Pinned Tweet
Replying to @ImranKhanPTI
شکریہ کی کوئی بات نہیں ہے، محاورہ تو سنا ہوگا کہ بنیا کا بیٹا کچھ دیکھ کر ہی گرتا ہے۔ ملک ریاض نے جو فاہدہ اٹھانا تھا، وہ اٹھا لیا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کے تصور میں بھی نہ ہو کہ کتنا فاہدہ لیا گیا ہے
احمد retweeted
Video for International Media & Observers on Pakistan’s Governor’s Rule in KP and imposing of Emergency in the province.
The mandate snatching and killing of democracy series in Pakistan continues.
احمد retweeted
ایک طرف جیل میں بیٹھا مرشد تیسرا ہسپتال بنا رہا کینسر کا اوپن کر رہا ہے 29 ستمبر کو
اور دوسری طرف 41 ہزار ارب کی معدنیات بیچ کے کھا گئے اور ٹیکس صرف 16 کروڑ دیا
اور جہاز لیے 20 ارب کے اور 11 ارب کا اپنی معشوقہ کو لے کر دیا
اپنی لڑکیوں کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ دلوائے
اپنے بھتیجے کو فوج سے نکلوا کر سول آفیسر بنایا
اپنے بھائی کو تعلیم کا آفیسر بنوایا
اپنے سالے کو 3 عہدے دلوائے
ملک میں دہشت گردی پہلے نمبر پر آیا
پاسپورٹ سب سے نیچے
غربت سب سے اوپر
مہنگائی سب سے زیادہ
سود سب سے زیادہ
فرق جانوں کون وفادار ہے اور کون ملک کا غدار
عمران خان زندہ آباد
احمد retweeted
پنجرے میں بند کیا ہوا تھا ایمان مزاری اور ہادی علی کو، ہمیں دور سے دیکھنے کی اجازت دی گئی، یہ کیا کُت خانہ مچایا ہوا ہے اس ملک میں، یہ کوئی ریاست ہے؟ شیریں مزاری
احمد retweeted
عاصم منیر سے سوال پوچھو۔ کیوں ظلم کرتے ہو۔ کیوں ملک برباد کرتے ہو۔ کیوں گولی چلاتے ہو۔ کیوں آئین توڑتے ہو۔ وہ کہتا ہے خبردار سوال پوچھا۔ تم غدار ہو Raw کے لئے کام کرتے ہو۔ یا کہتا ہے ملک نازک موڑ سے گزر رہا ہے یہ وقت نہیں سوال کا۔ خاموش ہو جاؤ۔
اور اگر کسی سیاسی بندے سے سوال پوچھ لو۔ اس کا دھڑا /گروپ کہتا ہے۔ او ہو آپ نے غداری کر دی۔ آپ کو نہی پتہ نازک وقت ہے اس وقت پر یہ سوال نہیں پوچھنا۔
سوال پوچھنے پر میرا بھائی ارشد شریف شہید کر دیا گیا۔
سوال پوچھ لو۔ تو سبھی آگے سے عاصم منیر بن جاتے ہیں۔ سوال کا جواب نہیں بلکہ باغی غدار ایجنٹ یہ والے لقب ملتے ہیں۔
جب تک آپ سوال نہیں پوچھیں گے۔ کیا ہوا۔ کیوں ہوا۔ کیسے ہوا۔ یہاں تک کیسے پہنچے۔ کچھ حاصل ہونے والا نہیں۔
مثال کے طور پر آج جنرلز Kp کی معدنیات لوٹنے کے لئے وہاں ہر ظلم کر رہا ہے۔ کل خدا ناخواستہ Kp بلوچستان بن گیا اور کسی نے سوال پوچھا کہ یہ آپ نے کیا کر دیا۔ تو جنرلز نے جواب نہیں دینا۔ بلکہ سیدھا غدار کہنا ہے۔ جنرلز جو آج کر رہے ہیں اس کا عذاب پوری قوم کو بھگتنا ہے۔
عاصم منیر نے خان اور اس کے سارے خاندان پر ظلم کے پہاڑ توڑ دہیے۔ خان ہمیں بہت کچھ کہتا رہا۔ پچھلے پونے تین سالوں میں ہم نے خان کے بات نہیں مانی۔ الٹ کیا۔ ہم نے جو خان کے ساتھ کیا ہے اس پر سوال پوچھو تو ردعمل وہی جنرلز والا۔ سوال مت پوچھو۔ نازک موڑ ہے۔ غدار ہو۔
آئندہ پوچھ لیا کریں گے بھائی بتا دینا۔ جب نازک موڑ اگر موڑ گیا۔ ختم ہو گیا۔ تو ہم نے سوال پوچھنا ہے۔
احمد retweeted
یہ تمہاری غلط فہمی ہے میں تم سے ڈر جائوں گا سوچنا بھی نا پاکستانیوں تگڑے رہو جب ہمارا مرشد نہیں گھبرا رہا تو ہمیں کس چیز کا خوف ہےانشاءاللہ ہم لڑیں گئے اپنے وطنآئن اور قانون کے لیے اپنے لوگوں اور اپنے مرشد کے لیے کسی صورت چپ نہیں کریں گئے کسی صورت عاصم منیر کی غلامی قبول نہیں کریں گئے آئن یہ توڑیں ملک یہ برباد کریں لوگوں کو یہ شھید کریں گورنر راج یہ لگائیں سائفر سے غداری یہ کریں اپنی بیٹیوں کو پاسپورٹ یہ دلائیں جھاز خریں اربوں کے اور غدار ہم ہو ہی نہیں سکتا دڑ جائیںعمران خان زندہ آباد پاکستان زندہ آباد
احمد retweeted
اہم پیغام
فیس بک پر ہنسنے والی ایموجیز ( 😂 )کے سیلاب نے فوج کو بہت زیادہ زچ کردیا ہے۔ اس کے ہنگامی جوابات تیار کیے جارہے ہیں ۔ اس سے جان چھڑانے کے مختلف طریقے سوچے جارہے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ، ولاگز ، پوسٹس میں اسکی بار بار نشاندہی کریں۔ یہ عوامی ردعمل کے اظہار کا بہترین طریقہ ہے۔ جتنے زیادہ لوگ اس ایکٹویٹی میں شریک ہوں گے فوج کے لیے انکو ٹارگٹ کرنا مشکل ہوجائے گا۔
اس ردعمل کو ووٹ بنا دیجیے ، اسے آئینہ بنا دیجیے ، اسے بائیکاٹ جیسی مہم بنا دیجیے۔ پاکستان میں 100 ملین یعنی دس کروڑ لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ یہ پاکستان میں کل کاسٹ ہونے والے ووٹس سے بھی ڈبل تعداد ہے۔ ہر فوجی ، ہر افسر اسکے خاندان کا ایک ایک شخص فیس بک دیکھتا ہے۔ ان کو اپنے جذبات دکھائیں ۔ ٹریس ہونے کا خطرہ ہے تو متبادل اکاونٹس بنا لیں لیکن حصہ ضرور ڈالیں شکریہ۔
احمد retweeted
بریکنگ نیوز🚨
برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔
خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے
احمد retweeted
اب حسنین بھائی بھی ٹیم سمیت غائب کیا گیا ہے!
حسنین رفیق کے لیے بھی آواز اٹھائیں 🚨
آپ لوگو کے آواز اٹھانے سے فرق پڑتا ہے, اسلئے ہر مظلوم کی آواز بن جائے پلیز!!
احمد retweeted
ڈرتے ھین بندوقوں والے قرآن پڑھانے والوں سے
سچ بولنے والوں سے ہماری زبان ہی تمہاری توپوں پے بھاری ہے عمران خان زندہ آباد
احمد retweeted
اس نام نہاد ریاست نے ابوبکر کے خاندان کے بہت سے قرضے واپس واپس کرنے ہیں۔ ابوبکر کے بھائی ، بہنوئی اور رشتہ دار کشمیر میں شہید ہوئے۔ اب اسی ابوبکر کا خاندان اذیت میں ہے۔
میں ابوبکر کو خراج تحسین بھی پیش نہیں کرسکتا کہ میں اسکی جگہ ہوتا تو خاموش ہوجاتا۔ابوبکر کا یہ عزم ظالم کو لے ڈوبے گا۔
احمد retweeted
Thank you so much 🤲 – at Quetta, Pakistan
احمد retweeted
آج مجھے ہاؤس اریسٹ سے رہا کر دیا ہے۔ اس سے تمہیں کیا فائدہ ہوا ہے؟ کیا تم مجھے روک سکے ہو؟
میں فوج اور فوجیوں کی عزت کرتا ہوں، لیکن نہ عاصم منیر کو فوجی مانتا ہوں اور نہ انہیں فوج۔
میرے ساتھ چلنے والے غریب لوگوں پر ٹارچر کیوں کیا؟ اپنا زور انڈیا پر دکھاؤ! بلوچستان میں دکھاؤ! طالبان کے خلاف دکھاؤ! غریب کو مارنے سے طاقتور نہیں ہوجاؤ گے۔
ہمارے محسنوں پر انہوں نے ظلم کیے ہیں۔ قائدِاعظم سے لے کر مشرقی پاکستان تک، ایک ایک کا حساب تم سے لوں گا۔ جب تک میری سانس ہے اور جب تک تمہاری سانس ہے، یہ جنگ جاری ہے۔
احمد retweeted
شادی کے 21 سال بعد پیدا ہونے والے عبدالقدیر کی موت نے والدین کو جیتے جی مار دیا 💔
پشاور سانحے میں بچوں کی المناک اموات عمر بھر کا روگ بن گئیں۔ شادی کے 21 سال بعد پیدا ہونے والے عبدالقدیر کی موت نے والدین کو جیتے جی مار دیا۔کزن ابو ظہبی حادثے میں جان سے گیا۔ دونوں معصوموں کی میتیں اٹھانے والا خاندان غم کی تصویر بن گیا۔
اللہ کریم صبر جمیل عطا فرمائے 🤲
احمد retweeted
Muhammad Ali frequently ran the 7-mile distance to and from his training gym. 🏃♂️
#MuhammadAli #TheGreatest #AliLegacy #Quotes
احمد retweeted
“We had a feeling that it could be the last call for a while.” - Sulaiman Khan
“We are desperate to know the condition of our father.” -@Kasim_Khan_1999
#FreeImranKhan
احمد retweeted
اللہ پاک شوکت نواز میر صاحب پر ظلم کرنے والوں کو غرق کرے۔
انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلد اس تمام ظلم کا حساب لیا جائے گا




















