Pinned Tweet
خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے دھی رانی ڈی جی خان MNA محترمہ زرتاج گل وزیر صاحبہ کو سیاسی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے پر ویمن ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
#PTI_Folllowers
@zartajgulwazir
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
ظلم جبر اور اخلاقی گراوٹ کی انتہا دیکھیں چیرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی ان کو ہسپتال لایا گیا آئی سی یو کے باہر پولیس نے تالے لگا دئیے۔ فیملی کو نہیں ملنے دیا جارہا نہ ان کی خیریت بتائی جارہی۔ یہ بے شرمی کی انتہا ہے ایسی فسطائیت ایسی گھٹیا مخالفت تاریخ میں نہیں دیکھی ایک قومی لیڈر کی غیرسیاسی بہنوں کو ایک طرف ایک ماہ سے بے جرم قید رکھا ہوا دوسرا آج بیمار ہونے پر اخلاقی گراوٹ کی انتہا کردی گئی ہے۔
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
ظلم جبر اور اخلاقی گراوٹ کی انتہا!
چئرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی ان کو ہسپتال لایا گیا آئی سی یو کے باہر پولیس نے تالے لگا دئیے۔ فیملی کو نہیں ملنے دیا جارہا نہ ان کی خیریت بتائی جارہی۔
یہ بے شرمی کی انتہا ہے ایسی فسطائیت ایسی گھٹیا مخالفت تاریخ میں نہیں دیکھی ایک قومی لیڈر کی غیرسیاسی بہنوں کو ایک طرف ایک ماہ سے بے جرم قید رکھا ہوا دوسرا آج بیمار ہونے پر اخلاقی گراوٹ کی انتہا کردی گئی ہے۔
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
ایک بہن جسکا بھائی جیل میں ہے، ایک ماں جسکا بیٹا جیل میں ہے، ایک عورت جو رات تہجد اور نوافل میں گزارتی ہے،
یہ وہ بہنیں ہیں جنہوں نے بھائی کے وزیر اعظم ہوتے بھی کوئی مراعات نہیں لیں، جو گزشتہ تین سالوں سے اپنے بھائی کے لئیے پرامن آواز اٹھا رہی ہیں۔
نورین نیازی ایک انتہائی شفیق خاتون ہیں، اگر نوبت انکے آئی سی یو کو تالے لگانے پر آ گئی ہے تو اس نظام کو گرنا نہیں بلکہ غرق ہو جانا چاہئیے۔
نورین نیازی کی صحت کے لئیے ڈھیروں دعائیں۔♥️
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ♥️
میرے #خاتم_النبیین_محمدﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا✨
ہماری زندگی کی سب سے بڑی نعمت آپﷺ کااُمتی ہوناہے.ہم ہر روز نبی ﷺ کی شان میں ٹویٹس کے گلدستے پیش کرتے ہیں. اگر آپ بھی گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں کمنٹ ⬇️yes
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
IK, the voice of millions, now faces relentless injustice. From false charges to imprisonment. His fight for justice and true democracy is being crushed under the weight of oppression. The nation stands with IK unwavering. Pak deserves fairness transparency. #JusticeForImranKhan
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
نواز شریف کے دوست کی ن لیگ سے متعلق رائے۔۔۔۔
“ن لیگ سیاسی یتیم ہے، ان کے پلے کچھ نہیں۔ انہیں کہا جاتا ہے ”پے جاؤ“ تو وہ سوچے سمجھے بغیر شروع ہو جاتے ہیں۔”
نجم سیٹھی
#Pakistan #PMLN
@najamsethi
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
ذہنی مریض پشاور جا رہا ہے۔ معدنیات پر بڑی میٹنگ ہو رہی ہے۔ جس کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
اس کے آنے پر ، پر امن احتجاج کیا جانا چاہیئے۔
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرین کے پی سے مولانا نسیم کو ”گڈ طالبان” پولیس کی وردیوں میں اغوا کر کے لے جا رہیں ہیں۔
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
حالت اب عمران خان کی رہائی سے صرف ملاقات تک آ چکی ہے، کور کمیٹی کے اجلاس میں سہیل آفریدی پر تنقید کی کوشش کی گئی، مشال یوسفزئی جسے کچھ عرصہ پہلے تک لوگ شاذ و نادر ہی جانتے تھے ایک دم سے سینیٹر بھی بن گئی اور اب کور کمیٹی کو dictate بھی کروا رہی ہے کہ سب کچھ بیرسٹر سیف کے حوالے کر دیا جائے اور صرف وہ ہی عمران خان سے ملاقات کا راستہ نکال سکتا ہے، محترمہ نے سہیل آفریدی پر کرپشن کے الزامات لگا کر ناکام بھی قرار دے دیا، 9 مئی کے بعد اس طرح کے لوگ سیاست میں کیسے لائے گئے؟ عمران خان سے اگر ان لوگوں کی اتنی وابستگی ہوتی تو یہ 9 مئی سے پہلے بھی تحریکِ انصاف کے جلسوں میں نظر آتے کسی تنظیمی عہدوں پر ہوتے چاہے کسی چھوٹے عہدوں پر ہوتے لیکن کم از کم ہوتے تو، یہ 9 مئی کے بعد آنے والے لوگ اوپر چھائے ہوئے ہیں، مشال یوسفزئی کے احکامات کے مطابق ہر مسئلے کا حل بیرسٹر سیف ہے اور باقی تمام تر ناکامی کی زمہ داری سہیل آفریدی پر ڈال رہی ہے، ایسی کیا خاصیت ہے بیرسٹر سیف میں؟
#PakistanUnderMartialLaw
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
شوکت خانم کی اولاد ظلم کے آگے نہیں جھکے گی، عوام ان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ یہ قید حوصلے نہیں توڑ سکتی، نظریہ نہیں مٹا سکتی!
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
خیبرپختونخوا میں لاقانونیت اور بربریت کا کھیل جاری۔
ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کو بنوں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ گرفتاری کے وقت کی پولیس کی بدتمیزی دیکھیں کیسے ایک عوامی نمائندے کو دھکے مار کر لیجایا جارہا ہے۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
17 لاکھ آبادی پر مشتمل انتہائی حساس ضلع بنوں تحریک انصاف کے منتخب رکنِ قومی اسمبلی عالمِ دین اور ساوتھ ریجن کے ایک بہت بڑے درسگاہ المرکز الاسلامی کےمہتمم مولانا نسیم علی شاہ الہاشمی کو ان کے رہائش گاہ سے غیرقانونی طور پر بنوں پولیس نے اٹھا لیا ہے.
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
ایم این اے نسیم علی شاہ کو اغوا کر لیا گیا منتخب نمائندوں کی اس قدر توہین کسی مارشل لاء میں بھی نہی کی گئی ہو گی جتنی اس غیر جمہوری اور قابض گورنر راج کی آڑ میں اس ان ڈکلیئر مارشل لاء میں کی جارہی ہے ۔
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
پاکستان کی تاریخ میں عمران خان وہ واحد شخصیت ہیں.. جن کے لیے لوگ اپنا سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں۔ ❤️
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
صدیق جان کا انکشاف
عمران خان نے نورین نیازی کو پیغام دے کر بیجھا کہ حقیقی آزادی کی تحریک چلانا اکیلا خیبرپختونخوا والوں کی زمہ داری نہیں ہے یہ زمہ داری پنجاب سندھ بلوچستان اور پوری تنظیم کی ہے لیکن یہاں پنجاب سندھ بلوچستان والوں سے کوئی سوال نہیں کرتا اور مسلسل شکست خوردہ گفتگو ہو رہی ہے سوشل میڈیا کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
عاصم منیر کی ڈگری کہاں ہے :
تمام قابل جرنیل ، چاہے وہ بعد میں ڈکٹیٹر ہی بنے ، کسی نہ کسی مشہور امریکی یا برطانوی فوجی کالج گئے اور وہاں کامیاب کورس کرنے کے بعد پھر جرنل بنے - گروک کی لسٹ کے مطابق :
-جنرل اسکندر مرزا پہلے ہندوستانی تھے جنہوں نے برطانیہ کے رائل ملٹری کالج سینڈہرسٹ سے کامیابی سے گریجویشن کیا اور کنگز کمیشن حاصل کیا۔
- فیلڈ مارشل محمد ایوب خان بھی رائل ملٹری کالج سینڈہرسٹ گئے تھے۔
- جنرل یحییٰ خان نے بھارت کے ڈہرہ دون میں کرنل براؤن کیمبرج اسکول میں تعلیم حاصل کی ۔
- جنرل ضیاء الحق، جنرل رحیم الدین خان، جنرل جہانگیر کرامت اور جنرل اشفاق کیانی امریکہ کے سی جی ایس سی فورٹ لیون ورتھ کالج کے گریجویٹ تھے۔
- جنرل راحیل شریف رائل کالج آف ڈیفنس سٹڈیز (آر سی ڈی ایس)، برطانیہ؛ کمپنی کمانڈرز کورس، جرمنی؛ اور کمانڈ اینڈ سٹاف کالج، کینیڈا (امتيازی نمبروں کے ساتھ) گئے۔
- جنرل پرویز مشرف رائل کالج آف ڈیفنس سٹڈیز (آر سی ڈی ایس)، برطانیہ گئے۔
- جنرل قمر باجوہ، اگرچہ فرسٹ کلاس ڈفر تھے، کینیڈین فورسز کمانڈ اینڈ سٹاف کالج، کینیڈا اور نیول پوسٹ گریجویٹ یونیورسٹی، کیلیفورنیا، امریکہ گئے۔
ان سب کے مقابلے میں سپر گروک کہتا ہے کہ جنرل عاصم منیر گزشتہ 40 سال سے زیادہ عرصے میں پہلے ایسے چیف آف آرمی سٹاف ہیں جنہوں نے مغربی (برطانیہ/امریکہ/کینیڈا) ملٹری اکیڈمی یا سٹاف کالج کی تربیت حاصل نہیں کی۔ ان کی غیر ملکی تربیت فوجی اسکول/جے جی ایس ڈی ایف کیمپ تاکیگاہارا، جاپان، اور ملائیشین آرمڈ فورسز کالج، ملائیشیا میں ہوئی ۔
تو یحییٰ خان اور عاصم منیر میں ایک بات تو مشترک ہے؛ دونوں نے کوئی معیاری غیر ملکی کورس نہیں کیا اور توقع کے مطابق احمقانہ حرکتیں کیں۔ ایک نے ملک ہی توڑ دیا اور دوسرے نے بیڑا ہی غرق کر دیا -
ان سب جرنیلوں نے گریجویشن کے لیے جو پیپرز اور تھیسز لکھے ہیں وہ آن لائن دستیاب ہیں لیکن جنرل عاصم منیر کے پاس ایسا کچھ نہیں ہے جو وہ دکھا سکیں۔
کیا ڈی جی آئی ایس پی آر @OfficialDGISPR براہ کرم ملائیشیا میں ان کے پیپر کا ٹرانسکرپٹ جاری کریں گے تاکے ہم سب انکی قابلیت دیکھ سکیں ؟
گروک نے سوچ کے بتایا کے عاصم منیر کن ڈگریوں کے ماسٹر ہو سکتے ہیں ، تصویر میں ظاہر ہے -
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ retweeted
مسجد میں بوسہ لینے پر ان کا مذہب خطرے میں پڑ جاتا ہے ۔۔۔ کیسے کیسے مذہبی انتہا پسند مسلط ہیں ۔۔۔
نبی کا طرز عمل تو کچھ اور سکھاتا ہے لیکن ملاؤں اور سعودیوں کا مذہب سر قلم کرنے کا حکم دے دیتا ہے ۔۔۔ ان مولویوں سے جان چھڑائیں یہ آپ کو انتہا پسند بنائیں گے، نفرت سکھائیں گے، یہ ہر وہ کام کریں گے جس سے ان کا کاروبار چمکے گا یہ انسانیت اور آپ کی نسلوں کے لئے خطرہ ہیں ۔۔۔




























