Ahmar retweeted
اگلے دن عرفان سلیم بھائی نے لکھا کہ وہ لوگ جو سب سے ملتے ملاتے ہیں ، ہر تقریب میں بھی موجود ہوتے ہیں اور ہم لوگ در بدر تو ہمیں بھی وہ فارمولا دے دیں تاکہ ہم بھی گھروں کو لوٹ سکیں۔ آج عرفان سلیم ساتھ تیمور جھگڑا اور کامران بنگش نا گرفتار ہیں نا اغواء ہیں بلکہ ملک کے مروجہ قانون کے مطابق غائب ہیں۔ لیکن اسی تحریک انصاف کے وہ فارمولے والے لوگ بالکل اسی طرح گھومتے چلتے پھرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ کونسا دو قومی نظریہ ہے؟
Ahmar retweeted
کل لکی مروت میں لکی پولیس امن کمیٹی نے بارود سے بھرے ایک ٹرک کو ٹریس کیا، خودکش بمبار افغان شہری کو موقع پر ہلاک کردیا اور ڈرائیور جو لوکل سہولتکار تھا، انہیں گرفتار کرلیا۔
اس سے پچھلے روز پولیس کمیٹی کی گاڑی پر فائر کرکے چار جوانوں کو زخمی کیا تھا، انہیں پولیس امن کمیٹی نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے چار حملہ آور دہشتگردوں کو قتل کر دیا تھا جبکہ ایک بھاگنے میں کامیاب ہوگیا تھا۔
اس وقت پولیس اور لکی مروت پولیس امن کمیٹی کی وجہ سے وہ دہشتگرد جو باقی پختونخوا میں پولیس اور عاصم منیر کے باقی غلاموں کو بھیڑ بکریوں کی طرح قتل کر رہی ہے، وہ لکی مروت میں چڑیا بھی نہیں مارسکتے اور نہ وہاں سے کوئی پرندہ اغواء ہوتا ہے کیونکہ وہ لوگ پھر پرامن مارچ اور باقی بکواس نہیں کرتے، سر کے بدلے سر لینے کے قائل ہیں اور جمال و کمال دونوں دہشتگردوں کیلئے درد سر بنے ہوئے ہیں۔
خیبرپختونخواہ پولیس جہاں باقی پختونخوا میں روز بھیڑ بکریوں کی طرح ذبح ہو رہے ہیں کیونکہ وہ اپنا کام چھوڑ کر عوام کو اٹھا رہے ہیں جبکہ لکی مروت پولیس عوام کے ساتھ کھڑی ہے تو عوام بھی دہشتگردی کے خلاف ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور دونوں محفوظ ہیں۔
Ahmar retweeted
نئے صوبے بنانے سے اختیارات تقسیم ہوں گے اور گورننس بہتر ہوگی کا شور مچانے والے نے جعلی اسمبلی اور جعلی کابینہ سے ائیر فورس اور نیوی کا اختیار بھی اپنے ہاتھ میں کرلیا۔ اگر اختیارات کی تقسیم سے گورننس بہتر ہوتی ہے تو یہی فارمولا فوج پر کیوں نہیں لگتا؟ اگر سارے اختیارات اپنے ہاتھ میں کرنے ہیں تو صوبے کیوں بنائے جارہے؟
Ahmar retweeted
“The ISI controls all administrative matters related to my imprisonment. I’m saying it again: 𝐢𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞, 𝐭𝐡𝐞 𝐀𝐫𝐦𝐲 𝐂𝐡𝐢𝐞𝐟 𝐚𝐧𝐝 𝐃𝐆 𝐈𝐒𝐈 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.” - Imran Khan, 26 August 2024
Ahmar retweeted
74 years old. Locked in solitary. Blood pressure spiking to dangerous levels with a damaged heart and still denied proper medical care.
He literally wrote from his cell that he may not return alive. Have we already moved on from his letter? Speak up before it's too late.
Ahmar retweeted
For those who do not understand Imran Khan and want him to strike a deal with napak fouj;
شیوۂ عشق ہے آزادی و دہر آشوبی
تو ہے زناریِ بت خانۂ ایام ابھی
Ahmar retweeted
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ جنگ کے پہلے ہی روز 28 فروری کو پاکستان نے اسرائیل کے حملے کی مذمت کی۔ اس کے بعد میں نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں تحمل سے کام لینے اور امریکی اور اسرائیلی حملے کا جواب نہ دینے کا مشورہ دیا۔ (یعنی چپ کر کے مار کھائی جاؤ۔)
کہا کہ میں نے برادرانہ مشورہ دیا تھا مگر بدقسمتی سے ایران نے میری بات نہ مانی۔ مجھے افسوس ہے۔
******
مجھے افسوس ہے کہ اسحاق ڈار نے ایران کو اپنے جیسا سمجھ کر ایسا نازیبا مشورہ دیا۔ آصف علی زرداری کی پہلی ٹرم میں جب امریکہ دن رات ہمارے قبائلی علاقوں پر ڈرونز سے لوگ مارتے تھے تو ایرانی کہتے تھے تم لوگوں میں ذرا سی بھی غیرت نہيں ہے؟ تم ان امریکی ڈرونز کو شوٹ ڈاؤن کیوں نہيں کرتے؟ کیسے بےشرموں کی طرح چپ کر کے اپنے لوگ مروا رہے ہو؟ کچھ تھوڑی سی غیرت دکھاؤ۔
اس وقت صرف ایک عمران خان تھا جو امریکی ڈرونز کے خلاف بولتا تھا۔ ایک بار خان صاحب نے ایک انٹرویو میں کہہ دیا کہ جب وہ وزیراعظم بنے اور امریکی ڈرونز نے پاکستان کے اندر لوگوں کو قتل کیا تو وہ ائرفورس کو حکم دیں گے کہ انہيں شوٹ ڈاؤن کریں۔
احساس کمتری اور بےغیرتی کا لیول دیکھیں کہ زرداری حکومت نے اس بیان کی مذمت کی اور امریکیوں سے معافی مانگی۔ زرداری والی بےشرمانہ،مجرمانہ پالیسی بعد میں نوازشریف نے بھی وزیراعظم بن کر جاری رکھی۔
ہماری ساری تاریخ ایرانیوں کو معلوم ہے۔ اندازہ کریں اس بیکگرائنڈ میں اسحاق ڈار ایرانیوں کو مشورہ دے رہا تھا کہ جب امریکی اور اسرائیلی تم پر میزائل برسائیں، بمباری کریں تو صبر کریں۔ تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کریں۔ کوئی بات نہيں انہيں مارنے دیں۔
Ahmar retweeted
Strongly condemn illegal incarceration, physical abuse & killing of a poor Baloch woman & her children in Khetran, Balochistan in private jail of Sardar Abdul Rehman Khetran, a prov minister. Immediate action must be taken against this law of the jungle.
Ahmar retweeted
جولائی 1980 میں ایک روز ڈی جی آئی ایس آئی جنرل اختر عبدالرحمان کو صدر ضیاء الحق نے ہنگامی اجلاس کیلئے بلایا، وہ واپس آئے تو سخت غصے میں تھے اور کہا کہ دشمن اندر گھس آیا ہے اور تم لوگ فضول کاموں میں وقت ضائع کر رہے ہو اور کہا کہ ائرفورس نے سی 130 کا بندوبست کر دیا ہے، ہم ابھی کراچی جائیں گے،
رابطے کیے کچھ پتہ نہ چلا، پھر معلومات ملیں کہ پی اے ایف فیلڈ انیٹلی جنس یونٹ کراچی نے ایک بھارتی ایجنٹ کوپکڑا ہے جس نے بتایا ہے کہ کراچی میں بھارت کا ایک پورا نیٹ ورک کام کر رہا ہے، ان ایجنٹوں نے جاسوسی کے علاوہ مسلح افواج کے کچھ جوانوں کو بھی ہلاک کیا ہے، نیٹ ورک کاسربراہ انٹر کانٹی نیٹل ہوٹل کراچی کا فوڈ مینجر ہے اور ائیر فورس کے بہت سارے حاضر سروس افسر بھاری معاوضوں پر اس کیلئے کام کر رہے ہیں،
یہ معلومات ائیر مارشل انور شمشیم نے صدر کو دی ہیں۔ وہاں پہنچے بریفنگ دی گئی، سوالات پوچھے تو کوئی جواب نہیں تھا مگر وہاں ہوٹل کے ڈپٹی مینجر کو گرفتار کیا، اس کے گھر کی تلاشی لی کچھ نہ ملا، پھر 20 افراد کو ہیلی کاپٹر میں اسلام آباد لائے، انہیں الگ الگ ٹیموں کے حوالے کیا، تحقیقات کیں، کچھ بھی نہیں نکلا،
آخر میں پتہ چلا کہ جس شخص نے یہ ساری معلومات دیں، اسے اس کے او سی نے یہ کرنے کو کہا تھا کہ اس طرح ہم کچھ افراد کو زبردستی گناہ گار ثابت کر دیں گے اور ہماری ترقی ہو جائے گی، میں نے ساری باتیں جا کر ڈی جی آئی ایس آئی کو بتائیں تو ان کے چہرے پر پریشانی کے کوئی آثار نہیں تھے اور صرف اتنا کہا کہ ان تمام افراد کو رہا کر دو، صدر سے میں خود بات کر لوں گا، حساس ادارے( بریگیڈیئر (ر) ارشاد ترمذی، سابق چیف آف سٹاف ڈائریکٹ جنرل آئی ایس آئی
They banned his songs. Then they made it a crime to listen to them.
ANATOMY OF OPPRESSION | No. 6: Rule by the army
Greece, April 1967. Elections are weeks away, and the opposition is expected to win. Before a single vote is cast, a group of colonels sends tanks into Athens and seizes power. Within a week, more than 6,000 people are arrested or shipped to prison islands.
Six weeks later comes Army Decree No. 13. It bans the music of Mikis Theodorakis, the country's most loved composer. Not just playing it: listening to it becomes a crime. Then they come for the man himself. He is jailed, sent with his wife and children into internal exile, and locked in a prison camp, where he falls ill with tuberculosis.
Why it works:
– The army calls itself the guardian of the nation, above politics
– Ban the voice, and you hope the people will forget the man
– Fear keeps everyone else quiet
Why it failed:
– The world would not forget him. Artists and musicians from Moscow to New York campaigned for his freedom, and in April 1970 the junta let him go.
– The young stopped being afraid. In November 1973, students occupied the Athens Polytechnic. The regime answered with a tank, and at least 24 people were killed. It survived the night, but it had lost the people.
– A regime without the people cannot last. Seven years after the coup, a dictatorship that had looked permanent collapsed in a matter of days.
On 24 July 1974, the day democracy returned, Theodorakis came home. The colonels went to trial. Three were sentenced to death for high treason, commuted to life.
They banned his songs. Greece still sings them. Few remember the colonels' names.
Where have you seen this playbook?
#FreeImranAndFamily
Ahmar retweeted
میجر جنرل احمد وحیدی، یہ وہ عظیم سپہ سالار ہے جس کی حربی مہارت اور tacticial ingenuity
نے دو نیوکلیئر طاقتوں کے مقابلے میں ایران کا دفاع کیا ہے۔ ان دو طاقتوں میں ایک تاریخ انسانی کی سب سے بڑی ملٹری مشین ہے اور دوسری سفاک ترین طاقت ہے۔
آج تہران میں ایک گفتگو میں کہا کہ دشمن انتہائی تکبر اور حد سے زیادہ خود اعتمادی کے ساتھ، خام خیالیوں اور غلط اندازوں کی بنیاد پر ہمارے خلاف جنگ میں کودا تھا۔
اسے یقین تھا کہ وہ محض چند دنوں میں صورتحال کو اپنے حق میں تبدیل کر دے گا۔ تکبر اور خود اعتمادی کا یہ حال تھا کہ دشمن نے خلیج فارس کے کچھ عرب ممالک سے کہا تھا کہ وہ 72 گھنٹوں کے اندر اپنی (جنگی) صورتحال کا جائزہ پیش کرے گا۔ یعنی ایران کی طاقت کو ختم کر دیا ہے۔ (سب جشن مناؤ!)
ان 72 گھنٹوں کے گزرنے کے بعد، انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا خاتمہ کرنے میں دو ہفتوں سے زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ بس اس کے بعد فتح حاصل ہوجائے گی۔
کہا آج دشمن کے لوگ خود مان رہے ہیں کہ جو ایران کو تباہ کرنے آئے تھے وہ خود شکستوں سے چور ہیں۔
کہا کہ دشمن نے جتنا اسلحہ بارود ایران کے خلاف استعمال کیا حالیہ تاریخ میں کبھی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہيں کیا۔
کہا کہ دشمن کو ہرگز توقع نہیں تھی کہ حالات اس نہج پر پہنچ جائیں گے جس پر آج پہنچ چکے ہیں۔ کہا آج باطل تاریخ کے کوڑے دان میں گرنے والا ہے۔
Sources – "Mikis Theodorakis" (Army Decree No. 13, 1 Jun 1967; release 13 Apr 1970; return 24 Jul 1974); "Greek junta" (coup 21 Apr 1967; 6,188 arrests; fall 24 Jul 1974); "Athens Polytechnic uprising" (17 Nov 1973, at least 24 killed); "Greek junta trials" (verdict 23 Aug 1975).
Replying to @sarataseer
The depths they’ll sink to. Pathetic.
People aren’t buying it anymore. These days you start to question a politician who hasn’t been to jail recently – and compromising pictures surfacing is just as much a sign they’ve taken a stand.
انہوں نے ان کے گیتوں پر پابندی لگائی۔ پھر انہیں سننا بھی جرم بنا دیا۔
جبر کا تجزیہ | نمبر 6: فوج کی حکمرانی
یونان، اپریل 1967۔ انتخابات میں چند ہفتے باقی ہیں، اور اپوزیشن کی جیت متوقع ہے۔ ایک بھی ووٹ ڈالے جانے سے پہلے کرنلوں کا ایک گروہ ایتھنز میں ٹینک بھیج کر اقتدار پر قبضہ کر لیتا ہے۔ ایک ہفتے کے اندر 6,000 سے زائد لوگ گرفتار کر لیے جاتے ہیں یا جزیروں کی جیلوں میں بھیج دیے جاتے ہیں۔
چھ ہفتے بعد آرمی ڈکری نمبر 13 جاری ہوتی ہے۔ اس کے تحت ملک کے سب سے محبوب موسیقار میکیس تھیوڈوراکس کی موسیقی پر پابندی لگا دی جاتی ہے۔ صرف بجانا ہی نہیں، سننا بھی جرم بن جاتا ہے۔ پھر وہ خود ان کے پیچھے آتے ہیں۔ انہیں جیل میں ڈالا جاتا ہے، بیوی اور بچوں سمیت ملک کے اندر جلاوطن کیا جاتا ہے، اور ایک قیدی کیمپ میں بند کر دیا جاتا ہے، جہاں انہیں ٹی بی ہو جاتی ہے۔
یہ حربہ کیوں کام کرتا ہے:
– فوج خود کو قوم کی محافظ اور سیاست سے بالاتر قرار دیتی ہے
– آواز پر پابندی لگا دو، اس امید میں کہ لوگ اس شخص کو بھول جائیں گے
– خوف باقی سب کو خاموش رکھتا ہے
یہ حربہ کیوں ناکام ہوا:
– دنیا نے انہیں بھولنے سے انکار کیا۔ ماسکو سے نیویارک تک فنکاروں اور موسیقاروں نے ان کی رہائی کی مہم چلائی، اور اپریل 1970 میں فوجی حکومت کو انہیں چھوڑنا پڑا۔
– نوجوانوں نے ڈرنا چھوڑ دیا۔ نومبر 1973 میں طلبہ نے ایتھنز پولی ٹیکنک پر قبضہ کر لیا۔ حکومت نے ٹینک سے جواب دیا، اور کم از کم 24 لوگ مارے گئے۔ وہ رات تو حکومت نے نکال لی، مگر عوام کو کھو دیا۔
– عوام کے بغیر کوئی حکومت قائم نہیں رہ سکتی۔ بغاوت کے سات سال بعد، جو آمریت ہمیشہ کے لیے لگتی تھی، وہ چند ہی دنوں میں ڈھے گئی۔
24 جولائی 1974 کو، جس دن جمہوریت بحال ہوئی، تھیوڈوراکس وطن واپس آئے۔ کرنلوں پر مقدمہ چلا۔ تین کو سنگین غداری کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی، جو عمر قید میں بدل دی گئی۔
انہوں نے ان کے گیتوں پر پابندی لگائی۔ یونان آج بھی وہ گیت گاتا ہے۔ کرنلوں کے نام بہت کم لوگوں کو یاد ہیں۔
یہ کھیل آپ نے پہلے کہاں دیکھا ہے؟
#FreeImranAndFamily
Ahmar retweeted
ہر ویژنری لیڈر اپنے وقت سے کم از کم دس پندرہ سال آگے ہوتا ہے۔ بینظیر بھٹو بھی ایسی ہی تھیں۔
یہ ان کی شخصیت کا سحر اور ویژن کی صراحت تھی کہ کیرزمٹک انڈین وزیر اعظم راجیو گاندھی دو بار پاکستان آئے۔ پہلی بار دسمبر 1988 میں، جب اسلام آباد میں چوتھی سارک سمٹ ہو رہی تھی۔ یہ 28 سالوں میں پہلی بار تھا کہ کوئی انڈین وزیر اعظم پاکستان آیا تھا۔ اس دورے کے دوران دونوں لیڈرز نے نہ صرف گرم جوشی سے ملاقاتیں کیں بلکہ 31 دسمبر 1988 کو ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہ کرنے Non-nuclear Aggression Pact کا تاریخی معاہدہ بھی دستخط کیا۔
دوسری بار جولائی 1989 میں راجیو گاندھی سرکاری دورے پر آئے، جو جوایر لعل نہرو کے 1960 کے دورے کے بعد پہلا باقاعدہ دورہ تھا۔
بینظیر نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں نئی صبح طلوع ہونے والی ہے۔ دونوں نوجوان لیڈرز نے پاکستان اور ہندوستان کو جنگ و جدل کے راستے سے ہٹا کر اقتصادی تعاون، ثقافتی روابط اور ترقی کی شاہراہ پر ڈالنے کا فیصلہ کیا۔ سیاچن اور دیگر تنازعات پر بھی بات چیت کی راہ ہموار ہوئی۔ بینظیر نے انڈیا کے دورے کی دعوت بھی قبول کر لی تھی۔
لیکن پاکستان میں اقتدارِ اعلیٰ پر قابض ادنیٰ لوگ گھبرا گئے۔ جنرل حمید گل ایکشن میں آگئے۔ انہوں نے اسلامی جمہوری اتحاد بنا کر نواز شریف اور مذہبی سیاستدانوں کو انگلی دے دی، اور 1990 کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کو شکست دینے کی سازش کی۔
بینظیر کے خلاف کردار کشی کی مہم چلائی گئی، غدار غدار کے نعرے لگائے گئے۔ اور اس بیچاری کو محض 20 ماہ بعد ہی (6 اگست 1990 کو) صدر غلام اسحاق خان نے آرٹیکل 58(2)(b) کے تحت برطرف کر دیا۔ جرنیلوں نے اس کام کے لیے نواز شریف کو استعمال کیا، جسے بعد میں آج کے شہبازشریف کی طرح وزیر اعظم لگا دیا۔
جرنیلوں کی عقل دیکھیں۔ دس بارہ سال بعد انہیں علم ہوا کہ بینظیر ٹھیک کر رہی تھی۔ پرویز مشرف وہی کام کرنے 2001 میں انڈیا چلا گیا۔ لیکن اس خود ساختہ کمانڈو کو انڈیا نے زیادہ گھاس نہ ڈالی۔ سمٹ ناکام رہا، مشترکہ اعلامیہ تک نہ بن سکا، اور مشرف مایوس ہو کر واپس لوٹ آیا۔
بینظیر کا ویژن ٹھیک تھا، مگر وقت کے حمید گلوں نے اسے ناکام بنا دیا۔
As @ImranKhanPTI's nephew, I have said it from day one: his detention is illegal. Now the UN's most senior human rights official, @volker_turk, is saying it too: release him.
This is not a new finding. In 2024, a UN Working Group ruled his detention arbitrary and in violation of international law. The UN has now spoken twice.
Brussels, Washington, London – the next move is yours. The EU gives Pakistan GSP+ trade preferences on one condition: that it honours UN human rights conventions. The UN's own rights chief says it does not. Brussels must now enforce its own terms
#ReleaseImranKhan
@EU_Commission @eu_eeas @kajakallas @EU_Trade @StateDept @SecRubio @FCDOGovUK @Ed_Miliband
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
Replying to @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI کے بھانجے کی حیثیت سے میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں: ان کی قید غیر قانونی ہے۔ اب اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سب سے سینئر عہدیدار @volker_turk بھی یہی کہہ رہے ہیں: انہیں رہا کرو۔
یہ کوئی نئی بات نہیں۔ 2024 میں اقوامِ متحدہ کے ایک ورکنگ گروپ نے ان کی قید کو من مانی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔ اقوامِ متحدہ اب دو بار بول چکی ہے۔
برسلز، واشنگٹن، لندن – اب اگلا قدم آپ کا ہے۔ یورپی یونین پاکستان کو جی ایس پی پلس تجارتی مراعات ایک شرط پر دیتی ہے: کہ وہ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے معاہدوں کی پاسداری کرے۔ اقوامِ متحدہ کے اپنے انسانی حقوق کے سربراہ کہتے ہیں کہ وہ ایسا نہیں کر رہا۔ برسلز کو اب اپنی ہی شرائط نافذ کرنی چاہئیں۔
#ReleaseImranKhan
@EU_Commission @eu_eeas @kajakallas @Trade_EU @StateDept @SecRubio @FCDOGovUK @Ed_Miliband
xitter.cf/amanpour/status/212348…
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”

















