AMEATahir retweeted
The #ProphetMuhammad ﷺ – the perfect exemplar, the prince of peace, the pride of the universe – whose life was immaculate and whose character unimpeachable, came into the world as a mercy for all mankind. #LifeOfMuhammad ﷺ
AMEATahir retweeted
Are the world’s major religions awaiting a messiah or reformer? (Short Answer)
Yes. Almost all major religions await a promised messiah, reformer, or saviour:
Muslims → the Mahdi and the Messiah
Christians → the Second Coming of Jesus
Jews → their awaited Messiah
Hindus → the Kalki Avatar
Sikhs → their promised guide
Zoroastrians → the Saoshyant
Buddhist → Maitreya
#MessiahHasCome
AMEATahir retweeted
سب سے زیادہ ضروری چیز جو ہراحمدی کو اپنے اوپر فرض کر لینی چاہئے وہ یہ ہے کہ بلا ناغہ کم از کم دو تین رکوع ضرور تلاوت کرے ۔پھر اگلے قدم پر ترجمہ پڑھے اور ہر روز تلاوت کے ساتھ ترجمہ پڑھنے سے آہستہ آہستہ یہ حسین تعلیم غیر محسوس طریق پر دماغ میں بیٹھنی شروع ہو جاتی ہے۔
(حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ، شرائط بیعت اور احمدی کی ذمہ داریاں صفحہ ۱۰۸ تا ۱۱۳)
alfazl.com/2026/03/03/146906…
AMEATahir retweeted
محترم ملک منور احمدجاوید صاحب مرحوم،نائب ناظرضیافت کہا کرتے
کوشش کرنی ہے کہ مہمان کی خواہش کو پورا کیا جائے۔چونکہ یہ مہمان حضرت مسیح موعودؑ کے مہمان ہیں اس لیے ہرممکن کوشش کر کے ان کی خدمت کر کے ثواب حاصل کرنا ہے اورکسی کو ناراض نہیں کرنا
ذکرِ خیر👇
alfazl.com/2026/03/02/146863…
AMEATahir retweeted
Great to visit Fazl Mosque ahead of Ramadan to meet members of the Ahmadiyya community with Cllr Simon Hogg and local councillors.
We discussed local priorities including parking and tackling antisocial behaviour in Putney, and I’ll be working with the Council on next steps.
AMEATahir retweeted
Source: Al Islam share.google/mPMxS0ufaugnMMX…
@islaminind
بانی جماعت احمدیہ عالمگیر حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام
اپنے دعوی نبوت کی وضاحت فرماتے ہوئے
AMEATahir retweeted
مریم نواز کو پروٹوکول اور ششکو کی لت لگ چکی ہے۔ مریم بی بی کو اگر اتنے جہازوں میں گھومنے کا شوق ہے تو اپنے پیسوں سے خریدیں، ان کے پاس بہت دولت ہے، اور اگر پھر بھی شوق پورا کرنا ہے تو کرایے پر جہاز لے لیتی ملک غربت میں ڈوبا ہوا ہے۔
AMEATahir retweeted
ایک طرف ایلون مسک 450ارب ڈالر اثاثوں کے ساتھ دنیا کا امیر ترین شخص اس جہاز کا مالک۔۔۔۔اور ایک طرف ٹوٹل اکانومی 350ارب ڈالر رکھنےوالا ملک جو 85فیصد قرضوں کے بوجھ تلے جس کی آدھی آبادی غربت سے نیچے دو وقت کی روٹی سے محتاج۔۔۔اندازہ کریں کیسے لوٹا جا رہا ہے
AMEATahir retweeted
شہزاد اقبال کے سوالات
اگر پنجاب حکومت ائیرپنجاب شروع کر رہی ہے تو پورا معاملہ خفیہ کیوں؟
کمرشل ائیرلائن کیلئے دنیا کے مہنگے ترین طیارے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
نیا جہاز کب اور کتنے میں خریدا، ادائیگی پنجاب حکومت نے کی یا ائیرپنجاب نے؟
اگر ائیرپنجاب نے خریداری کی تو اس کمپنی کا وجود کیا ہے؟
کیا کمپنی قائم کرنے سے پہلے ہی کمپنی کیلئے جہاز خرید لیا گیا؟
مریم نواز نے جہاز استعمال کیا، اگر کیا تو اخراجات خود ادا کیے یا پنجاب حکومت کر رہی ہے؟
تمام سوالوں کے جواب کیلئے عظمی بخاری اور مریم اورنگزیب سے رابطہ کیا گیا مگر کوئی جواب نہیں آیا، شہزاد اقبال
AMEATahir retweeted
BREAKING : An old intimate video of the current PM of Pakistan Shehbaz Sharif has created a stir in Pakistani politics after it went viral.
There are demands for the resignation of Shahbaz Sharif who got this post from the blessings of Army Chief Asim Munir.
مریم نواز صاحبہ نے دسترخوان سجایا۔ ۔ ۔لیکن اس پر اعتراض نہ کریں کہ انہوں نےکیوں کھانے کےڈبےسے لیکر قدآور panaflex پر اپنی تصاویر لگاوائیں؟
یہ branding سےدل جیتنےکی کوشش ہے۔
ویسےفی الحال اربوں روپےکا پرتعیش جہاز گلے کی ہڈی بنا ہوا ہے۔ اس اسکینڈل کو دبانے کی کوششیں زوروں پر ہیں۔
AMEATahir retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
ترکیہ کے ایک شاعر نے عمران خان کے لیے انگلش میں ترانہ جاری کردیا!!💚
پوری دنیا اسوقت عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے!
AMEATahir retweeted
یہ خبر 19 اگست 2009 کو برطانوی اخبار The Mercury میں شائع ہوئی تھی اور اس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے بانی محمد علی جناح کو سیاست میں واپس آنے اور پاکستان کے قیام میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے لندن میں احمدی رہنما مولانا عبدالرحیم درد نے اثر و رسوخ استعمال کیا۔ اس کے مطابق چند اہم باتیں درج ذیل ہیں:
اردو خلاصہ:
پاکستان کے بانی محمد علی جناح کی سیاست میں واپسی اور پاکستان کے قیام میں لندن کے امام مولانا عبدالرحیم درد کی اہم رہنمائی:
اہم کردار:
مولانا عبدالرحیم درد نے جناح کو قائل کیا کہ وہ لندن چھوڑ کر ہندوستان واپس جائیں اور مسلمانوں کے لیے سیاست میں حصہ لیں۔
احمدیوں کی رہنمائی:
یہ رہنمائی احمدی روحانی پیشوا خلیفۃ المسیح ثانی نے دی، جنہوں نے مولانا درد سے کہا کہ جناح کو پاکستان کے قیام کے لیے واپس لانے کی کوشش کریں۔
تاریخی اثرات:
جناح کی واپسی کے بعد 14 اگست 1947 کو پاکستان ایک آزاد ریاست کے طور پر معرض وجود میں آیا۔
ذاتی اثرات:
جناح نے بعد میں لندن کی مسجد میں کہا کہ مولانا درد کی دلیل اور قائل کرنے کی مہارت نے انہیں سیاست میں واپس آنے پر مجبور کیا، اور یہ کہ اگر وہ واپس نہ آتے تو پاکستان کا قیام ممکن نہ ہوتا۔
احمدیوں کا کردار پاکستان کی حفاظت میں:
قیام پاکستان کے دوران احمدی رہنما سیاسی اور روحانی طور پر مسلمانوں کی رہنمائی کرتے رہے۔
مذہبی ہم آہنگی اور قیام پاکستان کے ابتدائی حالات میں اہم ثالث کی حیثیت اختیار کی۔
جناح کی سیاسی پوزیشن اور مسلمانوں کی حفاظت کے لیے مثبت مشورہ دیا۔
خلاصہ پوائنٹس میں:
جناح کی واپسی میں لندن کے امام مولانا عبدالرحیم درد کا اہم کردار۔
احمدیوں نے قیام پاکستان کے لیے رہنمائی اور روحانی تعاون فراہم کیا۔
خلیفۃ المسیح ثانی کی ہدایت پر جناح کو واپس لانے کی کوشش کی گئی۔
جناح نے خود تسلیم کیا کہ احمدی رہنما کی قائل کرنے کی مہارت کی وجہ سے وہ سیاست میں واپس آئے۔
اگر یہ اثر نہ ہوتا تو پاکستان کے قیام کا امکان نہ تھا۔
AMEATahir retweeted
اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسٰی علیہ السلام کو بنی اسرائیل کی جانب بھیجا اسلام سے انکا کوئی تعلق نہیں..
AMEATahir retweeted
Iqra – Our Right to Recite. Guided by Hazrat Mirza Masroor Ahmad (aba), Muslim youth across the U.S. begin the new year with a simple intention: to recite the Holy Qur’an. Our response is not political—it is faith-centered. Those who are able to read, should read.
AMEATahir retweeted
قادیانیوں کی عادت... 😅
ہمارے مخالفین اور کفارِ مکہ میں رتی برابر بھی فرق نہیں. یہ ہماری سچائی کا ثبوت ہے. دیکھنے والی آنکھ ہونی چاہیے



























