Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) (@Ad_pmln) header
Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) (@Ad_pmln) profile picture

نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن کویت 🇵🇰❤️🇰🇼

Sialkot & kuwait
Joined March 2011
Photo by Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) (@Ad_pmln)Photo by Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) (@Ad_pmln)Photo by Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) (@Ad_pmln)Photo by Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) (@Ad_pmln)Photo by Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) (@Ad_pmln)Photo by Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) (@Ad_pmln)Photo by Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) (@Ad_pmln)Photo by Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) (@Ad_pmln)Photo by Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) (@Ad_pmln)Photo by Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) (@Ad_pmln)
بہت بڑا نقصان میری زندگی کا،میرے والد صاحب اس جہان فانی سے رضائے الہی سے انتقال کر گئے ۔تمام احباب سے دعاوں کی درخواست ہے 😭🙏
596
75
45
1,733
Congratulations Spain 🇪🇸
24
Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) retweeted
بلاول بھٹو نے امن معاہدے پر ٹویٹ کرتے ہوئے سب سے پہلے زرداری صاحب کی تعریف کی جبکہ زرداری صاحب کا اس پورے معاہدے میں صرف اتنا ہی کردار تھا 👇👇 لے فیر زرداری کی محنت 😂😂
17
176
6
554
22,849
Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) retweeted
ABD ve İran arasında varılan mutabakatı, bölgemizde sulh-u sükûnun hâkim kılınması adına önemli bir gelişme olarak görüyor, memnuniyetle karşılıyorum. Tüm dünyanın uzun süredir ihtiyaç duyduğu bu haberin bölgemizde kalıcı huzur ve güven ortamının tesisine vesile olmasını yürekten temenni ediyorum. İmzaların atılacağı güne kadarki süreçte gerilimi tırmandıracak söylem, tahrik ve eylemlerden kaçınılması ve olası sabotajlara karşı dikkatli olunması gerektiğinin altını önemle çiziyorum. Bu neticenin alınmasında ABD ve İran liderlikleri başta olmak üzere müstesna ara buluculuk gayretleri için Pakistan’a teşekkür ediyorum. Ayrıca Katar ve Suudi Arabistan’ın diplomatik girişimlere sağladıkları desteği takdirle karşıladığımı ifade etmek istiyorum. Türkiye olarak bölgemizde barışın, istikrarın ve huzurun tesisine yönelik her türlü çabayı desteklemeye, diplomasi ve uluslararası hukuk temelinde kalıcı çözümlere katkı sunmaya devam edeceğiz.
781
4,206
89
18,856
853,295
Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) retweeted
بيان صادر عن وزارة الخارجية الاثنين 15 يونيو 2026 تعرب وزارة الخارجية عن ترحيب دولة الكويت بالتوصل إلى اتفاق حول مذكرة التفاهم بين الولايات المتحدة الأمريكية والجمهورية الإسلامية الإيرانية تقضي بوقف العمليات العسكرية بشكل فوري ودائم، وتضمن حرية الملاحة في مضيق هرمز، ومعالجة عدد من القضايا، مشيدةً بالدور الذي اضطلعت به كلٌّ من جمهورية باكستان الإسلامية ودولة قطر، إلى جانب الدول الشقيقة والصديقة الأخرى، والذي أسهم في تقريب وجهات النظر وتهيئة الظروف للتوصل إلى هذا التفاهم المهم. وإذ تجدد الوزارة دعم دولة الكويت لكافة الجهود الرامية إلى تسوية الخلافات والنزاعات بالوسائل السلمية، ووفقاً لمبادئ القانون الدولي وميثاق الأمم المتحدة، فإنها تعرب عن تطلع دولة الكويت إلى أن يشكل هذا التفاهم خطوةً مهمة نحو مقاربات أوسع لمعالجة القضايا العالقة عبر حلول مستدامة من شأنها ترسيخ مبادئ حسن الجوار، وفي مقدمتها الاحترام المتبادل وتعزيز الثقة، وعدم التدخل في الشؤون الداخلية للدول، وعدم استخدام القوة أو التهديد بها، والتوقف عن دعم الوكلاء، بما يسهم في إرساء دعائم الأمن والاستقرار على الصعيدين الإقليمي والدولي، ويضمن استمرار حرية الملاحة في مضيق هرمز. وتدعو الوزارة كافة الأطراف إلى الانخراط في المفاوضات المقبلة بروحٍ إيجابيةٍ وبنّاءةٍ، بما يدعم الجهود الرامية إلى تعزيز التعاون وترسيخ الاستقرار وتحقيق الازدهار لشعوب المنطقة والعالم.
265
36
523
131,285
Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) retweeted
ماؤں کے لعل جل گئے۔۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد کشمیری ماں کی تڑپ دیکھیں۔۔۔ ایسی ہیں کشمیر کی مائیں۔۔۔ نفرت کے بیوپاری کنکترے مارکسٹس پاکستان اور اسکے باسیوں سے کشمیریوں کی محبت کو ختم نہیں کرسکتے
36
332
13
1,283
92,550
Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) retweeted
کل چاند کے دیدار کا موقع ملا،میاں نوازشریف صاحب سے جب بھی ملاقات ہوتی ہے،ہر ملاقات میں انہیں پہلے سے زیادہ شاندار،جاندار،بہترین انسان پاتا ہوں،واقعی وہ ایسی خوبیاں رکھتے ہیں کہ اللہ نے انہیں اتنی عزت سے نوازا،اس وقت جدید پاکستان کے ویژن کے پیچھے میاں صاحب مکمل سرگرم ہیں
557
320
68
1,681
37,906
Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) retweeted
خداۓ ذولجلال کے فضل و کرم سے پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی شب و روز محنت ، بصیرت اور تدبر نے دنیا کو ایک خوفناک جنگ کی آنیوالی ھولناکیوں سے بچا لیا ۔۔ امریکی استعمار کی جانب سے چند گھنٹوں میں ایک تہذیب ختم کرنیکی وحشیانہ دھمکیوں سے پیچھے ھٹ کر امن مذاکرات پر آمادگی کا اظہار عظیم کامیابی ھے ۔۔۔ معرکۂِ حق ( آپریشن بنیان مرصوص ) میں تاریخی کامیابی کے بعد ایک بار پھر سبز ھلالی پرچم پوری آب و تاب کے ساتھ بلندیوں پر لہرا رھا ھے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰۔۔۔ شکریہ وزیر اعظم شھباز شریف ، فیلڈمارشل سید عاصم منیر ، وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ، مشیر قومی سلامتی جنرل محمد عاصم ملک ، وزیر اعظم سیکریٹیریٹ ، دفتر خارجہ ، افواج پاکستان ۔۔!!! پاکستان کی عظیم سفارتی کوششوں کی حمایت کرنے اور انکی کامیابی کیلئے تعاون کرنے پر ترکی ، سعودی عرب ، مصر ، چین ، روس کا خصوصی شکریہ امن کو موقع دینے کیلئے ایرانی اور امریکی قیادت کا شکریہ دنیا کے تمام امن پسند افراد پائیدار امن کے قیام اور استعمار کے خاتمے کیلئے دعاگو ھیں ۔۔ الحمد للّٰہ رب العالمین
93
543
10
2,143
20,924
بحیثیت پاکستانی مجھے فخر ہے کہ ہماری لیڈر شپ بہت قابل ہے جنہوں نے ہم سب کا سر فخر سے بلند کر دیا 🫡 پاکستان ہمیشہ ذندہ باد 🇵🇰
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY. I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes. Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days! @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
24
بحیثیت پاکستانی مجھے فخر ہے کہ ہماری لیڈر شپ بہت قابل ہے جنہوں نے ہم سب کا سر فخر سے بلند کر دیا 🫡 پاکستان ہمیشہ ذندہ باد 🇵🇰
28
Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) retweeted
سیاسی جدوجہد کے ھمدم ِ دیرینہ برادرم نہال ھاشمی ایڈووکیٹ کی بطور گورنر سندھ تقرری کا خیر مقدم پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلٰی قیادت نے مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے ایک دیرینہ ، وفادار اور سرگرم کارکن کو نوازا ھے -- اس فیصلہ کی دلی تحسین اور شکریہ برادرم کامران ٹیسوری نے بے شک اپنے آپکو ایک عوامی گورنر ثابت کیا حالانکہ وہ کسی سیاسی جماعت کے نمائیندے نہیں تھے ۔۔! بہر حال ! دیر آید درست آید ۔۔۔۔
78
522
11
3,265
72,581
Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) retweeted
*نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ* *وزیراعظم شہباز شریف نے سمری منظوری کے لئے صدر پاکستان کو بھجوا دی.* وزیر اعظم کی نہال ہاشمی سے ملاقات اور گورنر سندھ تعیناتی پر مبارکباد.
134
488
31
2,592
80,818
Great to watch
Met our lovely Madam CM @MaryamNSharif last year and discussed some progressive youth initiatives that are already in the works. We also reminisced about the deep bond of patriotism and brotherhood our fathers shared for decades, a legacy that now rests with us to honour. One thing about the Sharifs is that despite being blessed with so much mA, pride has never touched them. They have always remained humble and continue to value those who stood by them in the service of Pakistan.
1
51
Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) retweeted
A message from the front from brave heart sons of the motherland!
14
129
3
596
5,573
Congratulations 🎊
قیادت کا اعتماد کسی بھی کارکن کے لیے سب سے بڑا اعزاز ہوتا ہے۔🙏🏻😍 میں دل کی گہرائیوں سے مشکور ہوں صوبائی وزیر تعلیم @RanaSikandarH صاحب کی، جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے ضلع گوجرانوالہ کے لیے فوکل پرسن مقرر کیا۔🇵🇰❤️ یہ صرف ایک عہدہ نہیں بلکہ ایک امانت ہے۔ انشاءاللہ اپنی پارٹی کی قیادت کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے پوری محنت، دیانت اور خلوص کے ساتھ کام کروں گی✊🏻🇵🇰🦁🙏🏻
1
31
Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) retweeted
مریم نوازشریف صاحبہ کی کابینہ میں پڑھے لکھے نوجوان وزراء/مشیر اس وقت یوتھیئوں کو پریشان کئے ہوئے ہے، راشد نصراللہ اور ذیشان ملک جیسے کارکن ہوں یا پھر سیاسی بیک گرؤنڈ سے تعلق رکھنے والے فارن کوالیفائیڈ علی ڈار،فیصل کھوکھر،صہیب بھرتھ یا رانا سکندر ہوں، سبھی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں❤️
2
16
1
75
1,015
Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) retweeted
ایک آدمی کی بیوی چالیس سال کی عمر میں انتقال کر گئی۔ جب اس کے دوستوں اور رشتہ داروں نے اسے دوبارہ شادی کرنے کا مشورہ دیا، تو اس نے جواب دیا کہ اس کی بیوی کا سب سے بڑا تحفہ یہ ہے کہ اس نے اسے ایک بیٹا دیا، اور وہ اپنی زندگی اسی بیٹے کے ساتھ گزارے گا۔ جیسے ہی بیٹا بڑا ہوا، اس نے اپنے تمام کاروبار کی ذمہ داریاں بیٹے کے سپرد کر دیں۔ وہ اکثر اپنے دفتر میں یا کسی دوست کے دفتر میں وقت گزارنے لگا۔ بیٹے کی شادی کے بعد، وہ آدمی زیادہ تنہا محسوس کرنے لگا۔ اس نے گھر کا مکمل انتظام اپنی بہو کے سپرد کر دیا۔ بیٹے کی شادی کے ایک سال بعد، وہ دوپہر کا کھانا کھا رہا تھا جب بیٹا دفتر سے آیا۔ وہ ہاتھ دھو کر کھانے کے لیے تیار ہو رہا تھا۔ بیٹے نے سنا کہ والد نے کھانے کے بعد دہی مانگی، تو بیوی نے جواب دیا کہ آج گھر میں دہی نہیں ہے۔ کھانا کھانے کے بعد، والد باہر چہل قدمی کے لیے نکل گیا۔ کچھ دیر بعد، بیٹا اپنی بیوی کے ساتھ کھانے بیٹھ گیا۔ کھانے کے برتن میں دہی موجود تھا، مگر بیٹے نے بغیر کسی ردعمل کے کھانا کھایا اور پھر دفتر چلا گیا۔ حیرت انگیز خبر کچھ دنوں بعد، بیٹے نے اپنے والد سے کہا، "آج آپ کو عدالت جانا ہے اور آپ کی شادی ہو رہی ہے!" والد نے حیرت سے اپنے بیٹے کی طرف دیکھا اور کہا، "بیٹا! مجھے اب شادی کی ضرورت نہیں، اور میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں۔ تمہیں بھی ماں کی ضرورت نہیں، تو پھر میری دوبارہ شادی کیوں؟" بیٹے نے جواب دیا، "بابا، میں آپ کے لیے اپنی ماں کو واپس نہیں لا رہا، نہ ہی اپنی بیوی کے لیے ایک ساس۔ میں صرف آپ کے لیے دہی کا انتظام کر رہا ہوں! کل سے میں آپ کی بہو کے ساتھ کرائے کے گھر میں رہوں گا اور آپ کے دفتر میں ایک ملازم کی حیثیت سے کام کروں گا، تاکہ آپ کی بہو دہی کی قیمت جان سکے۔" یہ کہانی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ والدین ہمارے لیے اے ٹی ایم کارڈز نہیں بلکہ اصل میں ہمارے دلوں کی دولت ہیں۔ وہ ہماری مرضی پر نہیں بلکہ ہم ان کی خدمت اور احترام کے ذریعے اپنی زندگی گزار سکتے ہیں۔ دنیا کے تمام والدین کو زندہ باد! ہر گھر میں ایسے مثالی رویے اپنائے جانے چاہیے۔ منقول فرام چہرہ کتاب
84
590
10
3,179
186,321
Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) retweeted
ہم کسی کو اسکی زندگی میں تسلیم نہیں کرتے اور مرنے کے بعد تاثر دیتے ہیں گویا اس شخص سے بڑا کوئی لیڈر نہیں گزرا، نواز شریف کے دو بڑے کارناموں میں موٹر وے کی تعمیر اور بھارت کیساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی ٹھوس کوششیں تھیں اور اسکا ثبوت یہ کہ دو بھارتی وزیر اعظم خود چل کر آئے
270
1,050
42
4,124
91,166
Adeel Shahzad (Pmln Kuwait) retweeted
میرے دوست بھائی اور محترم معمار پاکستان میاں محمد نواز شریف جنم دن پر نیک تمنائیں
154
500
12
3,185
52,262