Adnan Khan khattak (@AdnanJrnlst) header
Adnan Khan khattak (@AdnanJrnlst) profile picture

Journalist @MashriqTv Host @MashriqRoundup broadcaster writer and host current affairs show Hindara @RadioPakistan peshawar,Alumni @AWKUMofficial .

Peshawar, Pakistan
Joined January 2016
Photo by Adnan Khan khattak (@AdnanJrnlst)Photo by Adnan Khan khattak (@AdnanJrnlst)Photo by Adnan Khan khattak (@AdnanJrnlst)Photo by Adnan Khan khattak (@AdnanJrnlst)Photo by Adnan Khan khattak (@AdnanJrnlst)Photo by Adnan Khan khattak (@AdnanJrnlst)Photo by Adnan Khan khattak (@AdnanJrnlst)Photo by Adnan Khan khattak (@AdnanJrnlst)Photo by Adnan Khan khattak (@AdnanJrnlst)Photo by Adnan Khan khattak (@AdnanJrnlst)
صحافی کی سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید صاحب سے چوری شدہ گاڑی برآمد کرنے کی اپیل ۔ سی سی پی او صاحب میری گاڑی LEB 8148 تھانہ فقیر آباد کی حدود سے چوری ہوئی جس کی ایف آئی آر 1560 متعلقہ تھانے میں درج ہے مگر 2سال گزرنے کے باوجود تاحال کوئی اپ ڈیٹ نہیں ملی ۔
1
81
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی خیبر پختونخوا کے پانچ آرڈیننسز کی منظوری خیبر پختونخوا اسپیشل انیشیٹوز آرڈیننس 2026 (مخصوص اضلاع)۔ خیبر پختونخوا اسپیشل انیشیٹوز آرڈیننس 2026 (مخصوص اضلاع کے علاوہ) خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی (اختیارات، استثنیٰ اور مراعات) (ترمیمی)
1
33
آرڈیننس 2026 خیبر پختونخوا سوسائٹیز (رجسٹریشن) (ترمیمی) آرڈیننس 2026 خیبر پختونخوا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر (تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات) آرڈیننس 2026
10
Adnan Khan khattak retweeted
I & 🇵🇰 community of 🇵🇹 were honored to showcase 🇵🇰 rich cultural diversity at the Diplomatic Bazaar in Lisbon today. We were delighted to receive H.E The President & H.E The Foreign Minister at our Pavilion, as well as my dear friends & fellow Ambassadors in Lisbon.
3
5
1
45
1,475
پرانی نورا کشتی پھر شروع ، ایک دوسرے پر الزامات پھر ساتھ میں اقتدار کے مزے اب پھر سےالزامات ۔
کوئ اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے۔۔ کو ن مالک ھے۔ اور رہائشی کون ھے یا ھیں۔ اگر یہ محل نما قلعہ کسی کے استعمال میں ھے ،اگر ھے تو وہ کون ھیں۔ جن گھروں کا قانونی ٹائٹل آپ کے پاس نہ ھو یا آپ justify نہ کرسکتے ھوں ۔ تو کیا آپ morally کوئی مقام claim کر سکتے ھیں ۔ وقت آگیا ھے وطن عزیز میں جو لوگ اعلی مقام اپنا استحقاق سمجھتے ھیں 25کروڑ عوام کو انکے سیاہ وسفید کا علم ھونا چاہئیے ۔
20
بقول ن لیگ کے ریفرنڈم کی طرح گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ بھی جمہوری راستہ ہے ، تو کیا سندھ یا پنجاب گورنر راج اور پورےملک میں ایمرجنسی لگ سکتی ہے ؟
محترم سعید غنی صاحب کا مؤقف سنا، میرا سوال نہایت سادہ اور اصولی ہے اگر عوام اپنے مستقبل، بہتر سہولیات اور مؤثر گورننس کے حوالے سے اپنی رائے دینا چاہتے ہیں تو انہیں اس حق سے محروم کیوں رکھا جا رہا ہے؟ عوامی رائے سامنے آنے سے پہلے ہی فیصلہ مسلط کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ ریفرنڈم کوئی غیر آئینی مطالبہ نہیں بلکہ آئین میں موجود ایک جمہوری راستہ ہے۔ پیپلز پارٹی بھی جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی دعوے دار ہے، تو پھر عوام سے رائے لینے میں ہچکچاہٹ کیوں؟ جمہوریت کا حسن یہی ہے کہ فیصلے عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق ہوں، نہ کہ عوام کی رائے کے بغیر۔ عوام کو بولنے دیجیے، ان کی رائے کا احترام کیجیے اور جو فیصلہ عوام دیں، اسے تسلیم کیجیے۔ یہی جمہوری رویہ ہے اور یہی عوامی سیاست کا تقاضا ہے۔
44
آئین میں ترمیم ہونا بہتر ہے ، بجائے اس کے کہ آئین معطل ہو، وفاقی وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
33
آپ کی حاضری لگ جائے گی مذمت کردیں گرفتاری کی ۔
ضمانت کے باوجود حراست کیا ظلم ہے
28
پشاور: پی ٹی آئی رہنماؤں تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو پشاور ہائی کورٹ کے باہر تین ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیاگیا ایس ایس پی آپریشنز پشاور فرحان خان گرفتار کرکے گاڑی میں لے کر جا رہے ہیں ۔
29
کبھی پاکستان کے پاس ایسے خطرناک فاسٹ باولر ہوا کرتے تھے،
On @waqyounis99's birthday, a trip down memory lane to this unforgettable yorker to West Indies great Brian Lara during the Rawalpindi Test in 1997 🎯🔥
31
میں نے پارٹی عہدے اور سینیٹ کی سیٹ سے استعفی کا فیصلہ کیا ہے۔ میں اپنا استعفی پارٹی قیادت بشمول چیرمین اور جنرل سیکرٹری، اپوزیشن لیڈر، اور پارلیمانی لیڈر کو کل ارسال کر دوں گا۔پی ٹی آئی سینیٹر خرم ذیشان
میں نے پارٹی عہدے اور سینیٹ کی سیٹ سے استعفی کا فیصلہ کیا ہے۔ میں اپنا استعفی پارٹی قیادت بشمول چیرمین اور جنرل سیکرٹری، اپوزیشن لیڈر، اور پارلیمانی لیڈر کو کل ارسال کر دوں گا۔ اور وہ جب کہیں گے خود سینیٹ میں حاضر ہو کر چیرمین سینیٹ کے سامنے اس سے متعلق ہر قانونی تقاضہ پورا کر دوں گا۔ اگر پارٹی فیصلہ کرے کہ خان صاحب کی خاطر مجھے ہر صورت اپنا ووٹ استعمال کرنا ہے اور وہ میرا اسعفی قبول نہ کرے تو اس صورت میں بھی میرا ووٹ خان صاحب کی امانت ہے اس میں خیانت نہیں کروں گا۔ ساتھ ہی پارٹی کو آگاہ کرتا ہوں کہ آئندہ انتخاب میں بھی کسی بھی ٹکٹ کا خواہشمند نہیں ہوں، چاہے وہ سینیٹ کا ہو یا کوئی بھی اور الیکشن۔ صرف ایک عام۔پارٹی کارکن، ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے اپنے ضمیر کے مطابق خان صاحب کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا گولڈ مائننگ کا الزام لگانے والوں کے لئے: جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئیے 🙂 اس حوالے سے Defamation کی کاروائی اپنے وکیل دوستوں سے مشورے کے بعد بہت جلد شروع کر دوں گا۔ قانونی نوٹس اگلے چند دن میں الزام لگانے والوں کو مل جائے گا
91
مزید صوبے کیوں؟ کیا اس لیے کہ عوام کی خدمت نہیں ہو رہی، یا دفاعی بجٹ میں اضافے کی ضرورت ہے؟ کیا ہدف ’این ایف سی‘ (NFC) ہے؟ یا 18ویں ترمیم؟ ذرا سا غور کرنے سے سب کچھ واضح ہو جاتا ہے۔سینیٹر ایمل ولی خان
Who is interested in dividing the nation—the nation or the authorities? Why more provinces? Because the public is not served, or the defence budget needs upgrading? Is the NFC the target? The 18th Amendment? A little sense makes everything clear. When the public is not prioritised, the ground is theirs even if their mandates are stolen. Decisions will then be made where the public wants them.
36
گورنر صاحب! بغیر ثبوت سیاسی رہنماؤں پر سنگین الزامات عائد کرنا اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ایک غیر ذمہ دارانہ طرزِ عمل ہے۔ آپ اپنے الزامات کے حق میں ٹھوس شواہد عوام کے سامنے پیش کریں۔ اگر ثبوت نہیں ہیں تو اپنے الزامات واپس لے کر ہم سے اور عوام سے معذرت کریں، آفتاب عالم
کل گورنر خیبرپختونخوا @fkkundi کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس میں مجھ سمیت پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں پر غیرقانونی گولڈ مائننگ میں ملوث ہونے کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں، جن کی ہم سختی سے تردید کرتے ہیں۔ گورنر صاحب! کوہاٹ میں دہشت گردی کا سنگین واقعہ پیش آیا، جس نے پورے صوبے کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔ افسوس کہ اس واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف مؤثر کارروائی اور اس کا بدلہ لینے کے بجائے آپ سیاسی مخالفین پر الزامات لگانے میں مصروف ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ آپ اور آپ کی جماعت کے صدر نے بھی دہشت گردی ہی کو بنیاد بنا کر خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرنے کا مؤقف اختیار کیا تھا۔ آج جب دہشت گردی کے اس سنگین واقعے کے بعد آپ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے اور عوام کو جواب دینے میں ناکام ہیں تو ایسے الزامات کے ذریعے عوام کی توجہ اصل واقعے اور اپنی ناکامی سے ہٹانے کی یہ ایک بزدلانہ کوشش ہے۔ سب سے پہلے ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ بانی چیئرمین عمران خان کے نظریے کے مطابق ہمارا سیاسی مؤقف ہمیشہ یہی رہا ہے کہ کرپشن ہو یا کوئی بھی غیر قانونی عمل، اس کا تعلق کسی بھی شخص، جماعت یا عہدے سے ہو، اس کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہونی چاہیے۔ ہم آئین اور قانون پر یقین رکھتے ہیں۔ اگر میرے یا ہماری جماعت کے کسی رہنما یا کارکن کے خلاف کوئی قابلِ اعتبار ثبوت موجود ہیں تو اسے متعلقہ قانونی اداروں کے سامنے پیش کیا جائے اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ لیکن گورنر صاحب! بغیر ثبوت سیاسی رہنماؤں پر سنگین الزامات عائد کرنا اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ایک غیر ذمہ دارانہ طرزِ عمل ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ آپ اپنے الزامات کے حق میں ٹھوس شواہد عوام کے سامنے پیش کریں۔ اگر ثبوت نہیں ہیں تو اپنے الزامات واپس لے کر ہم سے اور عوام سے معذرت کریں، بصورتِ دیگر آپ کے خلاف ہتکِ عزت اور نقصانِ شہرت کے ازالے کے لیے قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ عمران خان کا نظریہ ہمیں قانون کی بالادستی، احتساب اور کرپشن کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا درس دیتا ہے۔ ہم کسی غیر قانونی عمل کا دفاع نہیں کرتے، لیکن سیاسی مخالفت کی بنیاد پر بے بنیاد الزامات اور کردارکشی بھی برداشت نہیں کریں گے۔ ہم آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سیاسی انتقامی کارروائیوں کے بجائے اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کریں اور خیبرپختونخوا کی منتخب پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا آئینی مینڈیٹ اور اختیارات واپس کریں۔ صوبے کے عوام نے اپنی حکومت خود منتخب کی ہے، آپ کو اس مینڈیٹ میں مداخلت کا کوئی اختیار نہیں۔ گورنر کا منصب سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کرنے کے بجائے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کردار ادا کریں۔ گورنر صاحب! سیاست دلیل اور کارکردگی سے ہوتی ہے، الزامات اور ذاتی انتقام سے نہیں۔ اگر الزام لگایا ہے تو ثبوت پیش کریں، ورنہ الزامات واپس لے کر معذرت کریں۔ بصورتِ دیگر قانونی کارروائی کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں۔
37
خیبرپختونخوا میں 200 سے زائد مختلف نوعیت کے ہسپتال برسوں سے بند پڑے ہیں، مشیر صحت لیفٹننٹ جنرل ر نگار جوہر
26
افغانستان کی سرحد کے ساتھ واقع قبائلی اور جنوبی اضلاع میں امن کے معاملے میں افغان طالبان اور نہ ہی پاکستانی طالبان کوئی فریق ہے بلکہ ان علاقوں کے اگر حقیقی نمائندے ہیں تو مقامی لوگ ہیں۔مشیر اطلاعات علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل محمود جان بابر
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع کےلیے قائم نمائندہ اور ترقیاتی کونسل کے میڈیا مشیر محمود جان بابر کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سرحد کے ساتھ واقع قبائلی اور جنوبی اضلاع میں امن کے معاملے میں افغان طالبان اور نہ ہی پاکستانی طالبان کوئی فریق ہے بلکہ ان علاقوں کے اگر حقیقی نمائندے ہیں تو مقامی لوگ ہیں۔ بابر نے زور دے کر کہا کہ ان علاقوں میں حکومت کی ترجیح بنیادی ترقیاتی منصوبوں کو نافذ کرنا اور دیرپا امن قائم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے لیے وسیع پیمانے پر تیاریاں کی جارہی ہیں اور امید ہے کہ عوام آئندہ چھ ماہ میں ترقی اور تبدیلی کے عملی آثار نمایاں طورپر دیکھیں گے۔ محمود جان بابر نے یہ باتیں پشاور میں افغانستان انٹرنیشنل-پشتو کے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہیں۔ @afintlpashto @AFIntlBrk @MehmoodJan1 @shaukat_bjr @JawadYousufxai @HNajafizada
1
2
111
پشاور:شمالی وزیرستان میں کرفیو بازاروں کی بندش اور خوراک کی قلت کے خلاف نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے کارکنوں کا پشاور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ پشاور:مظاہرین نے آپریشن بند کرو ڈرون حملے نا منظور دہشت گردی نامنظور کرفیو نا منظور ہمیں امن دو کے نعرے لگائے ۔ @NDM_Official
24
انڈر پاس کا کیا فائدہ ؟
کشمیر چوک انڈر پاس ۔۔ تلخ حیقیت 😭
29
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا ثمر ہارون بلور کا کوہاٹ میں پولیس پر فتنہ الخوارج کے حملے کی مذمت ۔شہداء کو خراج عقیدت اور زخمیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
کوہاٹ کے علاقے دربوکچ، تھانہ گمبٹ کی حدود میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کا پولیس اہلکاروں پر حملہ قابلِ مذمت ہے۔ فتنہ الخوارج اور جرائم پیشہ عناصر کا گٹھ جوڑ امن و امان کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ شہداء کو خراجِ عقیدت اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتی ہوں، جبکہ زخمی اہلکاروں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ خیبرپختونخوا پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
33
Adnan Khan khattak retweeted
ہمارے معاشرے میں جب کِسی شَخص کے ساتھ جِنسی زیادتی ہوتی ہے، تو ہم کہتے ہیں: اُسکی عزت لٹ گئی۔ ایسی زُبان کا اِستعمال اب بند ہونا چاہئے کیونکہ جِس اِنسان کے ساتھ ظُلم ہُوا ہو، اُسکی عزت ویسی کی ویسی رہتی ہے۔ ہاں، ظُلم کرنے والے کی عزت ضرور خاک میں مل جاتی ہے۔
2
4
1
26
1,057
ابتدائی پوچھ گچھ کے دوران، ان کے شوہر، احسن طاہر خان کا دعویٰ ہے کہ ہتھیار سے گولی حادثاتی طور پر چل گئی، جب وہ اس ہتھیار کے ساتھ کھیل رہے تھے۔ *ملزم کو وقوعے میں استعمال ہونے والے ہتھیار سمیت حراست میں لے لیا گیا ہے۔* وزیراطلاعات پنجاب
اڈیالہ روڈ گلشن آباد میں 92 نیوز چینل کی پروگرام اینکر ربیعہ احسن گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی خاتون کو گولی مار کر قتل کیا گیا ۔۔ انکے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے #justiceforrabiya
1
34
انڈر 19 ایشیا کپ گروپ اے کے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ حمزہ ظہور کی شاندار سنچری ، علی رضا ، محمد رضوان اور نقاب شفیق کی شاندار بالنگ #hamzazahoor #cricket #Pakistancricket
1
111