AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@AM_PTI_) header
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@AM_PTI_) profile picture

Politically, Socially, Economically, Religiously and Morally an Activist…..coz I m not NEUTRAL🙏🏻🙏🏻

Joined April 2022
Photo by AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@AM_PTI_)Photo by AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@AM_PTI_)Photo by AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@AM_PTI_)Photo by AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@AM_PTI_)Photo by AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@AM_PTI_)Photo by AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@AM_PTI_)Photo by AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@AM_PTI_)Photo by AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@AM_PTI_)Photo by AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@AM_PTI_)Photo by AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@AM_PTI_)
Replying to @OfficialDGISPR
@OfficialDGISPR ظالم ذہنی مریض عاصم ذلیل عاصم ذلیل 😡🖐️😡
عمران خان نے کہا ہے عاصم منیر ایک ظالم اور ذہنی مریض ہے،یہ شخص اپنے اقتدار کے لیے کچھ بھی کرے گا۔
4
3
13
1,049
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
ایک چیز قابل غور ہے مولانہ نظر بند مگر انٹر نیٹ اور ویڈیو کی سہولت میسر ہمارے لیئے تو پورے ملک میں انٹرنیٹ بند کر دیا جاتا تھا۔
7
135
3
646
4,428
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
BREAKING: 🇺🇳 UN Special Rapporteur Alice Jill Edwards warns that Imran Khan’s reported 23-hour-a-day solitary confinement, restricted access to family and lawyers, and inadequate medical care could amount to psychological torture and other inhuman treatment. She urges Pakistan to end his isolation and ensure access to medical care, family and legal counsel.
16
655
4
1,304
7,223
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
Taimur Jhagra is one of Pakistan’s most thoughtful & upstanding political leaders. He was picked up a week ago. No details have been given about him since then. And there’s been little public outcry. This is troubling but also unsurprising, given the current state of affairs.
26
375
6
1,223
14,865
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
چوبیس گھنٹے ہاتھ میں دم کیا ہوا پانی کا گلاس اٹھائے رکھنے والے دوسروں کو جادو ٹونے کے طعنے دے رہے ہیں۔
22
393
4
1,871
9,454
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
محمود خان اچکزئی کو تقریباً ایک سال ہو گیا ہے بطور اپوزیشن لیڈر ان کی کارکردگی کا اگر جائزہ لیا جائے تو بیانات کے علاوہ مجھے تو کوئی چیز نظر نہیں آتی صحافی ثاقب بشیر
7
127
1
545
3,984
#IMRANKHANHEALTHEMERGENCY 🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 #PakistanUnderMilitaryFascism “It is a deliberate persecution to strip a human being’s dignity” @Kasim_Khan_1999 It has been 7 days since the letter was sent to the Supreme Court, yet not action has been taken!!
4
236
509
2,615
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
Imran Khan, the former Prime Minister of Pakistan, should be free.
128
2,139
43
6,159
44,691
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
Former England cricket captain David Gower has criticised the treatment of former Pakistan Prime Minister Imran Khan, describing his continued imprisonment as “a real sin” and urging UK Foreign Secretary David Lammy to intervene. @Ed_Miliband @PTIofficial @David215Gower
3
88
2
165
790
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
اڈیالہ جیل عمران خان سے ملاقاتوں کا دن : آج بھی خان صاحب سے بہنوں کی ملاقات نہ کروائی گئی۔ "آج بھی ملاقات نہیں ہوسکی ہم بہت مایوس ہوکر واپس جا رہی ہیں جیسے ہمیشہ مایوس ہوکر جاتے ہیں"۔نورین خان نیازی
3
290
892
7,217
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
تیمور جھگڑا ایک قیمتی آواز تھے کورکمیٹی میں۔۔۔نایاب آواز جو عمومی واہ واہ کی بجائے اہداف اور اقدار کی طرف ضروری توجہ دلاو نوٹس فرائم کرتے۔ پالیسی ساز لیول پر ایسی ایک آواز بہت بڑا دلاسہ ہوتی۔ انکی اسیری سے تحریک کو نقصان ہواہے۔
12
403
1,687
9,616
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
26 ویں ترمیم کے بعد 250 ججز بے بس ہیں وہ 70 سالہ خاتون کو انصاف نہیں دے سکتے، 60 دن سے ایک خاتون کسی گناہ کے بغیر پابند سلاسل ہے،بیریسٹر گوہر علی خان
11
1,205
2
4,281
25,103
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج پھر سوشل میڈیا پر حملہ کیا ہے۔ کہا ہے کہ بیرون ملک بیٹھے لوگ پاکستان کی ریاست کے خلاف کام کر رہے ہیں۔ مطلب ڈی جی خود ہی ریاست کے مالک بن بیٹھے۔ اور خود ہی سارے فیصلے کر لئے ریاست کے حق میں کیا ہے اور خلاف کیا۔ یہ فیصلہ عوام نے کرنا ہے اور وہ یہ فیصلہ فروری 24 میان کر چکے۔
240
1,404
7
5,366
51,238
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
عمران خان کو کہتے تھے کوکین پیتا ہے،چرس پیتا ہے،اس نے سب کچھ تمہارے منہ پر دے مارا ہے،آج ہر 10 میں سے 9 لوگ اس کے شیدائی ہیں،تحریک انصاف کے جن لوگوں کو سزائیں سنائی گئی کسی ایک نے بھی معافی نہیں مانگی،علی احمد کرد
16
1,363
7
5,716
60,908
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
THANK YOU to @UN @SRjudgeslawyers Margaret #Satterthwaite for raising publicly serious concerns about @ImranKhanPTI and his wife in #Pakistan saying reports suggest that judicial orders concerning the medical care, family contact, conditions of confinement and access to counsel of Imran Khan and Bushra Bibi Khan have not been implemented. @SulaimanKNiazi @Kasim_Khan_1999 @sayedzbukhari @soulful7867 @PTIofficial  xitter.cf/srjudgeslawyers/status…
#🇵🇰 Pakistan – Concerning news: reports suggest that judicial orders concerning the medical care, family contact, conditions of confinement and access to counsel of Imran Khan and Bushra Bibi Khan have not been implemented. The UN Special Rapporteur on Torture and Working Group on Arbitrary Detention have previously raised concerns regarding their cases. Read the press release by UN Special Rapporteur on Torture here: ohchr.org/en/press-releases/… Read the report of UN Working Group on Arbitrary Detention here: ohchr.org/sites/default/file…
41
941
11
1,731
25,310
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
Thank you @UN @SRjudgeslawyers Margaret Satterthwaite
THANK YOU to @UN @SRjudgeslawyers Margaret #Satterthwaite for raising publicly serious concerns about @ImranKhanPTI and his wife in #Pakistan saying reports suggest that judicial orders concerning the medical care, family contact, conditions of confinement and access to counsel of Imran Khan and Bushra Bibi Khan have not been implemented. @SulaimanKNiazi @Kasim_Khan_1999 @sayedzbukhari @soulful7867 @PTIofficial  xitter.cf/srjudgeslawyers/status…
172
1,020
3
2,604
16,001
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
UN expert demands end to Imran Khan's 'inhumane' detention as international pressure mounts An earlier UN torture expert warning detailed prolonged isolation and poor cell conditions, while Volker Türk has now called for the former premier's release #FreeImranKhan newsdrum.in/international/un…
2
104
220
1,259
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
"جیل سے رہائی کے بعد حسان نیازی سے ایک ملاقات کروائی گئی ہے ، حسان کی صحت ٹھیک ہے لیکن جیل اور قید اوپر سے ناحق قید بغیر کسی جرم کے وہاں جتنے بھی پی ٹی آئی والے قید ہیں سب معصوم مجبور بے قصور ہیں کئی بے چارے تو وہ ہیں جنہوں نے کبھی الیکشن ہی نہیں لڑنا یہ جو ظلم کررہے ہیں ایک دن تو ہر ظلم کا حساب ہونا ہے ہم بھی اللہ سے دعا کرتے ہیں ظالم کے انجام کے لیے" @Noreen_KhanPK
8
963
6
2,948
36,916
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
ہمارا مطالبہ ہے کہ القادر کیس کی عدالتی کاروائی کو براہ راست دکھایا جائے۔ عظمیٰ خان یزید وقت عاصم منیر تو یہ بات کبھی نہیں مانے گا لیکن جب اس پر آرٹیکل چھ لگے گا تو اسکا مقدمہ ضرور براہراست چلائیں گے۔ انشااللہ
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔ سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔ مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔ آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔ سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔ کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟ انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
1
114
245
1,604
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
ملاقات کا دن خان صاحب کی بہنیں اڈیالہ پہنچ گئیں۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین خان نیازی عمران خان صاحب سے ملاقات کے لیے اڈیالہ کے باہر موجود
1
57
1
220
2,259
AM(PTI)🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
بہنیں اڈیالہ جیل کے باہر موجود سوشل میڈیا بھرپور کوریج دیں 🔥
10
743
4
1,460
7,839