السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
جمعہ مبارک
﷽
اے ہمارے رَبّ ہم جو کام چھپ کر کرتے ہیں، وہ بھی آپ کے علم میں ہیں، اور جو کام علانیہ کرتے ہیں، وہ بھی۔ اور اللہ سے نہ زمین کی کوئی چیز چھپی ہوئی ہے، نہ آسمان کی کوئی چیز۔
﴿سورۃ ابراہیم: ۳۸﴾
3
معزز فالورز!!
پروموشن کے لیے ہمارے پروموشن ٹویٹ کو فالو کریں.
ہمارا نوٹیفیکیشن آن کریں اور ہماری ٹویٹس کو ریٹویٹ کریں، ریٹویٹ کرنے والے کو فالو کریں اور فالو ملنے پر فالو بیک کریں۔ شکریہ
2
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
#صبح_بخیر_زندگی
اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد
اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد ♥♥
1
السلام علیکم ❤️
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۸۳﴾ۙ
ے ایمان والو روزے تم پر فرض کیے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے کے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ___
1
میں مر جاؤں تو میرا دل نکال کر
اسے دے آنا میں نہیں چاہتا
میرے مرنے کے بعد
وہ کھیلنا چھوڑ دے
∗∗—–∗∗∗∗∗—–∗∗
4
سنسکار نے باندھ رکھا ہے
ورنہ جواب دینے میں ہم
تمہارے باپ ہیں
∗∗—–∗∗∗∗∗—–∗∗
@A_9133
2
ہارا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھکو
دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا
∗∗—–∗∗∗∗∗—–∗∗
#AbdullahMughal
3
مسلسل بےرخی سے یہ تعلق ٹوٹ جائے گا
تمہیں پہلے بتاتا ہوں نظر انداز مت کرنا
@A_9133
1
حضور اکرم ﷺ کا ارشاد ہے
فان خیرالحدیث کتاب اللّٰه و خیر الھدی ھدی محمّدﷺ
اس روئےزمین پر بہترین کلام اور سب سے اچھا کلام اللہ کی کتاب ہےاس سےبڑھ کر اس سےاعلیٰ اس سےافضل اور بہتر کوئی کلام نہیں اور زندگی گذارنےکےجتنےطرز ہیں،ان میں سب سےبہترین طرز زندگی محمد ﷺ کا طرزِ زندگی ہے
2
6
بہت زخم دیتے ہیں وہ درد
جو بنا کسی قصور کے ملے ہو🙏
#AbdullahMughal
3
🍀السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍀
💞صبح بخیر دوستوں 💞
🌹خوبصورت ہیں وہ ہاتھ جو کسی کو مشکل وقت میں تھام لیں۔
خوبصورت ہے وہ سوچ جو کسی کے لیے اچھا سوچے۔
اور خوبصورت ہے وہ انسان جس کو الله نے یہ خوبصورتیاں عطا کی ہیں۔🌹
@A_9133
🍁🌿السلام علیکم 🍁🌿
💫كُلُّ نَفۡسٖ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡتِۗ وَنَبۡلُوكُم بِٱلشَّرِّ وَٱلۡخَيۡرِ فِتۡنَةٗۖ وَإِلَيۡنَا تُرۡجَعُونَ💫
💥ہر روح موت کا مزہ چکھے گی۔ اور ہم آپ کو برائی اور اچھے امتحان میں آزماتے ہیں۔ اور ہماری طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔💥
میں مسکراتا تو روز ہوں۔۔۔۔۔۔۔
مگر خوش ہوئے زمانہ گزر گیا۔۔۔۔۔۔۔😂😂😓
#AbdullahMughal
4
⚡❤️Abdullah Mughal❤️⚡ retweeted
السلام علیکم
إِنْ تَجْتَنِبُوا كَبَائِرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ نُكَفِّرْ عَنْكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَنُدْخِلْكُمْ مُدْخَلًا كَرِيمًا
اگر تم بڑےبڑے گناہوں سےجن سےتم کو منع کیاجاتا ہےاجتناب رکھو گےتو ہم تمہارے (چھوٹے چھوٹے)گناہ معاف کردیں گےاور تمہیں عزت کے مکانوں میں داخل کریں گے
⚡❤️Abdullah Mughal❤️⚡ retweeted
اُفق تو کیا ہے،درِ کہکشاں بھی چھُو آئیں
مُسافروں کو اگر چاند کا اشارہ ہو _
پروین شاکر
#محفل_سخن
#مارخورز_پروموشن
⚡❤️Abdullah Mughal❤️⚡ retweeted
ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے!
برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں
محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہوجائے،
ہم اپنا ہر قدم اُسکے قدم کے بعد رکھتے ہیں
محسن نقوی🥀
#نازش_احمد
⚡❤️Abdullah Mughal❤️⚡ retweeted
سنا ھے حشر ھے اُسکی غزال سی آنکھیں،
سنا ھے اُسکو ہرن دشت بھر کے دیکھتے ہیں
#محفل_سخن
#محبت_مافیا











