چائے کافی سگریٹ خوشبو غزلیں نظمیں اور تم
چائے سگریٹ خوشبو غزلیں نظمیں اور تم
چائے خوشبو غزلیں نظمیں اور تم
چائے غزلیں نظمیں اور تم
چائے نظمیں اور تم
چائے اور تم
چائے
Replying to @AdamCravedApple
منتظر ہوں کہ ستاروں کی زرا آنکھ لگے
میں اس منظر سے نکل جاؤں کنارہ کر کے
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پہ بلا لوں گا اشارہ کر کے
eve retweeted
Replying to @AdamCravedApple
@AdamCravedApple
بمارا ان سے تعلق بهى مثال شمش وقمر بى
اک رابط مسلسل ....... اک فاصله مسلسل







