عبدالستار ارائیں (@AdvSattar11) header
عبدالستار ارائیں (@AdvSattar11) profile picture

Advocate at Homeland.. Married twice.. trying for third one, 😌😌 تاجدار ختم نبوت زندہ باد مرزا سینئر و مرزا جونئیر جہلمی پر الله کی لعنت بے شمار

planet earth
Joined February 2018
Photo by عبدالستار ارائیں (@AdvSattar11)Photo by عبدالستار ارائیں (@AdvSattar11)Photo by عبدالستار ارائیں (@AdvSattar11)Photo by عبدالستار ارائیں (@AdvSattar11)Photo by عبدالستار ارائیں (@AdvSattar11)Photo by عبدالستار ارائیں (@AdvSattar11)Photo by عبدالستار ارائیں (@AdvSattar11)Photo by عبدالستار ارائیں (@AdvSattar11)Photo by عبدالستار ارائیں (@AdvSattar11)Photo by عبدالستار ارائیں (@AdvSattar11)
عبدالستار ارائیں retweeted
قرض کی قسط ادا نہ ہوئی۔۔ مگر زندگی کی تمام ادھوری اقساط ادا کرنے کے بعد قبر کا کلیئرنس سرٹیفکیٹ ۔۔ !! نام نہاد مائیکرو فنانس بینک نے نوجوان کی جان لے لی ۔۔ فاروق آباد کی رہائشی آمنہ بی بی اور اختر نے ایک مائیکرو فنانس بینک سے پچاس ہزار روپےقرض لیا ۔ بدقسمتی یہ ہوئی کہ یہ خاندان قرض کی قسط وقت پر ادا نہ کر سکاجس پر بینک کے ریکوری منیجر حسنین شاہ نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔ اسی نام نہاد بینک کی ایک ملازمہ سعدیہ نے بھی قسط نکلوانے کے لئے ہر حربہ استعمال کرلیا مگر قسط ادا نہ ہوئی ۔۔ وقوعہ کے روز آمنہ بی بی منت سماجت کرنے بینک پہنچی تو عملے نے اسے کمرے میں بند کر دیا اور دھمکی دے دی کہ قسط ادا ہوگی تو چھوڑ دیں گے ۔۔ گھنٹوں بعد اس کا شوہر اختر پہنچا مگر عملے نے بیوی کو رہا نہ کیا۔۔ آخر کار دلبرداشتہ ہو کر اختر گھر گیا اور ذہریلی گولیاں پکڑ لایا ۔۔ بینک کے اندر گھس گیا اور عملے کے سامنے ہی زہریلی گولیاں نگل لیں ۔۔ اسے محلے داروں نے ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زندگی کی تمام اقساط ادا کر کے قبر میں چلا گیا۔۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تین افراد کو گرفتار کیا ہے ، مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ۔۔ فی الحال چھٹیوں پر ہے ۔
106
1,182
37
3,319
155,816
عبدالستار ارائیں retweeted
سمجھ جاتی ہوں چالوں کو مگر کچھ دیرلگتی ہے وہ بازی جیت جاتا ہے ، میرے چالاک ہونے تک
9
8
1
56
944
عبدالستار ارائیں retweeted
پچھلے مہینے میری سب سے چھوٹی بیٹی کا نکاح تھا ، میں نے کہا مولانا صاحب، دولہے سے کہیں کہ کہو کہ ختم نبوت پر ایمان رکھتا ہوں،زور سے کہنا کہ میں مرزا قادیانی کو کافر اور اس کے فالورز کو کافر سمجھتا ہوں، میں نے کہا خطبہ صرف یہی ہے ، کیپٹن صفدر
130
479
39
4,208
294,927
عبدالستار ارائیں retweeted
کیا کسی اور ملک میں انتی اندھیر نگری اور چوپٹ راج ہوتا ہونا جتنا افغانیوں نے پاکستان میں مچا رکھا ؟ افغان مہاجرین کی دو نمبری سے بنوائے گئے 3 لاکھ 26 ہزار شناختی کارڈ منسوخ کر دئیے گئے ہیں گزشتہ پانچ سالوں میں 2026 میں 2 لاکھ 54 ہزار 139 شناختی کارڈ منسوخ کیے گئے دنیا میں کوئی اور قوم ایسی دیکھی جو اُس ملک کو گالی بھی دے جس کے شناختی کارڈ بنوانے کے لئے ہر حربہ استعمال کرے ؟
43
342
14
925
22,869
عبدالستار ارائیں retweeted
پاکستان کی سرحدوں پر تو سپاہی دفاع کے لیے کھڑا ہے لیکن پاکستان کی ریاست کے اندر قادیانی چھپ کر وار کررہے ہیں، جس کی کسی کو خبر نہیں، کسی میں جرآت نہیں کہ وہ بات کرے، کیپٹن صفدر
13
85
5
545
47,582
عبدالستار ارائیں retweeted
بھارتی ریاست راجستھان میں 'ریشما' نامی بھارتی مسلمان خاتون حجاب پہنے ہندوؤں کے علاقے سے ہسپتال اپنی ماں کے علاج کے پیسے لے کر گزر رہی تھی کہ وہاں موجود آر ایس ایس کے غنڈوں نے اس پر حملہ کر دیا، اسے مارا پیٹا اور پیسے چھین کر اس کی سونے کی انگوٹھی اور چین بھی چرا لی
10
170
6
262
3,554
عبدالستار ارائیں retweeted
Replying to @SecretGirl_IK
مکہ مکرمہ میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی لڑکے اور لڑکی کے حوالے سے تفصیلات ملاحظہ فرمائیں طائف میں قائم اسلامک دعوہ سینٹر کے مبلغ عبدالرزاق مدنی صاحب نے یہ تفصیلات شئیر کی ہیں۔ سعودی عرب میں بنگلہ دیشی مرد اور عورت کو سزائے موت کیوں دی گئی ۔۔۔۔؟؟؟؟؟ اس گندی اور شرمناک بات پر پوسٹ کرنے کا ارادہ نہیں تھا، لیکن جھوٹی اور من گھڑت باتیں پھیلانے کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے پوسٹ کرنا پڑ رہا ہے۔ بنگلہ دیش کے دو افراد، نذرالاسلام اور سیتھی اختر۔ یہ دونوں بن لادن کمپنی میں ملازمت کرتے تھے اور دونوں ہی مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے صفائی کے کارکن تھے۔ لڑکی کا رہائشی ولا بطحا قریش میں تھا، جبکہ لڑکے کا ولا حیّ الاسکان میں تھا۔ ڈیوٹی کے دوران ان دونوں کے درمیان محبت کا تعلق قائم ہوگیا اور وہ مسجد الحرام کے 85 سے 87 نمبر کے دروازوں کے درمیان سیڑھیوں کے اوپر واقع ایک سنسان کمرے میں زنا کے مرتکب ہوئے۔ نذرالاسلام نے اپنے ایک بھارتی دوست کو نگرانی کے لیے نیچے کھڑا ہونے کو کہا۔ اس دوست نے اس واقعے کی ویڈیو بنالی۔ بعد میں جب اس نے خود بھی اس لڑکی کے ساتھ زنا کرنے کی خواہش ظاہر کی، لیکن وہ ایسا نہ کرسکا یا دونوں نے رضامندی نہیں دی، تو اس نے ویڈیو عام کردی۔ اس کے بعد یہ واقعہ منظر عام پر آگیا۔ سعودی حکام تینوں افراد کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ بھارتی نوجوان کو 20 سال قید کی سزا ہوئی، اور وہ جیل میں ہے۔ باقی دونوں افراد کو بھی جیل میں رکھا گیا۔ نذرالاسلام بنگلہ دیش سے 10 سے 13 نومبر 2022 کے درمیان سعودی عرب آیا تھا۔ اس نے مئی 2023 میں یہ غلط حرکت کی، جس کے بعد سعودی حکام نے اسے گرفتار کرلیا۔ وہ مئی 2023 سے اکتوبر 2026 تک جیل میں رہا۔ اس مقدمے کی عدالتی کارروائی تقریباً ساڑھے تین سے چار سال تک جاری رہی۔ اس دوران سعودی حکومت کی ذمہ داری اپنے کفیل اور کمپنی کو مطلع کرنا ہے۔ دوسرے ممالک کے لوگوں کو اس بارے میں اطلاع دینا اس کی ذمہ داری نہیں ہے۔ بہت سے لوگ یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ دونوں عمرہ کرنے گئے تھے اور وہاں بوسہ لیا تھا۔ یہ تمام باتیں سراسر جھوٹی اور من گھڑت ہیں۔ وہ دونوں غیر شادی شدہ تھے، یہ بات درست ہے۔ لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ غیر شادی شدہ ہونے کے باوجود انہیں سزائے موت کیوں دی گئی؟ جانتے ہیں؟ اس لیے کہ یہ مسجد الحرام ہے۔ یہاں معاملہ صرف زنا کی سزا تک محدود نہیں ہے، بلکہ اس شخص نے مسجد الحرام کی حرمت اور عزت کو بھی پامال کیا ہے۔ اسی وجہ سے مثالی سزا دینے کے لیے سپریم کورٹ کے اعلیٰ ججوں نے تعزیری سزا کے طور پر سزائے موت کو مناسب سمجھا اور وہی سزا سنائی۔ یہ سزا قرآن و سنت کے مطابق ہے۔ سب سے زیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ ہم آج بھی اس معاملے پر بے شرمی کے ساتھ جھوٹی باتیں پھیلا رہے ہیں۔ بنگلہ دیش کے دائیں اور بائیں بازو کے ملحد افراد تو یہ سب کہہ ہی رہے ہیں، یہاں تک کہ ان لوگوں میں سے بھی بعض اس فیصلے کی مخالفت کر رہے ہیں جو بنگلہ دیش میں اسلامی قانون نافذ کرنے کی بات کرتے ہیں۔ لہٰذا، اگر آپ اچھے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں تو زنا کی حمایت کرنا بند کریں، اور اس لڑکے کے والدین کو بھی سمجھائیں کہ وہ میڈیا میں بے شرمی کے ساتھ بیانات دینے سے باز رہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت عطا فرمائے۔ عبدالرزاق مدنی داعی، دعوہ سینٹر، طائف، سعودی عرب
11
9
3
54
35,202
پتہ نہیں کس سرکاری دفتر کی گاڑی ہے لیکن صرف دو بوتل گورمے سے پانی لینے کے لیے اتنی بڑی گاڑی بھیجی گئی ۔۔۔ حرام خوروں نے عوام کے ٹیکس کا پیسہ ڈاکے کا مال سمجھ کر لٹ مچا رکھی ہے @MaryamNSharif @HassanAyub82 @shahzaibkhanza @ace_punjab @DunyaNews @geonews_urdu
23
عبدالستار ارائیں retweeted
"ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی ترین گفتگو" ––– "اگر مسلمان آپس میں مل بیٹھ جائیں، تو سب سے پہلی بات یہ ہے کہ ’عرب ملک‘، ’ترک ملک‘ یا ’ایرانی ملک‘ جیسی کوئی چیز وجود نہیں رکھتی؛ مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ ––– ہم مسلمان ہیں۔ ہمیں ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا گیا اور مختلف اقوام اور قبائل میں تقسیم کیا گیا تاکہ ہم ایک دوسرے کو پہچان سکیں۔ ––– لیکن الله کے نزدیک اہمیت تقویٰ کی ہے، نہ کہ اس بات کی کہ آپ عرب ہیں، ترک ہیں یا فارسی۔ شناخت کا تعلق آپ کے ملک سے نہیں ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم مل بیٹھیں اور الله کے احکامات کی پیروی کریں۔"
17
539
9
1,635
18,020
عبدالستار ارائیں retweeted
Gaurav Singh Rajput, a militant from the Chambal region, burned the Holy Quran, committed blasphemy against Prophet Muhammad, and hurled abuse at the Muslim community, labeling them as "terror!sts."
746
1,604
221
2,966
534,785
عبدالستار ارائیں retweeted
تھر کی معصوم بچیاں آخر کب تک حکمرانوں کی نااہلی کا بوجھ اٹھائیں گی؟ دہائیوں سے دیہی سندھ کو بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔ اب وقت ہے کہ سندھ کو جاگیردارانہ تسلط سے آزاد کر کے چھوٹے انتظامی یونٹس بنائے جائیں تاکہ اقتدار مظلوم بچوں کی دہلیز تک پہنچے۔
5
15
1
23
1,913
عبدالستار ارائیں retweeted
اعتقال صاحب المطعم الهندوسي في لندن الذي طالب نتنياهو بنسف اخر منزل في #غزة
1,507
5,951
337
45,589
2,480,686
عبدالستار ارائیں retweeted
Eight billion people have witnessed images and reports of abuses against Palestinian detainees, ranging from torture and mistreatment to deaths in custody. Yet those accused of these acts continue to enjoy freedom of movement and political protection, while institutions seeking accountability may themselves face pressure and sanctions.
550
2,308
82
4,756
919,470
عبدالستار ارائیں retweeted
میری بیٹی کی آج شادی ہے اور ایک دیگ چاول ایک سالن کیلئیے مجھے بنک سے قرضہ مل رہا ہے لیکن میں نہیں لینا چاہتی، کوئی اللّہ کا بندہ اسکو اپنی بیٹی سمجھ کے 30 سے 35 لوگوں کو کھانا کھلا دے تو میری عزت رہ جائے، اور قرض سے بھی بچ جاؤں اگر کوئی سُودی لعنت بچنا چاہتا تو اللّہ اسے بچائے
2
56
69
1,723
عبدالستار ارائیں retweeted
⚫️ دنیا نے آج ایک ہیرو کھو دیا۔اسرائیلی قبضے نے محمد تموس کو اس وقت شہید کر دیا جب وہ فلسطینیوں کو ملبے سے نکالنے کے لیے جا رہے تھے بالکل ویسے ہی جیسے وہ پچھلے 3 سال سے کر رہے تھے۔وہ صرف 19 سال کے تھے جب انہوں نے دنیا کی سب سے خطرناک نوکریوں میں سے ایک کو اپنایا اسرائیلی فضائی حملوں کی طرف بڑھ کر لوگوں کی جانیں بچائیں۔ان کے سامنے پوری زندگی پڑی تھی اور تین سال تک وہ غزہ میں ایک ہیرو رہے جنہوں نے ہزاروں زندگیاں بچائیں۔ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ہمارا دل ٹوٹ چکا ہے
4
485
1
728
6,305
عبدالستار ارائیں retweeted
ہم پورے کشمیر میں میں آج 4 اکتوبر سے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر رہے ہیں. اعلامیہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
1
28
97
886
عبدالستار ارائیں retweeted
أنٹی مریم نواز شریف صاحبہ ۔۔ أپ میرےبھائی سے کیوں نہیں ملتیں ۔۔۔۔۔آپ ھم سے ملیں تاکہ ھمارے بھائی کا علاج ھو سکے ۔۔۔😢😢😢 بہن اور بھائی کا انمول رشتہ ھے ۔۔۔ بہن ابھی ٹھیک سے بول نہیں سکتی مگر بھائی کے لیے سپر سی ایم محترمہ مریم نوازصاحبہ سے اپیل کر رہی ھے 🙏 @MaryamNSharif
کیسے أپ کے پاس میں آؤں کیسے دل کی بات سناؤں رھتی ہیں کہیں دور نگر میں چیر کہ دل میں کیسے دکھاؤں کبھی جو مجھ کو پاس بلائیں بیٹی کو سینے سے لگائیں اپنے دکھ میں کہ دوں سارے ماں ہیں أپ میں ننھی گڑیا طوفانوں گھری اک چڑیا میرے لیے نایاب گہر ہیں أپ میری امید سحر ہیں ہیں 😢🙏
8
176
10
215
7,017
عبدالستار ارائیں retweeted
یہ نغمہ ہر کسی کی ٹائم لائن پر ہونا چاہئے اسکو ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لگائیں لانگ مارچ کے حوالے سے حقیقی آزادی کے مجاہدوں کے نام
7
1,006
8
1,965
17,386
عبدالستار ارائیں retweeted
HAPPENING NOW IN AMSTERDAM: 250,000 PRO-PALESTINE protesters screaming: F*ck Israel, F*ck Netanyahu
Readers added context they thought people might want to know
This video is from the "Red Line" march in Amsterdam on October 5, 2025, not a current 2026 event. An estimated 250,000 people marched that day; Amsterdam's agenda for Oct 4, 2026 lists only minor local activities, not a mass protest. dutchnews.nl/2025/10/in-ams… en.wikipedia.org/wiki/Red_line_… rightsforum.org/agenda/
2,012
10,463
357
42,368
994,391
عبدالستار ارائیں retweeted
تکلیف صرف بمبوں کی نہیں نفسیاتی تکلیف اُس سے بھی بڑی ہے جو آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں !غزہ کے فلسطینی قیدی شادی ابو سیدہ کو بتایا کہ اس کے اہل خانہ اور بچے بمباری میں مارے گئے ہیں۔تاہم، رہائی کے بعد اس نے اپنے اہل خانہ اور بچوں کو زندہ پایا۔وہ برسوں تک ان کی موت کی خبر اٹھائے زندہ رہا؛جب اسے آزادی ملی تو اس نے انہیں اپنے سامنے کھڑا پایا تو اسکی حالت پاگلوں جیسی ہو گئی ! غزہ کی جنگ میں لوگوں کو پہنچنے والا درد صرف بموں تک محدود نہیں ہے۔
13
1,520
12
4,081
129,280