What was that
Fakhar zamaan
Bad luck
Babar azam
Thanks punjabi
#AsiaCup2022Final
@waqas_amjaad
1
Aslam retweeted
قیامت خود بتائے گی کے قیامت کیوں ضروری تھی،
خدا تم پر لعنت کرے انسانیت کی تزلیل کرنے والے حیوان 🖐️🖐️🖐️
Aslam retweeted
سائنس " کیا " اور" کیوں "
کی تشریح کرتے ہوئے " کیسے "
پر آ کر رک جاتی ھے
اور وہاں سے
اِنَّ اللہَ عَلَی کُلِ شی قَدِیُر○
شروع ہوتا ھے۔۔۔!!!
ترجمہ
پاکستانی فوجی رہنما اب بھی سمجھتےہیں کہ وہ برطانوی ہندوستان کی فوج ہیں۔1947میں نوآبادیاتی زنجیروں کو ہٹادیاگیاتھالیکن اسٹیبلشمنٹ کےنوآبادیاتی ذہنوں کامطلب ہےکہ وہ مغرب کےلئےلڑائی لڑنےوالی ایک پراکسی فورس بنےہوئےہیں،جسکی مالی اعانت غریب پاکستانی ٹیکس دہندگان سےملتی ہے
The Pakistani military leaders still think they are the British India Army.
The colonial shackles were removed in 1947. But the colonised minds of the establishment means they remain a proxy force fighting battles for the West, funded by impoverished Pakistani taxpayers
1
Aslam retweeted
Youngest political Prisoner of Pakistan #Painful
سر کل رات اپ نے hard talk
میں @Ali_MuhammadPTI
سے سوال کیا طالبان کے بارے میں یہ ہے اس سوال کا جواب۔ 3,4
سالوں میں یہ پہلا واقع ہے
اللہ ہمارے ملک اور فورسز کی حفاظت فرمائیں
@MoeedNj
@DCBuner
1
Aslam retweeted
عمران خان نے اپنی پریس کانفرنس میں یہ کلپ چلا کے بہت سو کو آگ لگائی ہے ،
اب ہماری باری ہے کہ ٹویٹر پے اس کلپ کو وائرل کریں ،
تو سب انصافیوں نے ریٹویٹ کرنا کوئی پیچھے نہ رہے 🔥
سر کچھ تو بولیں اس شیطانی عورت کو
@fawadchaudhry
شہبازگِل گرفتاری کےبعد25مئی والی دھمکی دینےوالوں کوآج شدیدشرمناک سُبکی کاسامناکرناپڑا۔لاھورمیں دلچسپ واقعہ ہوا۔فوادچوہدری نےاِس سلسلےمیں پنجاب MNAs/MPAs/بیوروکریسی کی میٹنگ بلائی۔ وزیراعلی پنجاب پرویزالہی کو علم ہواتوانہوں نےعمران خان کوشکایت لگادی۔ عمران خان نےمیٹنگ سےمنع کردیا۔
Aslam retweeted
اس ملک کی سب سے شاندار بات یہ ہے کہ یہاں سب کی باری آتی ہے۔ جو آج خوش ہیں وہ کل اپنی خیر منائیں ، جو کل خوش تھے وہ آج رو رہے ہیں ، کل کی محب وطن آج کے غدار ہیں۔ یہ وہ بندر تماشہ ہے جس میں ڈگڈگی بجانے والا کب آپ کا تماشہ بنادے یہ اسی وقت معلوم ہوتا جب آپ تماشہ بن چکے ہوتے ہیں ۔
Aslam retweeted
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ اصف پارلیمنٹ میں تقریر . پاکستانی فوج پاکستانی عوام کو "BLOODY CIVILIANS" اور اس ملک کو اپنی جاگھیر سمجتھے ہیں.
@OfficialDGISPR
سرحدپرباڑ،فوجی چھاونی سوات،FC،پولیس،انٹیلیجنس اداروں کی موجودگی میں پراسرارطورپرسوات کےپہاڑوں،دیرکےعلاقوں پرطالبان کاقبضہ کیسےہوگیا؟فوج/پولیس کےاعلی افسرکیسےیرغمال بنے؟قوم ڈرامےکےلکھاریوں،ہدایتکاروں/اس کےمقاصد سےآگاہی چاہتی ہے۔ پختون سرزمین پرآگ/خون کاکھیل پختون قوم کوبرداشت نہیں
Aslam retweeted
لوجی سوات طالبان کمانڈر کے مُنہ سے غلطی سے سچ نکل آیا "ہمارا ان (فوج) سےسیزفائر معاہدہ ہے اور ہمیں اجازت دی ہے آنے کی اور پہاڑوں میں رہنےکی اس ڈی ایس پی کو اسلیئےاغوا کیا کہ یہ ہمارے پیچھے پہاڑ پر چڑھ آیا تھا! بغلول دوبارہ طالبان آباد کررہا ہےتاکہ ایکسٹینشن و ڈالر کا گیم جاری رہے





















