Pinned Tweet
Guys Guys Guys look Big Day of my Life MashaAlla Thank you so much Ma'am for following me 💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓 @MaryamNSharif
Abid Ali retweeted
خدارا اب اپنی یہ ڈرامے بازیاں اور شوبازیاں بند کریں اور خیبر پختونخوا کی عوام کی طرف ایک نظر دیکھیں، جو آپ کی طرف دیکھ رہی ہے۔ آپ کی تعلیم میں ابھی اربوں روپے کی کرپشن سامنے آئی۔ جو بچے فیل ہوئے، آپ نے ان سے ری چیکنگ کی مد میں دوبارہ اربوں روپے وصول کیے۔
Abid Ali retweeted
Unity, responsibility, and a forward-looking vision remain valuable national priorities.
#GloryOfTheUmmahCDF #UmmahStandsWithCDF #VisionaryFieldMarshal #UnshakableResolveCDF #HonourableSipahSalar
Abid Ali retweeted
DHA میں رات کو چوریاں معمول بن گئی ہیں
صبح 3.21 پر یہ شخص گھر کے پچھلے حصے میں سوئے ملازمین کے موبائل والٹ۔گھڑیاں لے گیا۔اسی وقت پر تین گھروں میں ہوئی چوری کی اطلاع مل چکی ہے
پچھلی گلی سے کودا اور تسلی سے واردات کرکے فرار ہو گیا
@DHALhr_Official
آپکی دی گئی سیکیورٹی کا شکریہ
Abid Ali retweeted
سیاست کو خدمت خلق سمجھ کر کیا ہے۔قائد محترم محمد نواز شریف کے نقش قدم پر چل کر سیاست کو عبادت کی طرح کیا۔
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہمت،جرات،محنت مجھ سمیت ہر اس خاتون کے لئیے روڈ میپ ہے جو ریاست کی خدمت کرنا چاہتی ہے۔
Abid Ali retweeted
کل KPK کے 2 جوکر لاہور کی سڑکوں پر اکیلے لور لور پھرتے رہے ۔فٹ پاتھوں پر بیٹھے رہے ۔
اتنی انکی اوقات نہیں تھی جتنی حکومت نے ان کے خوف سے مارکیٹیں بند کروا دیں ۔
ویسے حکومت اتنی خوفزدہ کیوں تھی ؟
ان کے لئے تو پنجاب پولیس ہی کافی تھی ۔
Abid Ali retweeted
کیا کوئی بتا سکتا ھے کہ 80s سے 2026 میں واپس کیسے آنا ھےــــــ۔۔۔؟
#80s
#2026
Abid Ali retweeted
سب مہم چلائیں
جیو نیوز کو ایک بھی سرکاری اشتہار نہیں ملنا چاہیے
میرخلیل الرحمان خود ناک رگڑے ۔ گریہ زاری کرے ۔ معافیاں مانگے ۔
یہ تو کوئی طریقہ نہیں کہ اتنی بڑی گستاخی پر صرف 15 دن کی پابندی اور ایک معذرت پر معاملہ ختم ہوجائے ۔
ان کو نشان عبرت بنانا چاہیے
Abid Ali retweeted
کسان کی آسانی ہی خوشحال پنجاب کی بنیاد ہے۔ جدید زرعی سہولیات اور کسان کارڈ کے ذریعے جنوبی پنجاب کا کسان مزید بااختیار بن رہا ہے۔
Abid Ali retweeted
Conservation and upgradation of Fareed Gate and Shahi Bazar Food street, Bahawalpur.
Abid Ali retweeted
Punjab's agricultural transformation is accelerating under Chief Minister Punjab Maryam Nawaz.
9 lakh Kisan Cards issued with the target total 10 lakh. Rs. 360 billion in interest-free loans disbursed, with a remarkable 99% recovery rate. 24,000 Green Tractors distributed at Rs. 10 lakh subsidy each, urea prices held steady for over two years, and 10 new Model Agri Malls approved.


























