علامہ اقبال فرماتے ہیں
حد ہی نہیں حسینؓ تیرے انتقام کی
لفظ یزید گالی سے بد تر بنا دیا
بر باد تھا یزید وہ بر باد رہے گا
نام حسینؓ حشر تک آباد رہے گا
#محرم_1448هـ
آدمؔ retweeted
یہ مناظر زندگی بھر میرے ساتھ رہیں گے۔ آنسو گیس کے (تکلیف دہ) اثرات زائل کرنے کیلئے سر پر پانی انڈیلتے اور دیوانہ وار جھومتے ہوئے بلند کی جانےوالی آزادی کی یہ والہانہ اور پرجوش صدائیں! ماشاءاللہ ایک قوم بالآخر بیدار ہو رہی اور آزادی مانگ رہی ہے۔
آمیـــــــن ثم آمیــــــــن
پٹواریوں اگر ہمت ہے تو آمین .
#سڑکوں_پہ_آؤ_ورنہ_دفع_ہوجاؤ
سرک گئی ایک اور اینٹ دیوار حیات سے
نادان کہہ رہے ہیں جنم دن مبارك ہو
جمن دن مبارك بھائی 🥳
#GlowWithIbrahim
@Ibrahim_566
آدم کےلیےحوا پیدا کی
آدم کو حوا کےلیےپیدا نہیں کیا
آدم کچھ کمی محسوس کر رہے تھے
حوا پسلی سے پیدا کی گٸ ناکہ انکےسرسےکہ ان پرحکمرانی کریں نا پاؤں سےکہ ان پر پاؤں رکھیں بلکہ انکےپہلو سےتاکہ برابری ہو
ان کےبازو کےنیچے تاکہ انکی حفاظت ہوسکے
اور انکےدل کےقریب تاکہ ان سےمحبت کی جاۓ
شاندار ترین اِنتقام یہ ہے !!
کہ آپ اِنتقام نہ لیں
بلکہ اس شخص کو دُوبارہ اجنبی بنا دیں جیسے وہ پہلے تھے ۔❤️🩹
#قومی_زبان
بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص
تو نے کبھی دیکھا ہے جیت کے ہارا ہوا شخص
#قومی_زبان
کس درجہ اداسی ہے خدو خال سے لپٹی
جو آج بنائی ہے وہ تصویر تو دیکھو
#قومی_زبان
ہماری آخری امید ہم خود ہیں✌️
اور جب تک ہم ہیں امید قائم ہے☠️
#AdamFactPage
الحمدللہ
Congratulations everyone 👏
ماشاءاللہ اپ سب کی محنت کی وجہ سے اس وقت ہم پینل پر دوسرے نمبر پر ہیں
#StreetMovementForKhan
@TeamS0K
Weldone Shahenoo we are on for you need little bit more efforts 🔥👇.
#StreetMovementForKhan
@TeamS0K
یہ MF کہہ رہا, hard state سے لوگ نہیں ڈرے, اب extreme hard state بنےگا!!
مطلب کمپنی کی پٹی پڑی ہے 🔥🤣
#خان_سے_خوف_کیوں
تینوں گفٹ گفٹ نئیں ملنا اوے
جند جان تیرے نال لا بیٹھے
تیرے لئے لڑدے لڑدے اوئے
جیلاں نال یاری پا بیٹھے
گلاں تو کرنا پولیاں
روح اندرو فل شیطان تیری
تینوں ہیپی برتھ ڈے یارا اوئے 🎉😍
#HBD_Iffi_Gondal
@I_G68
This Year Also just only Self-respect
#2026Vibes
On this special occasion, best wishes to you for a year filled with continued growth, positivity, and meaningful achievements. May success follow every step ahead.
Best friends forever, no matter where life takes us.
#HBD_SanaKhan
@Soha_213
"عزت و وقار انسان اور انسانی زندگی کا ہوتا ہے اداروں کی عزت و وقار نہیں، زمہ داریاں ہوتی ہیں۔"
قائد اعظم محمد علی جناح
اور جو محکمہ انسانی حقوق کی پامالی کر کے ہم سے عزت کی توقع رکھتا ہے وہ پہلے خود کو عزت کے قابل بنائے.
#QuaidDay
#25December
#Unity_Faith_Discipline
آدمؔ retweeted
عمران خان صاحب نے علامہ اقبال کا یہ پیغام دوبارہ قوم تک پہنچانے کا کہا ہے:
“ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات”
آدمؔ retweeted
”جدوجہد عبادت ہے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے میں شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!
اس وقت پاکستان صرف ”عاصم لأ“ پر چل رہا ہے۔ یہاں صرف لکھے لکھائے فیصلے پڑھ کر سنائے جا رہے ہیں۔ پچھلے تین سال کے بےبنیاد فیصلوں اور سزاؤں کی طرح توشہ خانہ 2 کا فیصلہ بھی میرے لیے کوئی نئی بات نہیں۔ یہ فیصلہ بھی جج نے بغیر کسی ثبوت اور قانونی تقاضے پورے کیے بغیر ہی جلدبازی میں سنا دیا- ہمیں یا ہمارے وکلأ تک کو نہیں سنا گیا-
مجھے اور میری اہلیہ کو مسلسل قید تنہائی میں رکھ کر ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہماری کتابوں، ٹی وی اور ملاقات سب پر پابندی ہے۔ جیل میں ہر قیدی ٹی وی دیکھ سکتا ہے لیکن مجھ پر اور بشریٰ بی بی پر ٹی وی دیکھنے تک کی بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ میرے خاندان کی جانب سے جو کتابیں بھیجی جاتی ہیں وہ جیل حکام کی طرف سے روک لی جاتی ہیں۔ ہمیں کئی کئی ہفتے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، یہ غیر انسانی سلوک ہے لیکن یہ سب ظلم و بربریت مجھے میرے عزم سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔
ہماری روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے۔ ہمارے دین میں تو دوران جنگ بھی خواتین کو بخش دیا جاتا ہے مگر یہاں محض سیاسی اختلاف پر خواتین پر ظلم ڈھائے جا رہے ہیں۔ میری بہنوں اور دیگر خواتین کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر جو بدسلوکی اور ظلم ہو رہا ہے اس پر مجھے شدید دکھ اور افسوس ہے۔ یہ جو سلوک بشرٰی بی بی، ڈاکٹر یاسمین، ماہرنگ بلوچ اور دیگر خواتین کے ساتھ کیا جا رہا ہے، وہ اسلامی روایات اور اخلاقیات کے برعکس ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو صرف مجھ سے بغض میں قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے حالانکہ ان کا تو سیاست سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا۔ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں۔
فوج میری ہے اور پاکستان قوم کی ہے- جب میں عاصم منیر پر تنقید کرتا ہوں تو وہ ایک شخص پر تنقید ہے، جیسے ماضی کے ڈکٹیٹرز پر بھی ہوتی آئی ہے۔ عاصم منیر نہ تو کسی عوامی ریفرنڈم کے تحت ملک پر بیٹھا ہے، نہ عوامی ووٹ کے ذریعے آیا ہے۔ جیل میں میرے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا ہے، ایک کرنل کے کہنے پر ہو رہا ہے جو عاصم منیر کے احکامات مانتا ہے۔
پاکستان میں قانون کی بالادستی کا جنازہ اٹھ چکا ہے۔ 2007 میں جیسے پی سی او ججز نے ڈکٹیٹر کا ساتھ دے کر عدلیہ کا تقدس پامال کیا ان کی کوئی عزت نہیں، اور جنھوں نے ڈکٹیٹر کے خلاف مزاحمت کی وہ قوم کے ہیرو تھے۔ ایسے ہی آج کل جو ججز اس نظام کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں وہ ہمارے ہیروز ہیں۔ جو جج کٹھ پتلی بن کر ان کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں وہ بے ضمیر ہیں اور مشرف دور کے پی سی او ججز کے ہی برابر ہیں۔
قانون کی بالادستی اور آئین کی بحالی کی جدوجہد کے لیے انصاف لائرز فارم اور وکلأ کا فرنٹ فٹ پر آنا ناگزیر ہے۔ انصاف کا نظام ہی عوام کو تحفظ دے سکتا ہے۔ اس کے علاوہ نہ کوئی معاشی ترقی ممکن ہے نہ ہی اخلاقی۔
مجھے سلمان صفدر اور ان کی ٹیم پر اعتماد ہے اور میں نے انہیں ہدایت کی ہے کہ بوگس فیصلوں کے
خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کریں۔
سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری پکڑیں۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا-
جدوجہد عبادت ہے اور میں پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!“
ناحق قید میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملٹری سٹائل ٹرائل کے فیصلے کے بعد اپنے وکلأ سے گفتگو (20 دسمبر، 2025)


















