Atiq Allah retweeted
یہ ویڈیو جنگل میں آگ کی طرح پھلانی ہوگی تاکہ اندھوں کو نظر آجائے صبح سویرے سورج نکلتے وقت مفتی محمود مرکز کی ویڈیو بنانے والوں کو بتائیں کہ ہر کام وقت اچھا لگتا ہے ۔ لیکن یاد آیا دلالوں کیلئے جھوٹ ، آداب، تہذیب اور وقت کی کوئی قید نہیں ہوتی ۔
#جےیوآئی_یوم_احتجاج
#عوام_مولاناکے_سنگ
#ضمیرفروش_کالےدلال
#مولاناسے_خوفزدہ_حکمران
#MaulanaOurPride
Atiq Allah retweeted
وہ جو کہتے تھے ہم ہی سب کچھ ہیں،
آج اپنی ہی چال میں وہ پھنسے!
جب سامنے ہو #مرد_آہن_مولانا کا جلال،
تو #پروپیگنڈہ_برگیڈ کا جھوٹ کیسے چلے؟
اب تو بس یہی شور ہے چاروں طرف،
کہ یارو دیکھو، #چوکیدار_وڑگیا! 🤫🔥
Atiq Allah retweeted
جے یو آئی کا اختلاف فوج سے نہیں بلکہ سیاسی معاملات میں اداروں کی مداخلت سے ہے۔ وطن کا دفاع کرنے والے ہر سپاہی قابلِ احترام ہے، مگر آئین کی بالادستی بھی اتنی ہی ضروری ہے۔
#مرد_آہن_مولانا #پروپیگنڈہ_برگیڈ #چوکیدار_وڑگیا
Atiq Allah retweeted
سارا دن ٹی وی اور ٹویٹر پر جھوٹا بیانیہ بنانے والی #پروپیگنڈہ_برگیڈ کو آج سانپ سونگھ گیا ہے۔ #مرد_آہن_مولانا نے سچ کا ایسا پتا کھیلا ہے کہ جو خود کو ناقابلِ شکست سمجھتے تھے، آج پبلک کہہ رہی ہے کہ #چوکیدار_وڑگیا! 🤦♂️😂
Atiq Allah retweeted
قومیں اس وقت آگے بڑھتی ہیں جب سرحدوں کی حفاظت کرنے والے اور ریاست چلانے والے ادارے اپنے اپنے آئینی فرائض پر پوری توجہ دیں۔
#مرد_آہن_مولانا #پروپیگنڈہ_برگیڈ #چوکیدار_وڑگیا
Atiq Allah retweeted
حق پر ڈٹ جانا آسان نہیں، مگر اصولوں کی خاطر ہر دباؤ کا مقابلہ کرنا ہی اصل قیادت کی پہچان ہے۔ یہبمولانا صاحب کررہے ہیں اختلاف دلیل سے ہونا چاہیے، کردار کشی سے نہیں۔
#مرد_آہن_مولانا #پروپیگنڈہ_برگیڈ #چوکیدار_وڑگیا #کنگال_عوام #عیاش_حکمران
Atiq Allah retweeted
طاقت کا اصل حسن قانون کی پابندی میں ہے۔ جب ہر ادارہ اپنی آئینی حدود کا احترام کرے تو ریاست مزید مستحکم ہوتی ہے۔
#مرد_آہن_مولانا #پروپیگنڈہ_برگیڈ #چوکیدار_وڑگیا
Atiq Allah retweeted
#پروپیگنڈہ_برگیڈ کی طرف سے آج مولانا صاحب کے خلاف کئے گئے دونوں ٹرینڈ فی الحال پینل سے ہم نے لات مار کر بھگا دیا ہے...
ان ٹرینڈ کی اب بتی بنا کر اپنے....
ہمیں ٹکر دینا تمھاری بس کی بات نہیں ہے.
#مرد_آہن_مولانا
#چوکیدار_وڑگیا
Atiq Allah retweeted
علماء کرام احساس کمتری کا شکار نہ ہوں۔۔
برِ صغیر کی ڈھائی سو سالہ سیاسی تاریخ آپ کے پُشت پر ہے ۔۔۔
#مرد_آہن_مولانا
#پروپیگنڈہ_برگیڈ
#چوکیدار_وڑگیا
Atiq Allah retweeted
مولانا فضل الرحمٰن عوامی حقوق کے محافظ ہیں
#کنگال_عوام
#پروپیگنڈہ_برگیڈ
#چوکیدار_وڑگیا
#عیاش_حکمران
#مرد_آہن_مولانا
🤖 Made with AI
Atiq Allah retweeted
آپ لوگوں کو ابھی تک ستارہ امتیاز نہیں ملا ؟ خیریت ہے ؟ اس ملک میں ستارہ امتیاز مہوش حیات کو ملتا ہے۔ منصب کی لالچ میں نہیں آنا۔ کیوں ؟ عزت اور ذلت کس کے ہاتھ میں ہے ؟ اللہ کے حوالے کرو۔ #چوکیدار_وڑگیا #مرد_آہن_مولانا #پروپیگنڈہ_برگیڈ
پروپیگنڈہ برگیڈ جتنی بھی سرگرم ہو، عوامی مسائل اپنی جگہ موجود ہیں اور ان کا حل ضروری ہے۔
#مرد_آہن_مولانا #پروپیگنڈہ_برگیڈ #چوکیدار_وڑگیا #کنگال_عوام #عیاش_حکمران
Atiq Allah retweeted
جھکنے کی ادا جن کو کبھی آئی ہی نہیں،
وقت بھی آخر انہی کے حوصلوں کو سلام کرتا ہے۔
#مرد_آہن_مولانا
#پروپیگنڈہ_برگیڈ
#چوکیدار_وڑگیا
Atiq Allah retweeted
افواجِ پاکستان کا احترام اور آئین کی بالادستی ایک دوسرے کی ضد نہیں۔ اختلاف کسی ادارے کے وجود سے نہیں بلکہ اس کے آئینی دائرۂ اختیار سے متعلق ہو سکتا ہے۔ ادارہ اپنی حدود اور دائرے کے اندر رہ کر کام کیوں نہیں کررہا
#مرد_آہن_مولانا
#پروپیگنڈہ_برگیڈ
#چوکیدار_وڑگیا
Atiq Allah retweeted
اصولوں پر ڈٹ جانا آسان نہیں ہوتا۔ آزمائش کے وقت ثابت قدم رہنے والے ہی تاریخ میں اپنی پہچان بناتے ہیں۔
#مرد_آہن_مولانا #پروپیگنڈہ_برگیڈ #چوکیدار_وڑگیا
Atiq Allah retweeted
ٹویٹر کا ٹاپ ٹرینڈ دیکھ کر دل کو سکون ملا۔ ایک طرف #مرد_آہن_مولانا کا مضبوط مؤقف ہے، تو دوسری طرف #پروپیگنڈہ_برگیڈ کے جھوٹے دلاسے۔ اور آخر میں نتیجہ کیا نکلا؟ وہی جو ہونا تھا... #چوکیدار_وڑگیا! 🏃♂️💨
عوام اب بیوقوف بننے والی نہیں
Atiq Allah retweeted
عوام باشعوار ہیں عوام کو جذباتی نعروں سے نہیں بلکہ مکمل حقائق سے آگاہ کیا جانا چاہیے۔ شفافیت ہی اعتماد کی بنیاد بنتی ہے۔
#مرد_آہن_مولانا #پروپیگنڈہ_برگیڈ #چوکیدار_وڑگیا
Atiq Allah retweeted
تاریخ گواہ ہے کہ کردار وقتی پروپیگنڈے سے نہیں، بلکہ برسوں کی جدوجہد اور اصولوں سے بنتا ہے۔
#مرد_آہن_مولانا #پروپیگنڈہ_برگیڈ #چوکیدار_وڑگیا
Atiq Allah retweeted
خدا کی قسم، ہم مدح سرا مولوی نہیں ہیں؛ ہم سرِعام بات کرتے ہیں۔
— قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمان
#مرد_آہن_مولانا
#پروپیگنڈہ_برگیڈ
#چوکیدار_وڑگیا
Atiq Allah retweeted
اتر کر قصر عالی سے ھمارے روبرو آؤ
بلندی سے ھمارے قد کا اندازہ نہیں ہوتا
جیو میرا مرشد 🥰✌️👇
#مرد_آہن_مولانا
#پروپیگنڈہ_برگیڈ
#چوکیدار_وڑگیا



















