Pinned Tweet
#theMessengerﷺ
ویڈیو میں ایک اینکر لوگوں سے انٹرویوز لیتے ہوئے پوچھ رہا ہےکہ ایسا ممکن تو نہیں۔۔!
مگر آپ سے اچانک نبیﷺ سے ملاقات ہو جاۓ تو آپ ان سے کیا کہیں گے۔جس کے جواب میں لوگوں کے جذبات سنیں👇👇
@Legacy_Leavers_
@AmWarrior9 @j0yia_ @n0___m0re @su___mair @Cidra_H @hsn_hbf
zenab-bint-e-ATIQ 💖 retweeted
Sat 12/10/24 - Lahore
Dawah Ya Halakat
by Shaikh Fariq Naik
Al Qur’an - Aalami Zaroorat
By Dr Zakir Naik
at Minar-e-Pakistan, Lahore, Pakistan
on Sat 12th Oct
at 6:15 pm
zenab-bint-e-ATIQ 💖 retweeted
فون کے 6 خفیہ کوڈ جان لیں اور اپنا موبائل خود ہی ٹھیک کریں۔
آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کربسکتے ہیں۔
اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کام کرتے ہیں.جبکہ کچھ مخصوص ماڈلز کے لیے ہوتے ہیں۔یہاں آپ ایسے ہی خفیہ کوڈز جان سکتے ہیں جو آپ کے فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔
*#21#
یہ کوڈ آپ کو یہ جاننے میں مدد دے گا کہ کہیں آپکی فون کالز، میسجز اور فون کا دیگر ڈیٹا کسی اور ڈیوائس پر منتقل تو نہیں ہورہا اور اگر ایسا ہو رہا ہے تو آپ جان پائیں گے کہ آپکے فون کی کونسی سروس کی معلومات یا کالز وغیرہ کہیں اور بھی جا رہی ہیں، اپنے فون سے اس کوڈ کو ڈائل کریں Divert ہونے والی تمام انفارمیشن آپ کے سامنے آجائے گی۔
*#62#
یہ کوڈ آپ کو بتائے گا کہ جب آپ کا فون سگنلز سے باہر ہو اور اُس پر کوئی کال یا میسج وغیرہ آئے تو وہ کہیں اور فارورڈ تو نہیں ہو رہا ، ہیکر آپکا فون باریک بینی سے اپنے قبضے میں کرتے ہیں اس لیے آپ کو اپنا چیک اپ بھی باریک بینی سے کرنا ہو گا۔
*#61#
اس کوڈ کو ڈائل کرنے سے آپ جان پائیں گے کہ جب آپ کوئی کال اٹینڈ نہیں کرتے تو ایسی صُورت میں وہ کال وغیرہ کسی اور نمبر پر فارورڈ تو نہیں ہو رہی۔
*#002#
یہ یونیورسل کوڈ ہے جو آپ کے فون پر لگی ہُوئی تمام Redirections کو ختم کر دے گا، اگر آپ نے اپنے فون کی کالز یا مسیجزیا کوئی اور ڈیٹا وغیرہ Redirect نہیں کیا ہُوا تو اس کوڈ کو ملا کر آپ اپنے دل کی اچھی طرح تسلی کر سکتے ہیں کہ آپ کی معلومات محفوظ ہیں۔
*#06#
اس کوڈ کی مدد سے آپ اپنے فون کا آئی ایم ای آئی نمبر جان سکتے ہیں یہ نمبر آپ کے فون کا مخصوص نمبر ہے جو اگر فون گُم جانے یا چوری ہو جانے کی صُورت میں آپ کے بہت کام آسکتا ہے، آپ اس نمبر کی مدد سے اپنا فون سیٹ بلاک کروا سکتے ہیں اور اگر کوئی اور آپ کے فون میں دُوسری سم ڈال کر استعمال کر رہا ہے تب بھی اس نمبر کی مدد سے پولیس جان جائے گی کہ آپ کا فون کہاں ہے
*#*#4636#*#*
موبائل فونز کے خاص کوڈ ہیکرز کو آپ کی لوکیشن بتا سکتے ہیں جس سے وہ آپ کا کہیں بھی تعاقب کر سکتے ہیں اور ان ہیکرز کے بارے میں جاننے کے لیے یہ کوڈ آپ کی مدد کر سکتا ہے
zenab-bint-e-ATIQ 💖 retweeted
شجر کاری کریں
کم از کم اپنے حصے کی آکسیجن کا اہتمام کر لیں۔
گرمی آلو بخارے کا شربت پینے یا ٹِنڈ کروانے سے نہیں جائے گی بلکہ درخت لگانے سے جائے گی۔ ۔ آپ بھی اپنے حصے کا ایک ایک درخت لگائیں۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کو شکار ہو رہا ہے۔ درجہ حرارت شدید بڑھ چکا ہے۔ اس موسم گرما میں ایک ایک درخت ضرور لگائیں۔
🌲 🌴 ☘️
#شجر_کاری
#درخت_لگائیں
zenab-bint-e-ATIQ 💖 retweeted
جو کام او آئی سی @OIC_OCI نہیں کرسکا وہ حماس نے کردکھایا۔ #ابوعبیدہ مسلم اُمہ کا نیا سپر ہیرو ہے.
سینیٹ آف پاکستان @SenatePakistan میں اظہارخیال
zenab-bint-e-ATIQ 💖 retweeted
یمنی فوج نے اسرائیلی بحری جہاز کو قبضے میں لینے کی ویڈیو جاتی کردی۔
دیکھیں۔ لگتا ہے کوئ ایکشن فلم کا منظر ہے۔
فلسطین زندہ باد اور فلسطین کے تمام حامی زندہ باد۔
zenab-bint-e-ATIQ 💖 retweeted
تعریف کریں تو ہیرو سمجھتے ہیں لوگ
تنقید سے جینے کا حق چھین لیا جاتا ہے ۔
المیہ ہی المیہ ہے پاک سرزمین پر 🥺💔🇵🇰
#GazaCeasefire
#Gaza
zenab-bint-e-ATIQ 💖 retweeted
محسن پنجاب ،خادم عوام جناب چوہدری پرویز الہی کی آج اٹھترویں سالگرہ ہے۔ میں چوہدری صاحب کے ساتھ گزشتہ بائیس سال سے ساتھ ہوں۔ اتنا طویل عرصہ ساتھ گزارنے کے بعد مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں نے ہمیشہ ان میں خیر اور غریبوں کے لیے کچھ کرنے کی تڑپ ہی دیکھی ہے۔ چوہدری ظہور الٰہی خاندان کی روایات کے امین چوہدری پرویز الہی کو اللہ تعالیٰ نے بےشمار خوبیوں سے نوازا ہے۔ ساری زندگی عوام کی خدمت کا عزم لیے چوہدری صاحب نے ایسے ایسے کام کیے ہیں جو ان سے پہلے کسی کے حصے میں نہیں آئے۔ دینی کاموں میں خدمت قرآن مجید سے لے کر تحفظ ختم نبوت تک ہر کام کو چوہدری صاحب نے عمل سے کرکے دکھایا ہے۔ 1122 جیسے ادارے، کارڈیالوجی ہاسپٹل ، بچوں کو مفت تعلیم جیسے عوامی خدمت کے شاندار منصوبے ہمیشہ گواہ رہیں گے۔ عوامی خدمت کے ایسے شاندار منصوبے دینے والا یہ محسن آج عوام کی خدمت کی سزا کاٹ رہاہے۔یہ ہماری افسوسناک تاریخ کا ایک اور باب رقم ہورہا ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود کے پروگرام دینے والے چوہدری پرویز الہی کو وہ عزت و احترام نہیں دیا گیا جس کے وہ حقدار تھے۔ الله تعالی سے دعا ہے کہ وہ چوہدری پرویز الہی اور چوہدری مونس الہی سے عوامی بھلائی اور دین کی خدمت کا کام لیتا رہے۔ اور ہر ظالم کے ظلم اور جابر کے جبر سے اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین
zenab-bint-e-ATIQ 💖 retweeted
تم ہتھیار تھوڑے رکھتے ہو یا بہت گھروں سے نکل آؤ اور اللہ کے رستے میں مال اور جان سے جہاد کرو۔ یہی تمہارے حق میں بہتر ہے۔ بشرطیکہ سمجھو۔
(۴۱)
Surah At-Taubah
zenab-bint-e-ATIQ 💖 retweeted
Pakistan is the only Muslim nuclear power, is there a voice for Palestine? Because their voice is as important as nuclear power.
zenab-bint-e-ATIQ 💖 retweeted
آگے بڑھیں اور فلسطین کے جھنڈے بنوائیں ۔ہر گھر پہ جو لہرائے جائیں۔اہل غزہ ، ہماری بےحس سیاسی جماعتوں ، تماشبین میڈیا ، حکمرانوں اور ساری دنیا کو مستقل یہ علم پیغام دیتا رہے گا کہ پاکستانی عوام غزہ کے پرعزم مجاہدین اور شہداخاندانوں کے ساتھ ہیں ۔ان کے درد میں دل و جان سےشریک۔
zenab-bint-e-ATIQ 💖 retweeted
صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف سے کہتا ہوں
بیت المقدس کی آزادی کے لیے اہل فلسطین کا ساتھ دیں
zenab-bint-e-ATIQ 💖 retweeted
اسرائیلی فوجی کی لاش کے قریب کھڑے فلسطینیوں نے کیا خوبصورت اور پاور فل جملہ کہا کہ 'اللہ سب سے بڑا ہے۔'
ایک نہ ایک دن ظلم کو مٹنا ہوتا ہے،
کاش عالم اسلام کی مدد فلسطین کو میسر ہوتی،
اے اللہ تو دیکھ رہا ہے کہ اسلامی ممالک کے حکمرانوں کی اکثریت کمپرومائزڈ ہے،
تو فلسطینیوں کی مدد فرما 🤲
ظالموں کو بڑا جھٹکا لگا ہے اور انشاء اللہ ایک نہ ایک دن ظلم کو شکست ہوگی اور مظلوم فتحیاب ہوں گے، انشاء اللہ
zenab-bint-e-ATIQ 💖 retweeted
اسرائیل پر حماس کا حملہ ۔ مضمرات کیا ہوں گے؟ انشاء اللہ جلد معروضات پیش کروں گا۔ انہیں چھوڑیےجو فرماتے ہیں "ہو گا کچھ بھی نہیں" خیال ہے کم از کم وقتی طو پر عالم اسلام ایک بڑی پسپائی سے بچ گیا۔ اللہ کا قانون ہے کہ خلوص کا ایک ذرہ بھی ضائع نہیں کرتا, چہ جائیکہ شہید کا لہو۔
zenab-bint-e-ATIQ 💖 retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#قومى_زبان
السلام وعلیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر🌹
القرآن♥️
ترجمعہ👇
اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو۔بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
﴿سورۃ البقرۃ، ۱۵۳﴾
@sumeer_offical
@Eman3763
@NiniYmz
@Halay_Noor58 🤲🤲🤲
zenab-bint-e-ATIQ 💖 retweeted
USD open market rate drops below interbank rate: Forex body
#ARYNews
arynews.tv/usd-open-market-r…






















