Abdullah zia retweeted
یہ معروف بھارتی یوٹیوبر دھروو راٹھی ہے، اسکو بھارت میں تبدیلی کا شوق تھا، اپنی جرمن بیوی، جرمن خاندان، پیسہ، سب چھوڑ کر دہلی آیا اور کل گرفتار ہوا۔
ایک نمک حرام تحریک انصاف کے یوتھیوبر ہیں جو کروڑوں ڈالر کما چکے ہیں لیکن بس امریکہ اور برطانیہ سے چیختے ہیں، خود پاکستان نہیں آتے
Abdullah zia retweeted
تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں موجود دہشتگردوں کی جیو فینسنگ کے ذریعے سکیورٹی اداروں نے شناخت کرنا شروع کردی
تصویر میں موجود شخص خارجی گل بہادر گروپ کا خارجی شہید اللہ عرف غازی ہے جو مکین، وزیر آباد کا رہائشی ہے جو متعدد دہشتگرد حملوں میں شریک رہا پے۔
انشاءاللہ سب کی گرفت ہوگی
Abdullah zia retweeted
An afghan terrorist from logar, afghanistan prepares a remotely operated IED, weapons & ammunition is visible in the picture, also his innocent 2x sons.
Now the question is if Pakistan strikes this terrorist preparing IED to kill Pakistanis, will that be considered as "civilian casualties"?
The reality is that afghan terrorists intentionally live near or inside populated areas to avoid airstrikes, however such tactics won't work anymore.
Passing hatred against Islamic Republic of Pakistan hasn't worked & won't work well for the afghans.
Abdullah zia retweeted
سب دوست یہ ویڈیو سیو کر لیں!
آج پشاور میں اقرا یونیورسٹی کے طلبہ کے فیسوں میں اضافے کے اختجاج پر تحریک انصاف کی 14 سالہ حکومت میں سکیورٹی گارڈ براہ راست فائرنگ کر رہے ہیں۔
4، 5 دن بعد یوتھیا اس کو اپنے دھرنے کی ویڈیو بنا کر وائرل کریں گے۔ اس وقت یہ ویڈیو کام آئے گی۔
Abdullah zia retweeted
خیبرپختونخواہ کا رنگباز سہیل آفریدی اب سیاسی شہادت کے لئے وجوہات تراش رہا ہے،حقائق کچھ یوں ہیں کہ مئی 2025 کے آرڈرز کے بعد خیبرپختونخواہ پولیس کو 59 بلٹ پروف ،14آرمڈپروٹیکشن اور 6 جدید ڈریگن گاڑیاں مہیا کی جاچکی ہیں۔ باقی بھی طے شدہ شیڈول کے مطابق تیار ہورہی ہیں۔
سہیل آفریدی صاحب مزید آنکھیں کھولیں،آپ کو این آر ٹی سی کے 81 جیمرز میں سے 25 فراہم کیے جاچکے ہیں،23اینٹی ڈرون گنز بھی کنٹریکٹ کے مطابق مل جائیں گی،یہ بات سہیل آفریدی جانتا تھا کہ معاہدے کے مطابق یہ گنز اکتوبر اور دسمبر میں ہی ملنی تھیں،لیکن پھر بھی گھٹیا سیاست کی۔
موصوف نے اپنی سیاست کے لئے HIT کو گندہ کرنے کی کوشش کی ہے،حالانکہ جو خیبرپختونخواہ کو اے پی سیز ملی ہیں وہ اسلام آباد پولیس کو ملنے والی اے پی سیز سے کئی درجے اعلیٰ معیار کی ہیں۔خیبرپختونخوا پولیس اور سی ٹی ڈی کے جوان نہایت بہادر ہیں لیکن پی ٹی آئی حکومت نے ان کی استعداد نہ بڑھا کر ظلم کیا
Abdullah zia retweeted
A 1122 rescue ambulance transporting injured people from Darazinda to DI Khan was targeted by terrorists, martyring two rescue workers. PTI KP govt has completely abandoned its people and public servants to terrorists. This administration has lost all moral right to govern.
Abdullah zia retweeted
اگر تاریخ کو آگے ہی کرنا تھا تو 5 آگست کو 15 آگست کی تاریخ دے دیتے
پھر 13 آگست کو 7 دن آگے کر دیتے
کیا 52 دنوں کو برباد کرنا ضروری تھا؟
جواب دیں۔۔۔۔
Abdullah zia retweeted
جنید اکبر نے 5 اگست کے جلسے میں بولا تھا کہ جو تاریخ سہیل آفریدی دے گا اور اگر اس تاریخ کو جو احتجاج میں شامل نہ ہوئے وہ اپنا DNA چیک کروا لیں۔۔۔۔۔
اب 27 کو یہ خود لانگ مارچ نہیں کر رہے۔۔۔۔
ان سب کو اپنا DNA چیک کروانا چاہیے۔۔۔
Abdullah zia retweeted
آزادی یا شہادت جیسی بھڑکیں ہم ماضی سے سنتے چلے آ رہے ہیں، مگر اس بار معاملہ مختلف ہے۔ دہشت گردی سے نمٹنے میں عدمِ سنجیدگی اور وفاق کو معاشی نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ لہٰذا محض شوخے پن اور جذباتی نعروں کی قیمت اپنی صوبائی حکومت کے خاتمے جیسی بھاری صورت میں چکانی پڑ سکتی ہے۔ اور یاد رکھیں، یہ خاتمہ انجام نہیں بلکہ ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ ایک ایسا دور جس کا ہر دن پہلے سے زیادہ بھاری اور مشکل ہوگا۔
Abdullah zia retweeted
ناصر درانی صاحب ہم شرمندہ ہیں!
اس شخص نے پورے 7 سال اپنی زندگی بھر کی محنت کرکے پولیس ریفارمز کروائیں۔
ان ریفارمز کا عمران نیازی نے دن رات ڈھنڈورا پیٹا۔
آج وہ تمام پولیس ریفارمز ختم ہوچکی ہیں۔
خیبر پختونخواہ 14 سال واپس چلا گیا ہے۔ ناصر درانی کی ساری محنت ضائع ہوگئی
Abdullah zia retweeted
All day, every day, since 1947 you hear them screaming about the massive size of their Navy, & how it can crush anyone, & when the time came, it proved to be as capable as IAF Rafales, Congratulations to Modi for getting 1x Indian Naval Ship damaged badly without any battle/war/skirmish.
Abdullah zia retweeted
خیبر پختونخواہ کے عوام کے پیسوں کو ایسے لوٹا جاتا ہے!
سہیل آفریدی سرکاری پٹرول پر چلنے والے ہیلی کاپٹر کے ذریعے آج ہنگو پہنچا، جہاں اس کا مقصد نک دا کوکا مارچ کی تیاری کرنا ہے۔
یہی کام کوئی اور جماعت کرتی تو یوتھی قوم بولتی کہ یہ ہمارے ٹیکس کا پیسہ ہے، لیکن یہاں خاموش رہیں گے۔
Abdullah zia retweeted
If Spain wins tonight, I’m giving away $500 to 5 lucky people! 💸🇪🇸
To enter:
Follow, like, repost, and comment.
Winners will receive a DM from me.
Let’s go, Spain! 🇪🇸🔥
Abdullah zia retweeted
پورے ملک کو کہتا ہوں کہ بلوچستان نہ جائیں میرا بچہ آخری ہونا چاہیے ! والد علی جمیل ۔۔
Abdullah zia retweeted
میں نے لکھا لاہور کے کھانوں کے پیچھے بہت لمبی تاریخ ہے، کافی لوگوں نے لکھا کہ بھئ ہمارا تاریخ سے کیا لینا ہم تو کھانا کھاتے ہیں اور بس، دیکھیں تاریخ تو ظاہر ہے صرف ان لوگوں کیلئے حوالہ ہے جو کتاب، تہذیب اور علم سے کچھ ربط رکھتے ہیں، کھانا تو جانور بھی کھاتے ہیں شہروں کی تاریخ ان کے تہذیب و تمدن کے ارتقاء کی کہانی جاننے کا ایک ذریعہ ان کے کھانوں کی روایات ہیں جوں جوں شہر امیر ہوں گے کھانے کا معیار بدلتا جائیگا رھن سہن بدلتا ہے اور یہ سب کچھ کھانوں کے ذائقوں میں سموتا چلا جاتا ہے! لاہور کی تاریخ ہزار سال یا اس سے بھی پرانی ہے موجودہ کراچی 1947 کی آبادی ہے، کراچی نے کمال ترقی کی ہے جو پاکستان کی دین ہے، کراچی کے کھانوں میں مختلف علاقوں کی محبتیں بھی ہیں لیکن ان کھانوں کی تاریخ صرف پاکستان سے جڑی ہے لیکن لاہور تو اس خطے کی تاریخ کا نمائندہ ہے! لاہور کے کھانوں اور تاریخ و تہذیب کا مقابلہ مشکل ہے، کراچی بھی ہمارے دل کا ٹکڑا ہے لیکن لاہور تو پھر لاہور ہے!!
Abdullah zia retweeted
جواد احمد کبھی کسی کے گھر گھس کر پانچ بچوں کی ماں کے ساتھ افیئر چلا کر شادی نہیں کھڑکائی ہے 🔥😂
Abdullah zia retweeted
اجلاس میں طے پایا کہ عمران خان کی جیل ہمیں بہت سوٹ کر رہی ہے اور یہ طے پایا ہماری دکان ایسے ہی چلتی رہنی چاھئے!! :)
سہیل خان آفریدی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ، نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر آج اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی۔
اس موقع پر اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس ، سابق سپیکر قومی اسمبلی و سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد قیصر، وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان مصطفی نواز کھوکھر, ترجمان تحریک انصاف حسین احمد یوسفزئی اور قائد پاکستان تحریک انصاف کے وکیل خالد یوسف چوہدری بھی موجود تھے۔
ملاقات کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت و علاج ، قانونی دستاویزات پر دستخط و حق انصاف تک رسائی سے روکے جانے ، آمدہ بجٹ، National Finance Commission (NFC) ایوارڈ، صوبائی حقوق ، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور سیاسی انتقام پر مبنی مقدمات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں قومی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور اپوزیشن کے درمیان رابطوں کو مزید مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا
ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی



















