Beshak ... Zulam jab had sy bharta ha to mit jata ha aur in sha Allah mit k rahy ga..
@ImranKhanPTI
1
4
84
Good night..
X world...
Going to bed rest 😪😴😴😴
@_WOO_X
@ImranKhanPTI
Allah pak ham sab ko mauf farmay
Aur hamy naik kam karny ki toofek ata kary...,🌹🌹🌹
Ameen sum ameen.
@Islamic_Coin
@islamicfreedom
Good night x
Allah pak sab ko salamat rakhy ..
Aur ham par apni rehmat farmay
Ameeen sum ameen..,🌹🌹💯
انا خاتم النبیین لا نبی بعدی
بے شک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے اخری نبی اور رسول ہیں۔۔🌹🌹🌹💯
1
2
23
جب ان سے کہا جاتا ہے کہ ملک میں انتشار نہ پھیلاؤ تو وہ کہتے ہیں کہ ہم تو صرف امن قائم کرنے والوں میں سے ہیں
القران۔سورۃ البقرہ
@islamicfreedom
@IslamicThinking
23
نارووال میں مریم نواز کے شاہانہ پروٹوکول کی ٹکر سے ایک نوجوان جانبحق اللہ پاک نوجوان کی مغفرت فرمائے
اور ان ظالموں کو کیفر کر دار تک پہنچائے۔۔
امین ثم امین
1
1
28
یا اللہ پاک فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما ہم کمزور ہیں تیرا کوئی ثانی نہیں فلسطین کے مسلمانوں کے لیے اپنے فرشتوں کو مقرر فرما
امین ثم امین
@ARV4595
@ImranRiazKhan
@ImranKhanPTI
1
2
27
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں.,,🌹🌹🌹
@IslamicThinking
@ImranRiazKhan
45
مسلمانوں کے ایک ہاتھ میں قران اور ایک ہاتھ میں تلوار ہوتی تھی
اج کروڑوں کے باوجود بھی ہم مسلمان دنیا میں ذلیل ہو رہے ہیں
یا اللہ پاک پیارے محبوب کے صدقے ہمیں معاف فرما۔امین ثم امین
@ImranKhanPTI
@IslamicThinking
2
4
52
ایک درویش نے ایک دفعہ کہا تھا کہ تم بھی بغیرت ہو تمہارے ہینڈلرزبھی بےغیرت ھیں
@ImranKhanPTI
@ImranRiazKhan
1
1
110
جس نے یہ کہا تھا اس درویش کا نام کمنٹ میں ضرور لکھیں
@Darwaish547
@islamicfreedom
84
















