⚠️ Important Notice ⚠️
Our official YouTube channel, "Allama Syed Shahenshah Hussain Naqvi Official," has been hacked and compromised.
Our team is actively working to recover the channel.
@TeamYouTube
6
4
928
مسجد و امام بارگاہ بقیتہ اللہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں دوران مجلس پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر اہم بیان
Website: SyedShahenshahHussainNaqvi.c…
Follow & Subscribe:
Instagram: instagram.com/syedshahenshah…
Facebook: facebook.com/share/191gwnzNv…
TikTok: tiktok.com/@allama_s_s_h_naq…
*🌹الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا.. 🌹*
🌹 عیدِ غدیر مبارک 🌹
غدیر وہ دن ہے جب ولایتِ علیؑ کا اعلان ہوا اور حق کی راہ کو ہمیشہ کے لیے روشن کر دیا گیا۔
عالمی برادری اس کشیدگی پر فورا ضروری اقدام کرے یاد رہے قرآن مجید میں سورہ بقرہ 65 یوم سبت( ھفتے کے دن)سرکش کرنے والوں کے لیے عذاب کی خبر دی ہے
ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت ان کی بربادی کا سبب بنے گی ، برادر اسلامی ملک ایران پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں خطے کے امن و امان کو انتہائی خطرات لاحق ہیں جس کا ذمہ دار امریکہ ہے ایک طرف مذاکرات کی بات دوسری طرف حملہ عالمی استحکام کے بگاڑ کی وجہ بن سکتی ہے
کوئٹہ ، بلوچستان میں دھشتگردوں کا حملہ ریاست کی رِٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے ، پاک فوج پہلے سے مضبوط تر جواں مردی کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کرنے میں کامیاب رہی ، زندہ باد ،
9
1,090
علامہُ سید شہنشاہ حُسین نقوی پر حملے سے مُتعلق سوشل میڈیا پر کچھ گھنٹوں سے ایک خبر گردش کررہی ہے جو کہ غلط ہے۔ علامہ سید شہنشاہ حُسین نقوی کی تردید۔
کراچی: امام بارگاہ انجمن حسینیہ ایرانیان (کھارادر)، عشرۂ محرم الحرام ۱۴۴۶ھ کی تیسری مجلسِ عزا سے خطاب۔۔۔ معروف عالمِ دین، بین الاقوامی شہرت یافتہ خطیب ہر دلعزیز شخصیت حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید علی رضا رضوی دام ظلہ کی مجلسِ عزا میں شرکت۔
#SSHN #SyedAliRazaRizvi #Karachi
کراچی: نشترپارک, مرکزی عشرۂ محرم الحرام ۱۴۴۶ ھ کی تیسری مجلسِ عزا سے خطاب۔۔۔
#SSHN #Muharram2024
نشتر پارک: عشرہ محرم الحرام کی پہلی مجلسِ عزا سے خطاب۔۔ ۱۴۴۶ھ
#SSHN #Karachi #Pakistan #Muharram2024
ملکی مسائل کا حل کربلا کی یاد میں پوشیدہ ہے،
سید شہنشاہ حسین نقوی
#محرم_الحرام
#SSHN #Muharram #Pakistan
























