Ye complainte ma ne 23 April KO ki thi.acha tinoon complaint resolved Ker di gai ha. Only in complaint centre mager haqeeqat ma Kuch Nahi hua or ye masala 35 years porana ha.
اے کیٹیگری میں موجود بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو ماہانہ 60 لاکھ 30 ہزار روپے دیے جائیں گے، بی کیٹیگری کو ماہانہ 41 لاکھ 47 ہزار 500 روپے ملنے ہیں، سی کیٹیگری کو ماہانہ 17 لاکھ65 ہزار روپے دیے جائیں گے، ڈی کیٹیگری کوماہانہ 11 لاکھ 32 ہزار500 روپے ملنے ہیں۔
ورلڈکپ: لگاتار ناکامیاں اور افغانستان سے اپ سیٹ شکست 🏏
قوم کے معمار (اساتذہ) نہیں قومی کھلاڑی خزانے پر بوجھ ہیں۔ ان کا سینٹرل کنٹریکٹ منسوخ اور احتساب کی ضرورت ہے۔ شائقین کا مطالبہ