھی زیادہ جاذب اور حسین "Dream"
1
2
5
74
تیسرا فرد مسائل کا سبب ہوتا ہے تين مِصروں کا کبھی شعر نہیں ہو سکتا
1
20
461
دیوار گر پڑے نہ کہیں اعتبار کی میں آپ کے خلوص کی باتوں سے ڈر گیا
4
2
24
576
اتنے بے جان سہارے تو نہیں ہوتے ناں ۔۔۔۔
20
507
کتنی ہمت ہوتی ہے سننے والوں کی۔۔۔ کتنا اختیار ہوتا ہے بولنے والوں کو۔۔۔ کتنی بے بسی ہوتی ہے سہنے والوں کی۔۔۔
1
16
1
47
2,343
لوگ ہمارے اندر ہمارا دکھ تلاش نہیں کرتے ان کو اس تماشے کی کھوج ہوتی ہے جو ہمارے ساتھ ہوا ہو🙂
4
33
207
3,984
یقین بھی پورے یقین سے توڑتے ہیں لوگ ⁦⁦
3
1
19
454
حالات تو سلجھ جاتے ہیں مگر کافی لوگ الجھ جاتے ہیں ۔۔۔۔
1
11
414
وہ لڑکی اپنی ہی دھن میں ایک خوبصورت گیت ہے @blackgirl1276
7
2
19
600
ا گـر تمہیـں اپنـے دیـن میـں ڪوتـاہـی بـرتنـے پـر ٹوڪنـے والا ڪوئـی نـہ ملـے، تـو جـان لـو ڪہ تـم تنہـا ہـو تمہـارا ڪوئـی رفیـق نہیـں...!
1
17
94
2,700
کسی سے مِل نہ سکو تو شُکر کرو کسی سے مِل کر بِچھڑنا بڑی اَذِیَت ہے
6
14
104
2,813
مُجھ کو معلوم نہ تھی ہجر کی یہ رَمز ...... کہ تُو جب میرے پاس نہ ہوگا تو ہر سُو ہوگا
3
1
3
31
771
یہ صرف نظریے کی بات ہے، اگر تُم گھاس سے پوچھو، تو ہرن اُسکا دشمن ہوگا اور شیر اُسکا محافظ۔۔
3
1
24
617
ایک عمر میـں دیکھا ہے میـں نے ہر عمر کا دکھ یعنی ایک عمر میں ، میں نے کئی عمریں جی لی
5
2
30
631
میں یُوں خَفا تو نہیں مگر گِلہ ہے مُجھے کیوں بےوفا سے کوئی وفا کرے
4
1
27
760
مجھ کو خوش رنگ بہاروں کی گھٹا ہونا تھا مجھ کو حالات کی تلخی نے مگر ضائع کیا
7
2
44
910
اُڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
2
1
19
629