ان کی روشنیوں میں رہنے والوں کے دل بھی روشن اور خوبصورت ہوا کرتے تھے, وقت کے ساتھ ان کی جگہ بڑی بڑی #جدید_لائیٹوں نے لے لی, لیکن دلوں کی #روشنیاں_ماند پڑ گئیں اور محبت کی چمک کہیں گم ہوگئی, اور #نفرت_کا_شعلہ خوب بھڑکنے لگا...!
ضرورت ہے محبت بھرے احساس اور پُرخلوص تعلقات کی ۔
1
6
"مجھے جرمنی واپس جانا تھا، مگر کراچی کی ایک گلی نے میری پوری زندگی بدل دی"
1960ء کی ایک گرم دوپہر تھی۔ ایک نوجوان #جرمن_خاتون کراچی میں چند روزہ قیام کے بعد اپنا اگلا سفر شروع کرنے والی تھیں۔ ان کے پاس ٹکٹ موجود تھا، سامان تیار تھا، اور منصوبہ یہ تھا کہ وہ #پاکستان سے روانہ ہو
1
6

















