
🌹کی محمدﷺسےوفاتونےتوہم تیرےہیں یہ جہاں چیزہےکیالوح وقلم تیرےہیں🌹اس گلی کا گداہوں میں جس میں مانگتےتاجدارپھرتےہیں🌹#ووٹ_کو_عزت_دو #باؤجی_پرموشن ❤
Pakistan
Joined October 2018
- Tweets67.7K
- Following8.7K
- Followers22.5K
- Likes86K
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
غیر محفوظ محسوس کریں تو فون ہلائیں، ویمن سیفٹی ایپ مدد کے لیے پولیس کو الرٹ کر سکتی ہے: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا’’میں چاہتی ہوں کہ پنجاب کی ہر خاتون ایک اہم بات جان لے۔اگر آپ کبھی خود کو غیر محفوظ محسوس کریں تو مدد کے لیے کال کرنے کی مشکل میں پڑنے کی ضرورت نہیں۔ بس اپنا فون ہلائیں، ویمن سیفٹی ایپ مدد کے لیے پنجاب سیف سٹیز یا پولیس کو الرٹ کر سکتی ہے۔یہ بھی ان اقدامات میں سے ایک ہے جن کی بنا پر میں نے 8 مارچ 2024 کو ویمن سیفٹی ایپ 2.0 متعارف کرائی تھی۔براہِ کرم یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، اسے استعمال کے لیے تیار رکھیں اور ان خواتین کے ساتھ بھی شیئر کریں جن کی آپ کو فکر ہے۔ آپ کا تحفظ ہمیشہ میری ترجیح رہے گا۔‘‘ 🩷
I want every woman in Punjab to know something important.
If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help.
That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024.
Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷
📱 Download Women Safety App:
Android: play.google.com/store/apps/d…
iPhone: apps.apple.com/pk/app/punjab…
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
پنجاب بامقابلہ سندھ
ملک کا سسٹم جو تباہ ہوا ہے اس میں صرف پنجاب پرفارمنس دے رہا ہے اور باقی صوبہ سوائے زبانی جمع خرچ کے کچھ نہیں کر رہے ۔
اور جب کوئی بھی میڈیا چینل PPP اور PTI سے پرفارمنس کا سوال کرتے ہیں تو وہ ان کو جواب دینے کے بجائے PMLN کی سپورٹ کا الزام لگا دیتے ہیں
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
🤎🤎🤎
“Piyari Maryam Nawaz”💕
A heartfelt tribute woven with love, tradition and admiration for @MaryamNSharif ♥️
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
علیم خان صاحب چِلو بھر پانی ضرور تلاش کیجئے گا کیونکہ آپکے چینل سماء نیوز کا ایک اور پروپیگنڈہ فیک نیوز ڈس انفارمیشن اور جھوٹ کی ہنڈیا بیچ چوراہے میں پھوٹ گئی ہے
پروپیگنڈہ کی محبت میں تم آشفتہ علیموں نے
وہ جھوٹ بھی پھیلائے ہیں جو واجب نہ تھے
ایک طالبہ ہونے کے ناطے پنجاب میں آنے والی تبدیلی واضح نظر آتی ہے۔ میرٹ پر لیپ ٹاپ کا حصول ہو، سیف سٹی کیمروں اور سی سی ڈی کی بدولت محفوظ ماحول ہو، یا سڑکوں پر سکوٹی چلاتی بااختیار خواتین؛ ترقی اب صرف لاہور تک محدود نہیں بلکہ پورے پنجاب کے نوجوانوں تک پہنچ رہی ہے۔ شاباش مریم نواز، اس شاندار سفر کو جاری رکھیں۔
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
شاہزیب خانزادہ نے حقائق شواہد سے یہ ثابت کیا ہے رانا سکندر کی راتی کوئی نہیں جمیا اور پپل پالٹی کے صوبہ سندھ میں صرف بھٹو زندہ رہ گیا ہے
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
وسیم بادامی نے بلاول سے پوچھا کہ میثاقِ جمہوریت کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی اپوزیشن کا حق ہے، سندھ میں نثار کھوڑو کیوں؟
بلاول بولے کہ وفاق میں یہ حق دلانے کے لیے جدوجہد کی۔
بادامی کا برجستہ جواب تھا کہ سندھ میں تو آپ کا ایک فون کافی ہے!
تالیاں
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
پیپلزپارٹی کے ایک بہت ہی قریب سمجھے جانے والے صحافی دوست نے بتایا کہ صدر زرداری استعفی دے کر سندھ واپس جا سکتے ہیں، وہ وہاں آرام سے بیٹھ کے سیاست کریں گے، عرض کیا اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ انہیں سندھ میں کوئی آرام سے بیٹھ کے سیاست کرنے دے گا؟
"ستھرا سندھ" کے صفائی کے نام پر وصول کی گئی رقم اب چھ سو ارب سے زائد ہو چکی ہے، کیا سندھ میں کوئی صفائی کام ہوتا نظرآیا ؟
تب سے ناراض بیٹھے ہیں منہ بسور کے
🤣🤣🤣🤣
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
کوئ اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے۔۔ کو ن مالک ھے۔ اور رہائشی کون ھے یا ھیں۔ اگر یہ محل نما قلعہ کسی کے استعمال میں ھے ،اگر ھے تو وہ کون ھیں۔ جن گھروں کا قانونی ٹائٹل آپ کے پاس نہ ھو یا آپ justify نہ کرسکتے ھوں ۔ تو کیا آپ morally کوئی مقام claim کر سکتے ھیں ۔ وقت آگیا ھے وطن عزیز میں جو لوگ اعلی مقام اپنا استحقاق سمجھتے ھیں 25کروڑ عوام کو انکے سیاہ وسفید کا علم ھونا چاہئیے ۔
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
لاجواب کرنا کوئی مصدق بھائی سے سیکھے۔
ویلڈن کس خوبصورتی سے چھپے ہوئے شوگر کوٹڈ منافقانہ سوال پوچھنے والے کو لاجواب کیا۔
@DrMusadikMalik
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
آپ کسی ہسپتال میں گئے تھے؟
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
شیخ مجیب الرحمان 1961 سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے پے رول پر تھا۔ بھارتی مصنف اقبال چند ملہوترا خود اعتراف کررہے ہیں۔ ساتھ وہ اس بات سے بھی پردہ اٹھاتے ہیں کہ مشرقی پاکستان کے الیکشن میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت اور شیخ مجیب کی الیکشن میں کامیابی کے پیچھے بھی بھارت کا ہاتھ تھا۔
دور حاضر کے شیخ مجیب ثانی بانی پی ٹی آئی کا معاملہ بھی بہت حد تک مماثلت رکھتا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے پیچھے بھی متعدد بیرونی ہاتھ تھے لیکن پاکستان کے اداروں نے ہر ہاتھ کو مروڑ ڈالا اور 9 مئی جیسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا اور پاکستان کے دشمنوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
Family photo after the successful conclusion of the 6th Session of the Pakistan–Turkmenistan Joint Intergovernmental Commission, held today at the Ministry of Foreign Affairs.
Family photo at the successful conclusion of the 6th Session of the Pakistan–Turkmenistan Joint Intergovernmental Commission, held today at the Ministry of Foreign Affairs.
The session was co-chaired by Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 and Deputy Chairman of the Cabinet of Ministers and Minister of Foreign Affairs of Turkmenistan, H.E. Mr. Rashid Meredov.
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
یہ کام تو یورپ میں بھی نہیں ہوا جو تحفظ مریم نواز نے خواتین کو دیدیا ہے
I want every woman in Punjab to know something important.
If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help.
That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024.
Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷
📱 Download Women Safety App:
Android: play.google.com/store/apps/d…
iPhone: apps.apple.com/pk/app/punjab…
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
وزیراطلاعات عطا تارڑ نے بالکل درست کہا بلاول بھٹو ایک طرف حکومت کا حصہ ہیں، وزارتوں اور اقتدار میں شراکت دار ہیں، تو دوسری طرف اپوزیشن کا کردار ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اگر نئے صوبوں کے قیام پر اختلاف ہے تو اس کا فیصلہ سیاسی دھمکیوں سے نہیں بلکہ آئینی طریقۂ کار، مکالمے اور عوامی رائے سے ہونا چاہیے۔ عوام کو اپنی رائے دینے کا حق حاصل ہے۔ جمہوریت میں فیصلے عوام کرتے ہیں، سیاسی جماعتیں نہیں
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
بلاول بھٹو نے جو خطاب کیا ہے اس کی گونج اب کئی ہفتے سنائی دے گی۔ اب یہ بلاول کی چیخ ہے یا تکلیف ہے یا ان کے نظریات ہیں؟ یہ نا ان کی سوچ ہے نا ان کے نظریات ہیں یہ انکو حالیہ دنوں میں پہنچنے والی تکلیف ہے۔مولانا والا معاملہ تو کتنے دنوں سے چل رہا ہے بلاول کو پہلے یہ خیال کیوں نہیں آیا؟بلاول نے اتنا انتظار کیوں کیا؟ ان کے اپنے گورنر کتنی مرتبہ مولانا سے متعلق بات کر چکے ہیں۔
2024 میں جب ہم نے ذمہ داری سنبھالی تو ڈیٹا کی بنیاد پر اصلاحات کا آغاز کیا۔ اسکولوں میں 18 لاکھ گھوسٹ بچوں کی نشاندہی کر کے ہر بچے کو نادرا سے منسلک کیا تاکہ جعلی اندراج کا خاتمہ ہو سکے۔ اس اقدام سے پنجاب میں سالانہ انرولمنٹ 8 لاکھ سے بڑھ کر 15 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ مزید برآں، کم انرولمنٹ والے 14 ہزار اسکولوں کو مقامی پڑھے لکھے نوجوانوں کے سپرد کیا گیا جہاں آج 12 لاکھ بچے بالکل مفت تعلیم اور کتابیں حاصل کر رہے ہیں۔
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
کرپشن کا الزام لگانے والے من گڑھت کہانياں بناتے رہتے ہيں۔الزام بھری الماريوں کے لگاتے ہيں اور ثبوت مانگو تو آڈيٹر جرنل کی رپورٹ کا حوالہ دے ديا۔يہ تو حکومت کی نکالی ہوئ رپورٹ ہے جس کے آڈٹ پيرا الزام لگانے والوں کی اپنی منسٹری ميں 7 ارب کے بنے ہوئے ہيں۔پھر وہی cliche قسم کی گفتگو چند پراجيکٹس کے نام گنوا ديۓ























