Ahsaan khadim retweeted
الـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ
❤️...Jumma Mubarak....🌸
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤❤.
Ahsaan khadim retweeted
— Why do I feel so alone? There’s many people who love me and care about me, but it’s as if I just can’t connect with them like before. I’m so disconnected from my own feelings, I don’t even know what’s going on in my head anymore. I’ve lost my purpose, I don’t even know what path I wanna take, or if I’m happy with my current goals. I just wanna understand what’s going on. I feel so far from everything and everyone.
Ahsaan khadim retweeted
قرآن کو ہمیشہ ترجمے کے ساتھ اور آہستہ آہستہ
پڑھیں تاکہ آپ پر وہ سارے جھوٹ عیاں ہوں جو دین کے نام پر بولے جاتے ہیں ۔🌸😇
Ahsaan khadim retweeted
تم اپنے رَبّ سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رُجوع کرو۔ یقین رکھو کہ میرا رَبّ بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے۔*
🌸🌸🌸*﴿سورۃ ھود، ۹۰﴾*
💜🌻
Ahsaan khadim retweeted
وابستہ تجھ سے ہو کے بھی تیرے نہ ہوئے یہ وہ دُکھ ہے جو کبھی بھلایا نہیں جائے گا.♥️❤🌷🌺🥀
Ahsaan khadim retweeted
*اَللَّهُ أَكْبَرُ ، اَللَّهُ أَكْبَرُ ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ ، اَللَّهُ أَكْبَرُ ، وَلِلَّهِ الْحَمْدُ* *اَللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤝
🌞 صبح بخیر
Ahsaan khadim retweeted
💙💕Happy Blessed dAY👑
. . . . EID MUBARAK❤
اَعُوْذُبِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِىْمِ"
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح النور 👑
💓
✨💕جَزَیْ ﷲُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَا ھُوَا اَھْلُهٗ
💕رَضِیتُ بِااللّٰهِ رَبًّا وَّبِالاِسْلَامِ دِینًا وَبِمُحَمَّدٍﷺ نَبِیًّا"
ترجمہ ✨ میں اس بات پر راضی ہوں کہ اللّٰه میرا ربّ ہے اسلام میرا دین ہے اور محمد ﷺ میرے نبی ہیں"💕
Ahsaan khadim retweeted
عید الفطر کی دم توڑتی ہوئی روایتی خوشیاں۔۔۔
دنیا میں ہر قوم اپنا تہوار اپنے اپنے انداز سے مناتی ہے،
ہمارے ہاں عید الفطر کا دن اپنوں سے مل کر، ایک دوسرے کے گھر حاضری دے کر منانے کی روایت برسوں سے ہے زندگی کے دیگر پہلوؤں کی طرح عید بھی جدیدیت کے دور میں رنگتی جا رہی اور اس حوالے سے نوجوانوں کی سوچ اور سرگرمیوں میں بھی تبدیلی آئی ہے عید کا دن چند دوستوں کے ساتھ سیر تفریح میں گزارنے کا روجحان بڑھتا جارہا نوجوان نسل کی پانچ منٹ پیدل چلنے کے بعد بس ہو جاتی یوں ایک دوسرے کے گھروں میں آنے جانے کا سلسلہ بہت محدود ہوتا جا رہا۔۔
#eid24
Ahsaan khadim retweeted
اپ سب کا کیا خیال ہے اس بار پاکستان اور سعودی عرب کی عید ایک ساتھ ہوگی یا نہیں ؟
Ahsaan khadim retweeted
جدید تحقیق کے مطابق بچے اتنا شور نہیں کرتے
جتنا ان کو چپ کروانے کے لیے ان کی مائیں کرتی ہیں
Ahsaan khadim retweeted
SUBHA BAKHAIR Aaj …..Dua Hai…..
Us Khaliq-e-Kainat
Se K Aap ki Sari Mushkilat Door kare
Dua Hai
Us
“GHAFOOR Ur RAHEEM”
Se Aap ko sehat Ata kare
Dua Hai
Us
“RAB-UL-IZZAT”Se K Aapki Hifazat Kare Ameen 🤲🤲
Ahsaan khadim retweeted
Assalam O Allikum
صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌺
Good morning. ✨🦋🌸 ✨🦋🌸✨🦋🌸
Hope you're ready for a brilliant day ahead.” “Hope you slept so well and are ready for a great day.”
Ahsaan khadim retweeted
— i no longer have the energy to tell people what they did wrong, just be blessed and have a great life away from me.
Ahsaan khadim retweeted
وَٱعْتَصِمُوا۟ بِحَبْلِ ٱللَّهِ جَمِيعًۭا وَلَا تَفَرَّقُوا۟ ۚ وَٱذْكُرُوا۟ نِعْمَتَ ٱللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنتُمْ أَعْدَآءًۭ فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُم بِنِعْمَتِهِۦٓ إِخْوَٰنًۭا وَكُنتُمْ عَلَىٰ شَفَا حُفْرَةٍۢ مِّنَ ٱلنَّارِ فَأَنقَذَكُم مِّنْهَا ۗ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ ٱللَّهُ لَكُمْ ءَايَـٰتِهِۦ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ.
🌼🌼🌼🌺🌺🌺🌺🌷🌷🌷🌷❤
.اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھواور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور تفرقہ میں نہ پڑو اور اللہ کے اس احسان کو یاد کرو جو تم پر دشمن تھے اور اس نے تمہارے دلوں کو جوڑ دیا اور انہیں مضبوط کیا، اپنے فضل سے اس نے تمہارے بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت کی اور تم اس پر قائم رہے۔ آگ کے گڑھے کے دہانے پر، اور اس نے تمہیں اس سے بچا لیا، اسی طرح خدا تم پر اپنی نشانیاں بیان کرتا ہے، شاید کہ تم ہدایت پا جاؤ اور تفرقہ میں نہ پڑو اور اللہ کے اس احسان کو یاد کرو جو تم پر دشمن تھے اور اس نے تمہارے دلوں کو جوڑ دیا اور انہیں مضبوط کیا، اپنے فضل سے اس نے تمہارے بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت کی اور تم اس پر قائم رہے۔ آگ کے گڑھے کے دہانے پر، اور اس نے تمہیں اس سے بچا لیا، اسی طرح خدا تم پر اپنی نشانیاں بیان کرتا ہے، شاید کہ تم ہدایت پا جاؤ
Ahsaan khadim retweeted
" کیسے عجیب لوگ تھے جن کے یہ مشغلے رہے _!!
میرے بھی ساتھ ساتھ تھے غیر سے بھی ملے رہے،!!
تُو بھی نہ مل سکا ہمیں، عمر بھی رائگاں گئی _!!
تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گِلے رہے.!!
Ahsaan khadim retweeted
شمس تبریزی فرماتے ......
حق اور سچ کے قریب جانے کے لیے
ہمیں ایک خوبصورت اور نرم دل کی ضرورت ہے۔
ہر انسان ایک نہ ایک دن نرم ہونا سیکھتا ہے کچھ حادثاتی طور پر،
کچھ بیماری کی وجہ سے،
کچھ انسانی نقصان کا شکار ہوتے ہیں،
کچھ مادی نقصان سے...
ہم سب ان حالات کا سامنا کرتے ہیں،
لیکن ہم یا تو اس میں اچھائی دیکھ سکتے ہیں اور اپنے دل کھول سکتے ہیں،
یا بدقسمتی سے اسے تالا لگانے کا ایک اور موقع دیکھ سکتے ہیں۔
ہمیشہ کے لیے
Ahsaan khadim retweeted
خیالوں میں کوئی تیری پرستش کرنے لگا
تیرے خیال میں یہ خیال کیوں نہیں آتا
سر جھکائے جو بیٹھا ھے تیری نگری میں
مجبور ھوگا تجھے یہ خیال کیوں نہیں آتا
شب بخیر زندگی🌷🌷
Ahsaan khadim retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰــــــــــــــــــــــــہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک❣️
پڑھو درودِ پاک ﷺ کہ چہرے پہ تازگی آئے❤️✨❤️
پڑھو درودِ پاک ﷺ کہ آنکھوں میں روشنی آئے
پڑھو درودِ پاک ﷺ تمہاری زبان میٹھی ہو🤍🤍
پڑھو درودِ پاک ﷺ کہ ہونٹوں پہ نازکی آئے✨✨
پڑھو درودِ پاک ﷺ بنو صاحب سخاوت تم🌼
پڑھو درودِ پاک ﷺ طبیعت میں خستگی آئے
پڑھو درودِ پاک ﷺ تمہارے ہوں لوگ گرویدہ🤎
پڑھو درودِ پاک ﷺ کہ لوگوں میں کچھ خوشی آئے
پڑھو درودِ پاک ﷺ کہ باتوں میں ہو اثر پیدا 💓
پڑھو درودِ پاک ﷺ کہ لہجے میں کچھ نمی آئے
پڑھو درودِ پاک ﷺ تمہارا سفر ہو یہ آساں💜
پڑھو درودِ پاک ﷺ مدینے کی وہ گلی آئے
پڑھو درودِ پاک ﷺ کے دل کے اندھیرے چھٹ جائیں💛
پڑھو درودِ پاک ﷺ کہ دکھ درد میں کمی آئے🥀
پڑھو درودِ پاک ﷺ کہ تم محترم بنو اور پھر
پڑھو درودِ پاک ﷺ کہ دنیا جھکی جھکی آئے🥀🥀🥀
پڑھو درودِ پاک ﷺ کہ فتنے تمام ہو جائیں
پڑھو درودِ پاک ﷺ کہ دنیا میں پھر ہنسی آئے💖🥰💖
💚صلی اللّٰــــــــــــــــــــــــہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا 💚🕋💚
رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ محمدﷺ



